• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حنفی مذہب کے اپنے فرقے !!!!

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
میں نے واللہ آپ کی تنقید کو مثبت انداز سے لیا تھا آپ نے ہر جگہ مجھے بداخلاق بنانے کی نکام کوشش کی
میں نے آپ کو صرف اسی تھریڈ میں بولا ہے. اور وہ بھی حد ہو جانے پر.
 
عبدالعزيز

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 24، 2017
پیغامات
169
ری ایکشن اسکور
78
پوائنٹ
29
میں اپنے احناف بھائیو سے اختلاف کیا اپنے غیر ضروری متشدد موقف سے سب کے سامنے رجوع کیا. اپ کے غلط حملے سے اور میرے اوپر جھوٹے الزامات لگانے سے مجھے بہت دکھ ہوا
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
پھر یہ کس چڑیا کا نام ہے؟
میں نے آپ کی ان باتوں کے جواب میں کہا تھا!
جزاك الله خيرا طارق بھائی. میرا مخاطب کوئی اور تھا. موصوف زبردستی بیج میں کھس گے. اتنی محنت اگر موصوف اپنی عبادات میں گزارتے تو کیا ہی اچھا ہوتا نا کہ دوسرے کے عیب تلاش کرنے اور غلط ریٹنگز دینے میں. میں اللہ پر معملہ چھوڑ تھا ہوں اس شخص نے ہر میری پوسٹس کو غلط انداز سے لیا - اور کوئی کسر نہیں چھوڑی اس نے احناف سے عداوت کی. میرے کہنے کے باوجود کے میں اپنے کئی مسائل میں اپنے متشدد موقف سے رجوع کر چکا مگر اس آدمی کے غیر سنجیدہ الفاظ پر مجھے نہایت افسوس ہوا . میرے اور اس آدمی کا معملہ اب اللہ کی عدالت میں. اللہ اس کو پکڑے گا.
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
میں اپنے احناف بھائیو سے اختلاف کیا اپنے غیر ضروری متشدد موقف سے سب کے سامنے رجوع کیا. اپ کے غلط حملے سے اور میرے اوپر جھوٹے الزامات لگانے سے مجھے بہت دکھ ہوا
کتنی بار کہوں کہ جو الزام لگائیں ہیں نشاندہی کریں. ان شاء اللہ رجوع کروں گا!
لیکن آپ اپنے الزامات کو ثابت کرنے کے لئے تیار ہیں؟
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
بس بھائیو! انما المؤمنون اخوۃ پر عمل کریں۔ ایک دوسرے کو معاف کریں اور ایک ہو جائیں۔
تلخ باتیں صحابہ کرام رضی اللہ عنہم میں بھی ہو جاتی تھیں لیکن وہ پھر شیر و شکر ہو جاتے تھے۔ ہم کیا ان سے زیادہ اہمیت اور حیثیت کے مالک ہیں کہ لڑائیاں لے کر بیٹھے رہیں؟
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
خصوصاً عمر بھائی، آپ عالم ہیں اور عبد العزیز بھائی ایک عام آدمی ہیں۔ ایک عالم کی برداشت اور تحمل عام آدمی سے بہت زیادہ ہونا چاہیے کیوں کہ وہ ان نبی ﷺ کا وارث ہوتا ہے جن کے گریبان کو پکڑ کر اعرابی نے قرضہ واپس مانگا تھا اور انہوں نے حسن ادا کے ساتھ اضافی دیا تھا۔
 
عبدالعزيز

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 24، 2017
پیغامات
169
ری ایکشن اسکور
78
پوائنٹ
29
میں اپنا معاملہ اللہ کے ذمہ چھوڑتا ہوں! انہوں نے میرے اوپر جھوٹے الزامات لگائے مجھے اخلاق سے عاری کہا بہت کچھ کہا گیا انتہائی سخت زبان استعمال کی گئی میرے بارے میں مگر میں نے اس آدمی کی زبان میں اس کو جواب نہیں دیا اس شخص کو میں واللہ ہرگز نہیں معاف کونگا. میرا معاملہ اب اللہ کی عدالت میں حل ہوگا...
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
خصوصاً عمر بھائی، آپ عالم ہیں اور عبد العزیز بھائی ایک عام آدمی ہیں۔ ایک عالم کی برداشت اور تحمل عام آدمی سے بہت زیادہ ہونا چاہیے کیوں کہ وہ ان نبی ﷺ کا وارث ہوتا ہے جن کے گریبان کو پکڑ کر اعرابی نے قرضہ واپس مانگا تھا اور انہوں نے حسن ادا کے ساتھ اضافی دیا تھا۔
محترم @اشماریہ بھائی!
انھوں نے حد کر دی تب جا کر میں نے کہا ہے. انھوں نے سب کو اخلاق کا درس دینا شروع کیا اور کئی لوگوں کو بد اخلاق کہا. اور بے شک میں نے صبر و تحمل سے کام لیا تھا. ورنہ جب انھوں نے میرے تقریبا 130 مراسلات کو غیر منفی ریٹ دیا تھا تو میں بھی انکے مراسلات کو غیر منفی ریٹ کر سکتا تھا.
خود سوچئے کہ تعصب کون دکھا رہا ہے. میں یا یہ؟
اور ذرا انکے مراسلات کو ایک بار پڑھیں. خود معلوم ہو جائے گا کہ صبر و تحمل کا مظاہرہ مظاہرہ کس نے کیا.
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
میں اپنا معاملہ اللہ کے ذمہ چھوڑتا ہوں! انہوں نے میرے اوپر جھوٹے الزامات لگائے مجھے اخلاق سے عاری کہا بہت کچھ کہا گیا انتہائی سخت زبان استعمال کی گئی میرے بارے میں مگر میں نے اس آدمی کی زبان میں اس کو جواب نہیں دیا اس شخص کو میں واللہ ہرگز نہیں معاف کونگا. میرا معاملہ اب اللہ کی عدالت میں حل ہوگا...
بے شک!
اور میں پھر کہوں گا کہ ثابت کریں.
 
Top