• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سعودی عرب میں بھارت کے وزیراعظم مودی کا پرتپاک استقبال

سید طہ عارف

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
737
ری ایکشن اسکور
141
پوائنٹ
118
شریف کے قصے میں انگریز کی خلافت سے جنگ تھی اور شریف نے انگریز کا ساتھ دیا

Sent from my SM-G360H using Tapatalk
 

سید طہ عارف

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
737
ری ایکشن اسکور
141
پوائنٹ
118
یک مسلمان تاجر کوکچھ آلات یا غذاء کی فروخت کے لیے سنہری موقع پیش کیا گيا ، یا پھر کسی مسلمانوں سے لڑنے والی کافر فوج کی نقل وحرکت اورمرمت وغیرہ کے ٹھیکے پیش کیے گئے ، توان تجارتی اعمال کا حکم کیا ہوگا ؟

Published Date: 2003-12-20

الحمد للہ
علماء اسلام کا فیصلہ ہے کہ مسلمانوں کے خلاف کفار کی مدد کرنا جائز نہيں اورایسا کرنا کفر اور ارتداد ہے ۔

کیونکہ اللہ سبحانہ وتعالی کا ارشاد ہے :

{ اے ایمان والو تم یھود ونصاری کو دوست نہ بناؤ یہ تو آپس میں ہی ایک دوسرے کے دوست ہیں ، تم میں سے جو بھی ان میں سے کسی سے دوستی کرے وہ بے شک انہيں میں سے ہے ، ظالموں کو اللہ تعالی ہرگز راہ راست نہيں دکھاتا } المائدۃ ( 51 ) ۔

فقھاء اسلام جن میں آئمہ حنفیہ ، مالکیہ ، شافعیہ ، اورحنابلہ اور ان کے علاوہ باقی سب شامل ہیں نے بالنص یہ بات کہی ہے کہ کفار کو ايسی چيز بچنا حرام ہے جس سے وہ مسلمانوں کے خلاف طاقت حاصل کریں چاہے وہ اسلحہ ہو یا کوئي جانور اورآلات وغیرہ ۔

لھذا انہيں غلہ دینا اورانہيں کھانا یا پینے کے لیے پانی وغیرہ یا کوئي دوسرا پانی اورخیمے اورگاڑیاں اور ٹرک فروخت کرنا جائز نہيں ، اورنہ ہی ان کی نقل وحمل کرنا ، اوراسی طرح ان کےنقل وحمل اورمرمت وغیرہ کے ٹھیکے حاصل کرنا بھی جائز نہيں بلکہ یہ سب کچھ حرام میں بھی حرام ہے ، اور اس کا کھانے والا حرام کھا رہا ہے اورحرام کھانے والے کے لیے آگ یعنی جہنم زيادہ بہتر ہے ۔

لھذا انہیں ایک کھجور بھی فروخت کرنی جائز نہیں اورنہ ہی انہیں کوئي اسی چيز دینی جائز ہے جس سے وہ اپنی دشمنی میں مدد وتعاون حاصل کرسکیں ، لھذا جومسلمان بھی ایسا کرے گا اسے آگ ہی آگ ہے اوریہ ساری کی ساری کمائي حرام اورگندی ہوگي اس کے لیے جہنم زیادہ اولی ہے ، بلکہ یہ کمائي تو اخبث الخبث کا درجہ رکھتی ہے ۔

انہیں کوئي ادنی سی بھی ایسی چيز دینی جائز نہيں جس سے وہ مسلمانوں کے خلاف مدد حاصل کرسکتے ہوں ۔

امام نووی رحمہ اللہ تعالی اپنی کتاب " المجموع " میں کہتے ہیں :

اہل حرب یعنی ( لڑائي کرنے والے کافروں ) کو اسلحہ بیچنا بالاجماع حرام ہے ۔ اھـ

اورحافظ ابن قیم رحمہ اللہ تعالی نے اپنی کتاب " اعلام الموقعین میں کہا ہے :

امام احمد رحمہ اللہ تعالی کہتے ہیں :

نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فتنہ میں اسلحہ فروخت کرنے کے لیے منع کیا ہے ۔۔۔۔ اوریہ تومعلوم ہی ہے کہ اس طرح کی فروخت میں گناہ اوردشمنی میں معاونت پائي جاتی ہے ، اوراسی معنی میں ہر وہ خریدوفروخت یا اجرت اورمعاوضہ جو اللہ تعالی کی معصیت ونافرمانی میں معاونت کرے وہ بھی حرام ہے مثلا کفار یا ڈاکووں کو اسحلہ فروخت کرنا ۔۔۔۔ یا کسی ایسے شخص کو مکان کرائے پر دینے جو وہاں معصیت ونافرمانی کا بازار گرم کرے ۔

اوراسی طرح کسی ایسے شخص کو شمع فروخت کرنا یا کرائے پردینا جواس کے ساتھ اللہ تعالی کی نافرمانی ومعصیت کرے یا اسی طرح کوئي اورکام جواللہ تعالی کے غيظ وغضب دلانے والے کام میں معاون ثابت ہو ۔اھـ

اورالموسوعۃ الفقھیۃ میں ہے کہ :

اہل حرب اورایسے شخص جس کے بارہ میں معلوم ہو کہ وہ ڈاکو ہے اورمسلمانوں کولوٹے گا یا پھر مسلمانوں کے مابین فتنہ پھیلائے گا اسے اسلحہ بیچنا حرام ہے ۔

حسن بصری رحمہ اللہ تعالی کہتے ہيں :

