• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

موت سے پہلے سیدنا عمرو بن عاص رضی الله عنہ کی وصیت پر اہل ایمان موقف

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,588
پوائنٹ
791
اور ابو عاصم ضحاک بن مخلد کے متعلق علامہ عقیلی کا حوالہ صرف ایک مغالطہ اور تلبیس ہے اور کچھ نہیں ۔
علامہ ذہبی ؒ نے صاف لکھا ہے کہ (( قلت: أجمعوا على توثيق أبي عاصم، وقد قال عمر بن شبة: والله ما رأيت مثله. ))
کہ ابن عاصم کے ثقہ ہونے پر اجماع ہے ۔
ایسے الفاظ سے توثیق کسی کسی کے حصہ میں آتی ہے ،
لیکن اس حقیقت کو یہ بیچارے رسالہ خوان کیا سمجھیں ؟؟؟
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,588
پوائنٹ
791
اور میرا یقین ہے علامہ عقیلی کی ’‘ الضعفاء ’‘ اور علامہ ذہبی کی ’‘ميزان الاعتدال ’‘ اصل میں ناقل نے خواب میں بھی نہیں دیکھی ہوگی
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,588
پوائنٹ
791
علامہ ذہبی ؒ نے صاف لکھا ہے کہ (( قلت: أجمعوا على توثيق أبي عاصم، وقد قال عمر بن شبة: والله ما رأيت مثله. ))
کہ ابن عاصم کے ثقہ ہونے پر اجماع ہے ۔
ایسے الفاظ سے توثیق کسی کسی کے حصہ میں آتی ہے ،
لیکن اس حقیقت کو یہ بیچارے رسالہ خوان کیا سمجھیں ؟؟؟

أبو.jpg
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,588
پوائنٹ
791
ابو عاصم النبیل

علامہ ذہبی ؒ نے ۔ سير أعلام النبلاء۔میں ابو عاصم النبیل ؒ کے ترجمہ میں جو تفصیل درج فرمائی ہے۔
اسے پڑھ کر ان کی عظمت کا اندازہ ہوتا ہے ،اس کی ایک جھلک پیش ذیل ہے؛
أبو عاصم 5.jpg
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,588
پوائنٹ
791
-یہ تدیبر بھی کتاب و سنّت کے منافی نہیں تھی -تاہم یہ مطابق بھی نہ تھی -کیونکہ اگر مطابق ہوتی تو حضرت عمرو بن العاص رضی الله عنہ کا کیا ذکر - بہت سے صحابہ کرام ایسی وصیتیں کر جاتے -اور یہ بھی معلوم نہیں ہوسکا کہ ان کے بیٹے عبد الله رضی الله عنہ نے ان کی وصیت پر عمل کیا تھا یا نہیں - ( کتاب روح اور سماع موتہ ص ١٣٩-١٤٠)-

ایک اور قابل ذکر بات یہ ہے کہ اس حدیث میں ایک راوی ابو عاصم (النبیل ‘ضحاک بن مخلد) کو عقیلی اپنی کتاب الضغفاء میں لائے ہیں-
الضعفاء للعقیلی ص۱۷۱ )میزان الاعتدال الجز الثانی ص۳۲۵-

یہ الگ بات ہے کہ ڈاکٹرابوجابرعبداللہ دامانوی صاحب اپنی تألیف عذاب قبر میں اپنے نظریات کو جلا بخشنے کے لئے عمرو بن العاص رضی الله عنہ کی سیاق الموت والی روایت کے راوی ضحاک بن مخلد کے ضعیف ہونے پر نہ صرف عقیلی بلکہ امام ذہبی رح
کو
بھی کڑی تنقید
کا نشانہ بنایا ہے
-
اور کہا ہے کہ ضحاک بن مخلد ثقہ راویوں میں سے ہے -(واللہ اعلم)-

شکریہ-
بات بنتی نظر نہیں آتی
۔۔۔
 
Last edited:

محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,553
پوائنٹ
304
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اس تھریڈ میں مجھے مخاطب کرکے جواب لکھنے کا کہا گیا تھا ،اور مجھے اندازہ تھا کہ ہمارے یہ دو بھائی جس مشن پر ہیں بالآخر سیدناعمرو بن العاص رضی الله عنہ کی مذکورہ بالا وصیت بھی زیر بحث لاکر اس پر بھی اپنے جہل مرکب ہونے کا ثبوت دیں گے اور عثمانی مردود کی تقلید میں اس پربات ضرور کریں گے ؛
اس لئے میں نے شروع میں ہی کہا تھا کہ پہلے آپ اپنی تحقیق جھاڑ لیں ۔۔۔۔
سو صحابہ کرام سے محبت کرنے والے تمام حضرات کےلئے عرض ہے ،کہ :
(۱) سیدنا عمرو بن العاص رضی الله عنہ کی یہ وصیت صحیح مسلم
کی کتاب الایمان میں بسند صحیح موجود ہے ،اس لئے اس ضعیف ہونے کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ۔

