• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز دعوت طعام

ام حماد

رکن
شمولیت
ستمبر 09، 2014
پیغامات
96
ری ایکشن اسکور
66
پوائنٹ
42
بچیوں کے جس مدرسے میں یہ اجلاس ہوا ان شاء اللہ زندگی رہی تو ضرور دیکھوں گی بالخصوص جب سے بچیوں کی تلاوت کا سنا تو شوق اور بڑھ گیا
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم اراکین!
"اگلی دعوت "
تقریبا دو ماہ کے اندر"ادارہ مجلس تحقیق الاسلامی لاہور" کے زیر اہتمام ومنجانب محترم @انس بھائی کی جائے گی، ان شاء اللہ!
محترم @قاری مصطفی راسخ بھائی سے گذارش ہے کہ وہ کمر کس لیں اور تیاریاں شروع کردیں۔۔۔ابتسامہ!

"بحکم محترم انس بھائی"
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
فاول پلے ہوا ہے
جب تک خواتین ساتھ نہیں دیں گی دعوت کا کام مکمل نہیں ہو سکتا
ہمارے ہاں ہونے والے پروگرام میں جو خواتین شرکت کرنا چاہیں وہ محترمہ @ماریہ انعام سے رابطہ کر لیں۔
 
Top