• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شادی سے پہلے شادی کے بعد !!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
" شادی کے دن نئی نویلی دلہن نے ایک اٹیچی کیس کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اپنے شوہر سے وعدہ لیا کہ وہ اس اٹیچی کیس کو کبھی نہیں کھولے گا۔ شوہر نے وعدہ کر لیا ۔

شادی کے پچاسویں سال بیوی جب بسترمرگ پر پڑ گئی تو خاوند نے اسے اٹیچی کیس یاد دلایا ۔

بیوی بولی : " اب یہ وقت ہے اس اٹیچی کیس کے راز کو افشا کرنے کا۔ اب آپ اس اٹیچی کیس کو کھول لیں ۔"

خاوند نے اٹیچی کیس کھولا تو اس میں سے دو گڑیاں اور ایک لاکھ روپے نکلے
۔
خاوند کے پوچھنے پر بیوی بولی "میری ماں نے مجھے کامیاب شادی کا راز بتاتے ہوئے نصیحت کی تھی کہ غصہ پی جانا بہت ہی اچھا ہے ۔

اس لیۓ ماں نے مجھے طریقہ بتایا تھا کہ جب بھی اپنے خاوند کی کسی غلط بات پر غصہ آئے تو تم بجائے خاوند پر غصہ نکالنے کی بجائے ایک گڑیا سی لیا کرنا"۔
تو مجھے جب بھی آپ کی کسی غلط بات پر غصہ آیا میں نے گڑیا سی لی
خاوند دو گڑیاں دیکھ کر بہت خوش ہوا کہ اس نے اپنی بیوی کو کتنا خوش رکھا ہوا ہے کیونکہ بیوی نے پچاس سال کی کامیاب ازدواجی زندگی میں صرف دو گڑیاں ہی بنائی تھیں۔

خاوند نے تجسس سے اٹیچی میں موجود ایک لاکھ روپوں کے بارے میں پوچھا تو بیوی نے مسکراتے ہوۓ جواب دیا
"یہ ایک لاکھ روپے میں نے گڑیاں بیچ بیچ کر اکٹھے کیے ہیں.. ۔"
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
صحیح بات ہے یار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بعض اوقات باہر رہ کر پچھتانا بڑا اوکھا ہو جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ وہی کیوں نا اندر رہ کر پچھتا لیا جائے

ان شاء اللہ بھائی میری طرح آپ بھی نہیں پچھتائے گے -
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
اللہ تعالٰی کا لاکھ لاکھ شکر ہے ارسلان بھائی میں اتنے مزے میں ہوں جس کا بہت سارے لوگ صرف تصور ہی کر سکتے ہیں.
جیون ساتھی احساس کرنے والا ملے جائے یہ اللہ تعالٰی کا بہت بڑا کرم ہوتا ہے اور الحمداللہ مجھ پر اللہ تعالٰی کا خاص کرم ہے.

ارسلان بھائی اب میں موزوں پر آتا ہو - میرے والدین نے جب میری شادی کی تو میں جوب نہیں کر رہا تھا - لیکن آج اللہ کا میں جتنا شکر کروں کم ہے آج اللہ تعالیٰ نے مجھے ہر نعمت سے نوازاہ ہے الحمداللہ میرے چار بیٹے اور چاند سی دو بیٹیاں ہیں -

بیٹیاں کتنی پیاری ہوتی ہیں اس کی قدر وہ نیک سیرت ماں باپ ہی جانتے ہیں - میں جب آفس سے گھر جاتا ہو تو میری دونوں بیٹیاں میرا استقبال کے لئے نیچے گیٹ تک آ جاتی ہیں -

لہذا بھائی شادی کے بغیر زندگی ادھوری سی لگتی ہیں-

اللہ تعالیٰ سب بہن اور بھائیوں کو نیک سیرت جوڑے سے منسلک کریں - آمین

ماشاء اللہ

اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کی فیملی کو دنیا و آخرت میں خوش رکھے آمین