(۲) وصیت کرنے والے صحابی ایک جلیل القدر اور مشہور ترین کبار صحابہ میں سے ایک شخصیت ہیں
فاتح
مصر اور حضرت امیر معاویہ کے قریب ترین مشیر۔ حضرت امیر معاویہ کے مشیران میں سے تھے ۔ رضی اللہ عنہم
علامہ الذہبی ؒ سير أعلام النبلاء ۔میں لکھتے ہیں :
عمرو بن العاص بن وائل السهمي * (ع)
الإمام، أبو عبد الله - ويقال: أبو محمد - السهمي.
داهية قريش، ورجل العالم، ومن يضرب به المثل في الفطنة، والدهاء، والحزم.
هاجر إلى رسول الله -صلى الله عليه وسلم - مسلما في أوائل سنة ثمان،

یعنی قریش کی عظیم شخصیت جو امامت وسیادت پر فائز اور بصیرت وذہانت میں ایک مثال ہے ۔
کراچی کےایک بدبخت نے انہیں ’‘ سیاق موت میں بحران کا شکار قرار دیا، اور کہا کہ وہ موت کے قرب کے وقت اپنے آپے باہر تھے۔
ایسی عظیم ہستی کے متعلق ایسے توہین آمیز کلمات کوئی بےایمان ہی اداکرسکتا ہے ۔
اگر کسی کو ان وصیت اچھی نہیں لگتی ۔تو اس پرعمل نہ کرے ۔۔لیکن ان کے متعلق تبصرہ کرنے نہ بیٹھ جائے ۔

السلام علیکم -

محترم -

اگر میں اور لولی بھائی آپ کے نزیک جہل مرکب کے مرتکب ہو رہے ہیں تو ذرا یہ بھی پڑھ لیں -

عصر حاضر کے ایک مشھور و معروف عالم شیخ محمد بن صالح العثيمين اپنے فتوی میں کہتے ہیں جو مجموعة أسئلة تهم الأسرة المسلمة ج ٢١٩ ص ٣٥ میں چھپا ہے کہ
هذا أوصى به عمرو بن العاص ـ رضي الله عنه ـ فقال: «أقيموا حول قبري قدر ما تنحر جزور ويقسم لحمها»، لكن النبي صلى الله عليه وسلم لم يرشد إليه الأمة، ولم يفعله الصحابة ـ رضي الله عنهم ـ فيما نعلم

یہ عمرو بن العاص ـ رضي الله عنه نے وصیت کی پس کہا میری قبر کے اطراف اتنی دیر کھڑے رہنا جتنی دیر میں اونٹ ذبح کیا جائے اور اس کا گوشت تقسیم کیا جائے .. لیکن نبی صلی الله علیہ وسلم نے نہ ہی اسکی نصیحت امت کو کی، نہ صحابہ رضی الله تعالی عنہم نے ایسا کیا جیسا ہمیں پتا ہے-

کیا اب آپ کے نزدیک معروف عالم محمد بن صالح العثيمين بھی جاہل تصور ہونگے -؟؟؟؟

پھر آپ کہتے ہیں کہ "کراچی کےایک بدبخت نے انہیں ’‘ سیاق موت میں بحران کا شکار قرار دیا، اور کہا کہ وہ موت کے قرب کے وقت اپنے آپے سے باہر تھے
لیکن تقریباً اسی طرح کے الفاظ مولانا عبد الرحمان کیلانی صاحب نے اپنی کتاب "کتاب روح اور سماع موتہ صفه ١٤٠ پر لکھی ہے -وہ لکھتے ہیں "یہ بات ملحوظ خاطر رہے کہ حضرت عمرو بن االعاص رضی الله عنہ نے یہ وصیت سکرات و موت کی بحرانی کفیت میں کہی"

خدارا اپنے عقائد کو صحیح ثابت کرنے کے لئے دوسروں پر اس طرح کے الزمات نہ لگائیں -کہ معتبر شخصیات بھی اس کی زد میں آجائیں-

پھر آپ کہتے ہیں کہ یہ عثمانی مردود کی تقلید
میں
اس پر ضرور بات کریں گے
-

تو محترم - ڈاکٹر عثمانی کے دیگر عقائد میں جمہوریت نہ صرف جائز ہے بلکہ ان کے مضامین میں اس کی تائید بھی موجود ہے - تو جو سلفی اور اہل حدیث علما ء بشمول ساجد میر ،حافظ سعید اور حافظ ابتسام الہی وغرہ اس جمہوری نظام کو جائز سمجھتے ہیں تو کیا وہ عثمانی مقلد کہلائیں گے- یا کہلانے چاہیئں ؟؟؟اور کیا وہ بھی آپ کے مردودوں کی لسٹ میں شامل ہونگے -؟؟؟

