• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

خراسان کی طرف سے کالے جھنڈوں کا نکلنا

GuJrAnWaLiAn

رکن
شمولیت
مارچ 13، 2011
پیغامات
139
ری ایکشن اسکور
298
پوائنٹ
82
اسلام علیکم
مجھے اس کی تحقیق چا ہیے کیا یے جو تصویر میں بتایا گیا ہے کیا درست ہے؟
جزاک اللہ خیر
اور
اس طرح کی جتنی بھی مرفوع (رسولﷺ کے قول کے طور پر) روایات ہیں وہ سب کی سب ضعیف اور موضوع ہیں۔ لیکن سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ سے موقوفاً (یعنی صحابی کے قول کے طور پر) ثابت ہے۔
سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ سے موقوف روایت میں آیا ہے کہ: "جب تم دیکھو کہ خراسان کی طرف سے کالے جھنڈےنکلیں تو ادھر جاؤ، کیونکہ وہاں اللہ کے خلیفہ مہدی ہوں گے۔" (المستدرک للحاکم 502/4 ح 8531 و صححہ علیٰ شرط الشیخین،) (دلائل النبوۃ 516/6)؟

http://sphotos-e.ak.fbcdn.net/hphotos-ak-ash4/427582_124429671057413_1714842074_n.jpg
 
GuJrAnWaLiAn

رکن
شمولیت
مارچ 13، 2011
پیغامات
139
ری ایکشن اسکور
298
پوائنٹ
82
اس طرح کی جتنی بھی مرفوع (رسولﷺ کے قول کے طور پر) روایات ہیں وہ سب کی سب ضعیف اور موضوع ہیں۔ لیکن سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ سے موقوفاً (یعنی صحابی کے قول کے طور پر) ثابت ہے۔
سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ سے موقوف روایت میں آیا ہے کہ: "جب تم دیکھو کہ خراسان کی طرف سے کالے جھنڈےنکلیں تو ادھر جاؤ، کیونکہ وہاں اللہ کے خلیفہ مہدی ہوں گے۔" (المستدرک للحاکم 502/4 ح 8531 و صححہ علیٰ شرط الشیخین،) (دلائل النبوۃ 516/6)؟

اور اگر یے صحابی کے قول سے ثابت ہے تو اس سے یے مطلب نکلتا ہے کے امام مہدی خراساں میں ہوں گے جبکے احادیث کے مطابق تو وہ مدینہ میں ہوں گے وضاحت فرمایں؟
جزاک اللہ خیر
 
محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,551
پوائنٹ
304
اسلام و علیکم

میں نے کچھ مراسلے اور مضامین امام مہدی رحمللہ کی آمد سے متعلق پڑھیں ہیں - ان کے مطابق امام مہدی رحمللہ سے متعلق صحاح ستہ میں کل ٢١ روایات ہیں جو سب کے سب ضعیف ہیں -

١٠ ابو داود میں
٧ ابن ماجہ میں
٤ ترمزی میں

سنن نسائی اور صحیین یعنی صحیح بخاری اور صحیح مسلم مہدی کی روایات سے خالی ہیں -

مزید جاننے کے لئے اس معاملے میں میں یہ کتابیں پڑھنی مفید ہیں -

تحقیق سیّد و سادات : مصنف محمود احمد عباسی
مذہبی داستانیں اور ان کی حقیقت جلد دوئم : مصنف حبیب الرحمان کاندھلوی
 
اور یے کتب کہاں سے مل سکتی ہے ؟
 
انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
اسلام و علیکم

میں نے کچھ مراسلے اور مضامین امام مہدی رحمللہ کی آمد سے متعلق پڑھیں ہیں - ان کے مطابق امام مہدی رحمللہ سے متعلق صحاح ستہ میں کل ٢١ روایات ہیں جو سب کے سب ضعیف ہیں -