بھائی بیٹیاں تو واقعی بیٹیاں ہوتی ہیں، اور مجھے خود بھی زیادہ بیٹوں سے زیادہ بیٹیاں پیاری لگتی ہیں، میں تو ابھی کنوارہ ہوں لیکن مجھے اپنی 2 سال کی بھانجی اور ڈیرھ سال کی بھتیجی بہت پیاری لگتی ہیں۔ ماشاءاللہ

اور جیون ساتھی ، اگر نیک صالح ہو، امانت دار ہو، اور محبت کرنے والی اور وفادار ہو، تو بات ہی اور ہے، ایسی عورت سے زیادہ اور کیا نعمت ہو گی، میں سمجھتا ہوں کہ اس دور میں عقیدہ توحید کے بعد سب سے بڑی نعمت موحد اور وفادار بیوی ہے۔

آپ میرے لیے بھی دعا کریں اللہ تعالیٰ مجھے نیک سیرت ، وفادار اور ساتھ نبھانے والی زوجہ عطا فرمائے۔ آمین
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
" شادی کے دن نئی نویلی دلہن نے ایک اٹیچی کیس کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اپنے شوہر سے وعدہ لیا کہ وہ اس اٹیچی کیس کو کبھی نہیں کھولے گا۔ شوہر نے وعدہ کر لیا ۔

شادی کے پچاسویں سال بیوی جب بسترمرگ پر پڑ گئی تو خاوند نے اسے اٹیچی کیس یاد دلایا ۔

بیوی بولی : " اب یہ وقت ہے اس اٹیچی کیس کے راز کو افشا کرنے کا۔ اب آپ اس اٹیچی کیس کو کھول لیں ۔"

خاوند نے اٹیچی کیس کھولا تو اس میں سے دو گڑیاں اور ایک لاکھ روپے نکلے
۔
خاوند کے پوچھنے پر بیوی بولی "میری ماں نے مجھے کامیاب شادی کا راز بتاتے ہوئے نصیحت کی تھی کہ غصہ پی جانا بہت ہی اچھا ہے ۔

اس لیۓ ماں نے مجھے طریقہ بتایا تھا کہ جب بھی اپنے خاوند کی کسی غلط بات پر غصہ آئے تو تم بجائے خاوند پر غصہ نکالنے کی بجائے ایک گڑیا سی لیا کرنا"۔
تو مجھے جب بھی آپ کی کسی غلط بات پر غصہ آیا میں نے گڑیا سی لی
خاوند دو گڑیاں دیکھ کر بہت خوش ہوا کہ اس نے اپنی بیوی کو کتنا خوش رکھا ہوا ہے کیونکہ بیوی نے پچاس سال کی کامیاب ازدواجی زندگی میں صرف دو گڑیاں ہی بنائی تھیں۔

خاوند نے تجسس سے اٹیچی میں موجود ایک لاکھ روپوں کے بارے میں پوچھا تو بیوی نے مسکراتے ہوۓ جواب دیا
"یہ ایک لاکھ روپے میں نے گڑیاں بیچ بیچ کر اکٹھے کیے ہیں.. ۔"

بیوی محبت کرنے والی ہو تو انسان اس کے نخرے بھی اٹھاتا ہے، اور وہ ناراض ہو جائے تو اسے منانا بھی اچھا لگتا ہے۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
شادی تمام انبیاء علیہم السلام کی سنت ہے اور فطرت انسانی کا تقاضہ بھی، اس لئے اسلام نے شادی کرنے کی خاص ترغیب دلائی ہے اور نوجوانوں کو اس پر ابھارا ہے -

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشادہے :

اے نوجوانوں جس کے پاس رہنے سہنے اور کھانے پینے کی استطاعت ہے وہ شادی کرے اور جس سے نہیں ہوسکتا وہ روزہ رکھے یہ اس کے لئے ڈھال کا کام دے گا ۔

[ صحیح بخاری و صحیح مسلم ، بروایت ابن مسعود ]

ایک اور حدیث میں ارشاد نبوی ہے :

شادی کرنا میری سنت ہے جو میری سنت پر عمل نہ کرے وہ ہم میں سے نہیں ہے ،

[سنن ابن ماجہ ،بروایت عائشہ ]
 
Top