• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سنہری باتیں

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
بالکل درست ارسلان بھائی ۔۔ لیکن شاید کبھی ہمسفر بھی سامنے والے کی بہتری کے لئے فاصلے بڑھا دیتا ہے ۔۔۔ اور اسی کا فائدہ تیسرا اٹھاتا ہے ۔۔
یہ بھی ہو سکتا ہے، پر فاصلہ بڑھانے سے اعتماد کو بہت ٹھیس پہنچتی ہے۔
 
شمولیت
اگست 10، 2013
پیغامات
365
ری ایکشن اسکور
316
پوائنٹ
90
پتا نہیں ارسلان بھائی کبھی کبھار تو اعتماد کو ٹھیس پہنچنے کی وجہ سے ہی فاصلے بڑھ جاتے ہیں یا پھر بڑھانے پڑتے ہیں ۔۔۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
جی بالکل، لیکن ہر بار فاصلے بڑھنے کی وجہ بے اعتمادی بھی تو نہیں ہوتی، کچھ اس سلسلے میں اپنی مجبوریوں کو ظاہر کرتے ہیں۔
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
خاک سے بنے انسان میں اگر۔۔۔
خاک ساری اور عاجزی نہیں۔۔۔ تو!
اُس کا ہونا، اور نہ ہونا۔۔۔
دونوں برابر ہیں۔۔۔
 

ام کشف

رکن
شمولیت
فروری 09، 2013
پیغامات
124
ری ایکشن اسکور
386
پوائنٹ
53

يٰٓاَيُّھَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰهَ وَكُوْنُوْا مَعَ الصّٰدِقِيْنَ
اے ایمان والو! اللہ تعالیٰ سے ڈرو اور سچوں کے ساتھ رہو۔
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
لوگ اونچے پہاڑوں سے نہیں ، بلکہ اکثر کنکریوں سے پھسلتے ہیں۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
اور یہ بھی لازمی نہیں کہ جس سے پھسلے وہ سخت چیز ہی ہو، لوگ تو کیلے کے نرم چھلکے سے بھی پھسل جاتے ہیں۔
 
Top