کسی بھی مسلمان کےلیے حلال نہيں کہ وہ مسلمانوں کے دشمن کے پاس اسلحہ لیجائے اورانہیں مسلمانوں کے مقابلہ میں اسلحہ کے ساتھ تقویت دے ، اورنہ ہی انہیں گھوڑے ، خچر اورگدھے دینا حلال ہیں ، اورنہ کوئي ایسی چيز جواسلحہ اورگھوڑے ، خچر اورگدھوں کے لیے ممد ومعاون ہو ۔

اس لیے کہ اہل حرب کو اسلحہ بيچنا انہیں مسلمانوں سے لڑائي کرنے میں تقویت پہنچانا ہے ، اوراس میں ان کے لیے لڑائي جاری رکھنے اوراسے تیز کرنے میں بھی تقویت ملتی ہے ، کیونکہ وہ ان اشیاء سے مدد حاصل کرتے ہیں جس کی بنا پر یہ ممانعت کی متقاضي ہے ۔ اھـ

دیکھیں الموسوعۃ الفقھيۃ ( 25 / 153 )۔

یہ مسئلہ کوئي عادی اورعام یا پھر چھوٹا ساگناہ و معصیت نہيں بلکہ یہ مسئلہ توعقیدہ توحید اورمسلمان کی اللہ تعالی کے دین سے محبت اوراللہ کے دشمنوں سے برات و لاتعلقی سے تعلق رکھتا ہے ، آئمہ کرام نے اپنی کتب میں اس کے بارہ میں اسی طرح لکھا ہے ۔

شیخ ابن باز رحمہ اللہ تعالی نے اپنے فتوی میں کہا ہے :

علماء اسلام کا اس پراجماع ہے کہ جس نے بھی مسلمانوں کے مقابلہ میں کفار کی مدد ومعاونت کی اورکسی بھی طریقہ سے ان کی مدد کی وہ بھی ان کی طرح ہے کافر ہے ۔

جیسا کہ اللہ سبحانہ وتعالی کا فرمان ہے :

{ اے ایمان والو تم یھود ونصاری کو دوست نہ بناؤ یہ تو آپس میں ہی ایک دوسرے کے دوست ہیں ، تم میں سے جو بھی ان میں سے کسی سے دوستی کرے وہ بے شک انہيں میں سے ہے ، ظالموں کو اللہ تعالی ہرگز راہ راست نہيں دکھاتا } المائدۃ ( 51 ) ۔

دیکھیں : فتاوی ابن باز رحمہ اللہ ( 1 / 274 ) ۔

واللہ تعالی اعلم



Sent from my SM-G360H using Tapatalk
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
عبد اللہ بهائی

مندرجہ ذیل جواب میرا تہا ۔ اور یہ آج بهی کہتا ہوں

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

مجہے علم نہیں کہ اس سے پہلے اس واقعہ پر اس فورم پر یا اسکے علاوہ معتبر اور محفوظ ذرائع نے کیا لکہا ہے .
انتہائی اختصار سے ، وہ تمام کے تمام کا تعلق ہم سے (اهل السنة والجماعة) ہی سے تہا ، جغرافیائی طور پر بهی انکا تعلق خلیج کی حد تک ہی تہا یعنی دیگر پر کوئی تہمت سرے سے ہے ہی نہیں ، ان پر اس وقت شیطان کا غلبہ تہا اور ان کی حرکت شیطانی حرکت تہی اور اللہ نے ان کو انکے انجام تک پہونچا دیا . باقی سب بے بنیاد باتیں ہیں اور غیر حقیقی ہیں .
معاملے کی حساسیت کی وجہ سے تشہیر نا ہوئی اور یہ بهتر بهی تہا . لیکن حساسیت اور لاعلمی کے سبب کہانیاں بنتی رہیں الف لیلوی کہانیوں کے جواز پر دلیل طلب کرنا انصاف نہیں نہ ہی ہر افواہ کا رد کرنا ضروری ہے کہ یہ بهی تشہیر کا سبب اور شر کا ایک پہلو ہے .
ہاں ایک اور معاملہ ہوا شاید 1985 میں ، تو اس وقت میں خود الریاض میں تہا .
اللہ بہتر جاننے والا ہے ۔
@اسحاق سلفی بهائی
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
آپ کو شروع سے آخر تک دوبارہ پڑہنا چاہیئے ۔ خضر حیات بهائی نے آپ کے آئندہ کے جوابات پر جو رقم کیا وہ بهی اسی تہریڈ میں موجود و محفوظ ہے ۔

زمینی حقائق کا ادراک ضروری نہیں لازمی ہے ۔ انٹرنٹ ۔ نیوز پیپر ۔ ٹیوی ضروری نہیں ان پر جو بهی ملے وہ ہی صحیح ہوگا ۔
 
Last edited:
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
محترم عمر صاحب آپ جس کی بات کر رہے ہیں وہ دوسری پوسٹ تھی۔ جس میں اب کوئی بھی کمنٹ نہیں کر سکتا۔
ادھر انھوں نے شروع کیا تھا۔ میرے نسبت کی وجہ سے۔
ہاں وہ دوسرا تہریڈ تہا اس پر بهی میں نے جواب لکہا تہا ۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
آپ کی شمولیت سے اب تک آپکی پوسٹس ، ان میں شامل موضوعات مختلف قیاس اور گمان کی طرف لیجاتے ہیں ۔
اپنے آپ کو واضح کریں تاکہ مقاصد کا علم ہو ۔
 
شمولیت
فروری 04، 2016
پیغامات
203
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
27
آپ کی شمولیت سے اب تک آپکی پوسٹس ، ان میں شامل موضوعات مختلف قیاس اور گمان کی طرف لیجاتے ہیں ۔
اپنے آپ کو واضح کریں تاکہ مقاصد کا علم ہو ۔
آپ کو گمان نہیں کرنے چاہیے ۔ اللہ بہتر کرئے گا۔ ان شاء اللہ
 
Top