• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سیدنا مالک بن حویرث رضی اللہ عنہ، رفع یدین، جلسہ استراحت اور ایک گروہ کے حیلہ جات!!

گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء شاکر بھائی جان
ہر وہ آدمی جو مذہبی تعصب سے پاک اس بحث کو پڑھے گا۔ ان شاء اللہ حق کو پا لے گا۔

فریق مخالف کی جانب بجائے دلائل کے احتمالات کا ایسا دریا تھا کہ مزید اگر بحث ہوتی بھی تو اس دریا میں طغیانی آنے کا بھی اندیشہ تھا۔
 

تلمیذ

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 12، 2011
پیغامات
765
ری ایکشن اسکور
1,506
پوائنٹ
191
اصل عبارت حدیث 628 کے تحت دیکھی جا سکتی ہے۔ لیکن میرا خیال ہے کہ یہ وہ مقام ہے کہ آپ سے میں مزید مشارکت سے معذرت کر لوں۔ ہم دونوں نے اپنا موقف تفصیلاً بیان کر دیا ہے۔
جزاکم اللہ خیرا۔
میرا موقف اس تھریڈ میں شروع سے یہ رہا کہ اگر مالک بن حویرث رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو رفع الیدین کرتے ہوئے دیکھا اور جلسہ استراحت کرتے ہوئے بھی اور علماء احناف ایک عمل کو ابتدائی دور کا عمل اور دوسرے کو آخری عمر کا عمل بتاتے ہیں تو کیسے ممکن ہے ۔ اس کی ممکنہ صورت بتائي گئیں ۔ باقی رفع الیدین کے سنت ہونے یہ نہ ہونے یا جلسہ استراحت کے راجح یا مرجوح ہونے کے متعلق میں نے کچھ نہ کہا اور نہ یہ ہمارا موضوع تھا
اب جب کہ شاکر بھائی بھی اپنا موقف بیان کرچکے ہیں اور میں بھی ۔ تو میں صرف یہ کہوں گا ۔ تمام احباب سے گذارش ہے دعا کریں ہم میں سے جو غلطی پر ہو اللہ اس کی اصلاح فرمادیں
اللهم ، أرنا الحق حقا وارزقنا اتباعه ، وأرنا الباطل باطلا ووفقنا لاجتنابه ، ولا تجعله ملتبسا علينا فنضل ، واجعلنا للمتقين إماما .
 
شمولیت
جولائی 03، 2012
پیغامات
97
ری ایکشن اسکور
94
پوائنٹ
63
jzakAllah sab bhaiyo ka ,,, Allah ka shukr hai ki maine rafuyadain suru kar chuka hu lagbhag 5 sal ho gaye aur ye kisi bhai ko sunane ke liye nahi kah raha hu ,,Allah se dua hai ki tassub se upar uthkar deen ko samajhne ki tawfiq de aur apas me ittehad kayam karde.
 
Top