• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شادی سے پہلے شادی کے بعد !!!

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
محمد نعیم یونس
انکل کے خیالات جانتے ہیں؟
کچھ لوگ کسی حال میں بھی خوش نہیں رہتے اور کچھ لوگ هر حال میں اللہ کا شکر کرتے هیں اور کہتے هیں الحمد لله علی کل حال.
الحمد لله، تقریبا بیس سال هو گئے پسند کی شادی کو.

شادی سے پہلے میں بہت خوش تھا که میری شادی هو گی اور پھر

شادی

کے بعد سے

اب تک میں بہت

خوش هوں که الحمد لله شادی تو هو گئی..................... ابتسامه............
 
عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
پریشر ککر چھپا لیا کریں
پھر کھانا کیسے پکاؤں گا ان مع العسر یسرا کے تحت تھوڑی سی تکلیف برداشت کر لیتا ہوں تو کھانا پکاتے ہوئے آسانی رہیتی ہے
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
پھر کھانا کیسے پکاؤں گا ان مع العسر یسرا کے تحت تھوڑی سی تکلیف برداشت کر لیتا ہوں تو کھانا پکاتے ہوئے آسانی رہیتی ہے

تو پھر بھائی جب بھی لاھور آنا ہوا تو کیا آپ کے ہاتھ کا کھانا پڑے گا ؟
 
عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
تو پھر بھائی جب بھی لاھور آنا ہوا تو کیا آپ کے ہاتھ کا کھانا پڑے گا ؟
جی بھائی آپ کو میرے ہی ہاتھ کا کھانا پڑے گا مگر مجھے بیوی کے ہاتھ کا کھانا پڑے گا
اب یہ نہ پوچھنا کہ آپ کو کیا کھانا پڑے گا اور مجھے بن بلائے مہمان کی سزا کے طور پر کیا کھانا پڑے گا
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
کچھ لوگ کسی حال میں بھی خوش نہیں رہتے اور کچھ لوگ هر حال میں اللہ کا شکر کرتے هیں اور کہتے هیں الحمد لله علی کل حال.
الحمد لله، تقریبا بیس سال هو گئے پسند کی شادی کو.

شادی سے پہلے میں بہت خوش تھا که میری شادی هو گی اور پھر

شادی

کے بعد سے

اب تک میں بہت

خوش هوں که الحمد لله شادی تو هو گئی..................... ابتسامه............
ماشاءاللہ ماشاءاللہ

ہمارے انکل نے بھی پسند کی شادی کی ہے، دوسرے لفظوں میں ہمارے انکل نے اپنی محبت کو پا لیا ہے۔۔۔ ابتسامہ

اللہ تعالیٰ انکل اور آنٹی کو خوش رکھے آمین
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
پھر کھانا کیسے پکاؤں گا ان مع العسر یسرا کے تحت تھوڑی سی تکلیف برداشت کر لیتا ہوں تو کھانا پکاتے ہوئے آسانی رہیتی ہے

یار اگر سر پھٹ گیا تو پھر۔۔۔۔ کیا سر پٹھنے کی تکلیف برداشت ہو گی۔
 
Top