یہ بات ذہن میں رہے کہ میں بذات خود جمہوری نظام کو "کفر کا نظام کہتا اور سمجھتا ہوں -

جواب کا انتظار رہے گا -
 
Last edited:

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اس تھریڈ میں مجھے مخاطب کرکے جواب لکھنے کا کہا گیا تھا ،اور مجھے اندازہ تھا کہ ہمارے یہ دو بھائی جس مشن پر ہیں بالآخر سیدناعمرو بن العاص رضی الله عنہ کی مذکورہ بالا وصیت بھی زیر بحث لاکر اس پر بھی اپنے جہل مرکب ہونے کا ثبوت دیں گے اور عثمانی مردود کی تقلید میں اس پربات ضرور کریں گے ؛
اس لئے میں نے شروع میں ہی کہا تھا کہ پہلے آپ اپنی تحقیق جھاڑ لیں ۔۔۔۔
سو صحابہ کرام سے محبت کرنے والے تمام حضرات کےلئے عرض ہے ،کہ :
(۱) سیدنا عمرو بن العاص رضی الله عنہ کی یہ وصیت صحیح مسلم
کی کتاب الایمان میں بسند صحیح موجود ہے ،اس لئے اس ضعیف ہونے کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ۔

(۲) وصیت کرنے والے صحابی ایک جلیل القدر اور مشہور ترین کبار صحابہ میں سے ایک شخصیت ہیں
فاتح
مصر اور حضرت امیر معاویہ کے قریب ترین مشیر۔ حضرت امیر معاویہ کے مشیران میں سے تھے ۔ رضی اللہ عنہم
علامہ الذہبی ؒ سير أعلام النبلاء ۔میں لکھتے ہیں :
عمرو بن العاص بن وائل السهمي * (ع)
الإمام، أبو عبد الله - ويقال: أبو محمد - السهمي.
داهية قريش، ورجل العالم، ومن يضرب به المثل في الفطنة، والدهاء، والحزم.
هاجر إلى رسول الله -صلى الله عليه وسلم - مسلما في أوائل سنة ثمان،

یعنی قریش کی عظیم شخصیت جو امامت وسیادت پر فائز اور بصیرت وذہانت میں ایک مثال ہے ۔
کراچی کےایک بدبخت نے انہیں ’‘ سیاق موت میں بحران کا شکار قرار دیا، اور کہا کہ وہ موت کے قرب کے وقت اپنے آپے باہر تھے۔
ایسی عظیم ہستی کے متعلق ایسے توہین آمیز کلمات کوئی بےایمان ہی اداکرسکتا ہے ۔
اگر کسی کو ان وصیت اچھی نہیں لگتی ۔تو اس پرعمل نہ کرے ۔۔لیکن ان کے متعلق تبصرہ کرنے نہ بیٹھ جائے ۔

محمد بن صالح بن محمد العثيمين
اپنے فتوی میں کہتے ہیں کہ:

هذا أوصى به عمرو بن العاص رضي الله عنه فقال: "أقيموا حول قبري قدر ما تنحر جزور ويقسم لحمها"، لكن النبي صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لم يرشد إليه الأمة، ولم يفعله الصحابة رضي الله عنهم فيما نعلم

ترجمہ: یہ عمرو بن العاص رضی الله عنہ نے وصیت کی پس کہا میری قبر کے اطراف اتنی دیر کھڑے رہنا جتنی دیر میں اونٹ ذبح کیا جائے اور اس کا گوشت تقسیم کیا جائے - لیکن نبی صلی الله علیہ وسلم نے نہ ہی اسکی نصیحت امت کو کی ، نہ صحابہ رضی الله عنہم نے ایسا کیا جیسا ہمیں پتا ہے -

(مجموع فتاوى ورسائل العثيمين: کتاب الجنائز: باب: بعد دفن الميت هناك حديث ، جلد ١٧ ، صفحہ ٢١٨ ، دار الوطن - دار الثریا)

اب دیکھتے ہیں کہ @اسحاق سلفی بھائی کے فتویٰ کی زد میں کون آتا ہے - یا صرف فتویٰ ہمارے لیے ہی ہے -
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
امید ہے کہ @اسحاق سلفی بھائی جلد ہی ہم پر فتویٰ لگاتے لگاتے پوری سلفیت کو ہی رگڑا لگا دیں گے -
 
Top