١٠ ابو داود میں
٧ ابن ماجہ میں
٤ ترمزی میں

سنن نسائی اور صحیین یعنی صحیح بخاری اور صحیح مسلم مہدی کی روایات سے خالی ہیں -

مزید جاننے کے لئے اس معاملے میں میں یہ کتابیں پڑھنی مفید ہیں -

تحقیق سیّد و سادات : مصنف محمود احمد عباسی
مذہبی داستانیں اور ان کی حقیقت جلد دوئم : مصنف حبیب الرحمان کاندھلوی
بھائی! جن کتابوں کا آپ نے حوالہ دیا ہے پہلے علماء کرام سے ان کتابوں کی اصل وقعت ہی معلوم کر لیں!
پہلی کتاب کے متعلق تو میں زیادہ نہیں جانتا، البتہ دوسری کتاب میں صحیحین کی احادیث پر کثرت سے تنقید کی گئی ہے، جس کا بہترین جواب فضیلۃ الشیخ ارشاد الحق اثری﷾ نے درج ذیل کتاب میں دیا ہے، جزاہ عنا وعن الاسلام والمسلمین خیرًا:
http://kitabosunnat.com/kutub-library/article/urdu-islami-kutub/181-total-books/3060-ahades-e-sahi-bukhari-o-muslim-ko-mazhabi-dastanain-banane-ki-nakam-koshash.html

امام مہدی﷤ سے متعلق اتنا بڑا دعویٰ آپ نے کیسے کر دیا؟

صحاح ستہ ودیگر کتب حدیث میں امام مہدی سے متعلق صحیح روایات موجود ہیں، مثلاً

المَهْديُّ منِّي، أجلى الجبهةِ، أقنى الأنفِ، يملأُ الأرضَ قسطًا وعدلًا، كما مُلِئت جَورًا وظلمًا، يملِكُ سبعَ سنينَ
الراوي: أبو سعيد الخدري المحدث:الألباني - المصدر: صحيح أبي داود - الصفحة أو الرقم: 4285
خلاصة حكم المحدث: حسن

المَهْديُّ من عِترتي من ولدِ فاطمةَ
الراوي: أم سلمة هند بنت أبي أمية المحدث:الألباني - المصدر: صحيح أبي داود - الصفحة أو الرقم: 4284
خلاصة حكم المحدث: صحيح

إنَّ في أمَّتي المَهديَّ يخرجُ يعيشُ خمسًا أو سبعًا أو تسعًا زيدٌ الشَّاكُّ قالَ قلنا وما ذاكَ قالَ سنينَ قالَ فيجيءُ إليهِ الرجلُ فيقولُ يا مَهديُّ أعطني أعطني قالَ فيحثي لَه في ثوبِه ما استطاعَ أن يحملَه
الراوي: أبو سعيد الخدري المحدث:الألباني - المصدر: صحيح الترمذي - الصفحة أو الرقم: 2232
خلاصة حكم المحدث: حسن

كنَّا عندَ أمِّ سلَمةَ فتذاكَرنا المَهديَّ، فقالَت سمعتُ رسولَ اللَّهِ صلَّى اللَّهُ عليْهِ وسلَّم، يقولُ: المَهديُّ من ولَدِ فاطمةَ
الراوي: سعيد بن المسيب المحدث:الألباني - المصدر: صحيح ابن ماجه - الصفحة أو الرقم: 3317
خلاصة حكم المحدث: صحيح

يَكونُ في أمَّتي المَهْديُّ إن قَصَّرَ فسبعٌ وإلَّا فتِسعٌ فتنعَمُ فيهِ أمَّتي نِعمةً لم ينعَموا مثلَها قطُّ تُؤتَى أُكُلَها ولا تَدَّخرُ منهم شيئًا والمالُ يومئذٍ كُدوسٌ فيقومُ الرَّجلُ فيقولُ يا مَهْديُّ أعطِني فيقولُ خُذْ
الراوي: أبو سعيد الخدري المحدث:الألباني - المصدر: صحيح ابن ماجه - الصفحة أو الرقم: 3315
خلاصة حكم المحدث: حسن

المَهديُّ منَّا أَهلَ البيتِ، يصلحُهُ اللَّهُ في ليلةٍ
الراوي: علي بن أبي طالب المحدث:الألباني - المصدر: صحيح ابن ماجه - الصفحة أو الرقم: 3316
خلاصة حكم المحدث: حسن

باقی صحیح روایات آپ اس لنک سے دیکھ سکتے ہیں:
http://dorar.net/enc/hadith?skeys=المهدي&phrase=on&xclude=&t=*&d[1]=1&m[]=0
 
Top