• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قراء ات قرآنیہ کی اَساس…تلقّی وسماع

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,378
پوائنٹ
635
جمع القرآن
کہ حضرت عمر﷜نے حضرت ابوبکرصدیق﷜ کو مشورہ دیا کہ قرآن کو جمع کرنے کا حکم دیجیے توپھر ان کے حکم سے زید بن ثابت﷜نے اس کام کومکمل کیا ۔
اور تاریخ بغداد جلد نمبر ۱۱ ص ۱۲۴ پر عبد خیر﷫روایت کرتے ہیں کہ
’’سمعت علیا بقول أعظم الناس أجرا فی المصاحف أبوبکر ورحمۃ اﷲ علی أبی بکر ہوأوّل من جمع اللوحتین‘‘
’’ سب سے زیادہ اجر توابوبکر﷜ کاہے ،ان پر اللہ کی رحمت ہو جنہوں نے سب سے پہلے قرآن کوجمع کیا ۔‘‘
اس اثرکو ابوعبید﷫نے فضائل القرآن کے ص ۲۱۳ ،۲۱۷ پر اور ابوداؤد﷫ نے کتاب المصاحف ص ۱۱ پر علامہ دانی﷫ نے المقنع ص ۱۳ پر اور علامہ ابن کثیر﷫ نے فضائل القرآن ص ۱۶ پر صحیح کہا ہے اور فتح الباری مجلد نمبر ۹ ص ۱۲ پر ابن حجر﷫ نے اس کی سند کو حسن قرار دیا ہے ۔
دورِنبوی کی طرح دورِ صدیقی میں بھی قرآن کی کتابت سبعہ حروف کوشامل تھی جیساکہ محمد بن جریر الطبری﷫سے الاعلام جلد نمبر ۶ ص ۶۹ پر اور ابن عبدالبر﷫سے الاعلام جلد نمبر ۸ ص ۲۴۰ اور ابوالعباس المہدوی﷫ سے غایۃالنہایہ مجلد نمبر ۱ ص ۹۲ پر او رمکی بن ابی طالب﷫ سے الاعلام جلد نمبر ۷ ص ۲۸۶ پر اور امام شاطبی﷫ سے الاعلام جلد نمبر ۵ ص ۱۸۰پر اور ابن تیمیہ﷫ وغیرہ سے نقل کیاگیاہے وذلک أن المصاحف التی کتبت فی زمن أبی بکر کانت محتویۃ علی جمیع الاحرف السبعۃ
اس کو محمد بن عمر بن سالم باز مول نے القراء ات وأثرہا فی التفسیر والاحکام کے ص ۶۶پر بھی ذکرکیاہے ۔دورِصدیقی کے بعد دورِ عثمان غنی میں پھر قرآن کو مرتب شکل میں جمع کیا گیا جوکہ سابقہ نہج کے مطابق سبعہ اَحرف کومشتمل تھا۔ جیسا کہ علامہ ابن تیمیہ﷫ نے مجموع فتاوی مجلد نمبر۱۳ ص ۳۹۵،۳۹۷ پر اورمنجد المقرئیین کے ص ۲۱،۲۲ پر اور النشرمجلد نمبر۱ ص ۷ پر علامہ جزری﷫ اور فقہاء وقراء واہل الکلام سے قاضی ابوبکر الباقلانی﷫ (م ۴۰۳ ھ) نے اس کو ثابت کیاہے ۔
نوٹ :اگرچہ مصاحف کے بارے لمبی اور تحقیقی تفصیل ہے جوکہ عنقریب ہدیہ ناظرین کی جائے گی یہاں صرف اجما لی طور پر چند نکات ذکر کیے جاتے ہیں۔
مصاحف میں قراء ات کی کتابت کے بعد ہم اب حسب ضرورت تسلسل الازمنہ تدوین پر بحث کرتے ہیں ۔
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,378
پوائنٹ
635
متعین آئمہ کے حوالے سے لکھی گئی بعض کتب قراء ات کا تعارف
یہ بات قارئین کو جان لینی چاہیے کہ قرون اولی میں تدوین کی چونکہ ابتداء تھی اس لئے کسی بھی علم میں کتابیں بڑے محدود عدد میں لکھیں گئیں، اگرچہ قراء ات کے بارے میں آج تک اتنی کتابیں لکھیں گئیں کہ جن کے بارے لایعد ولایحصی کہنا خلاف حقیقت نہیں ہوگا، لیکن ہم اس مختصر مضمون میں علی سبیل المثال صرف ان کتب کا اجمالی تذکرہ کرتے ہیں جومعین امام کی قراء ۃ پر لکھیں گئیں:
من المصنفات فی قراء ۃ الامام نافع
(١) التقریب والحواشی لقراء ۃ قالون وورش… أبو الاضع عیسی بن محمد بن فتوح الہاشمی البلنسی (۴۰۳)
(٢) القصیدۃ الحصریۃ فی قراء ۃ نافع …أبوعلی الحسن علی بن عبد الغنی الھری (۴۶۸)
(٣) بلوغ الامانی فی قراء ۃ ورش من طریق الاصبہانی…شہاب الدین أحمد بن بدر الدین أحمد العتیبی، (۹۷۹)
(٤) المقراء النافع الحادی لقرأۃ نافع …جمال الدین ناصر بن عبدالحفیظ بن عبداللہ الیمنی (۱۰۸۱)
(٥) مختصر قراء ۃ قالون عن نافع …أبومحمد عبد اﷲ بن أحمد بن اسعد
(٦) مقرأ نافع بن عبد الرحمن المدنی…أبوعبد اﷲ محمد بن أحمد بن یوسف بن موسی
(٧) رسالۃ ورش…علامہ المتولی (۱۳۱۳)
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,378
پوائنٹ
635
(٨) النجوم الطوالع علی الدر اللوامع فی اصل مقرا الامام نافع …إبراہیم المارغنی (۱۳۴۹)
(٩) نظم ماخالت فیہ قالون ورشا …لعلی بن محمد الضباع (۱۳۷۶)
(١٠) شرح رسالۃ قالون …لعلی بن محمد الضباع (۱۳۷۶)
(١١) الطریق المامون إلی أصول روایۃ قالون…عبدالفتاح المرصفی
(١٢) الاکتفاء فی قراء ۃ نافع وابن عمرو…حافظ عمریوسف بن عبد اﷲ القرطبی (م۴۶۳)
(١٣) قصیدہ حصریہ فی قراء ۃ نافع … ابو الحسن علی بن عبد الغنی حصری (م۴۸۸)
(١٤) بلوغ لامانی فی قراء ۃ ورش ازشہاب الدین احمد بن بدر الدین الطیبی (م۹۸۹)
(١٥) الاختلاف بین القراء ۃ نافع ویعقوب از شریح بن محمد شریح الرعینی (م۱۱۴۴)
(١٦) رسالہ ورش القاری فیما خلف فیہ حفصان القاری …شیخ محمد آمین آفندی
(١٧) ایجاز البیان عن أصول قراء ۃ ورش عن نافع …عثمان بن سعید ابن عثمان اندلسی (م۴۴۴)
(١٨) شرح النظم الجامع القراء ۃ الامام نافع …الشیخ عبد الفتاح القاضی (م۱۴۰۳)
(١٩) الفتح المبین فی قراء ۃ ورش وضیء الجبین …محمد احمد الغزال الدنپوری الشافعی (۱۳۰۳)
(٢٠) الدر اللوامع فی اصل فقراء الامام نافع …علی بن محمد الحسین ابن بری(م۷۳۰)
(٢١) المفرد النافع الحاوی لقراء ۃ نافع جمال الدین ناصر بن عبد الحفیظ الیمی (م۱۸۰۱)
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,378
پوائنٹ
635
(٢٢) خلاف قالون والدوری شمس الدین عثمان بن عمر الناشری(م۸۴۸)
(٢٣) شرح الدرر اللوامع فی قراء ۃ نافع ابو عبد اللہ محمد بن عبد الملک بن علی المثوری (م۸۳۴)
(٢٤) التلخیص لأصول قراء ۃ نافع عبد الرحمن ابو عمرو وعثمان بن سعید الدانی(م۴۴۴)
(٢٥) التنبیہ علی أصول قراء ۃ نافع أبو محمد مکی بن أبی طالب (م۴۳۷)
(٢٦) التہذیب لاختلاف نافع فی روایۃ ورش وأبی عمرو بن العلاء فی روایۃ الیزیدی واختلاف ورش وقالون عن نافع … أبو الخطیب بن عیون (م۳۸۹)
(٢٧) القراء ۃ نافع بن عبد الرحمن بن ابی نعیم اللیثی (م۱۶۹)
(٢٨) فصول فی قراء ۃ نافع بن عبدالرحمن… احمد بن محمد الھادی
(٢٩) القصر النافع فی قراء ۃ نافع … محمد بن محمد بن ابراہیم الجزار
(٣٠) قصیدۃ أبی الحسن بن علی فی قراء ۃ نافع …أبو الحسن بن عبد الغنی القہری الحصری
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,378
پوائنٹ
635
من المصنفات فی قراء ۃ الامام ابن کثیر
(١) الاثیر فی قراء ۃ ابن کثیر…ابوحیان محمدبن یوسف الاندلسی (۷۴۵)
(٢) النفح المسکی فی قراء ۃ ابن کثیر المکی …ابن عزوز محمد المکی التونسی
(٣) البد رالمنیر فی قراء ۃ ابن کثیر…علی بن محمد الضباع (۱۳۷۶)
(٤) الدر النثیر فی قراء ۃ ابن کثیر …جلال الدین ابوالفضل عبد الرحمن بن ابی بکر سیوطی (م۹۱۱)
(٥) تسہیل العسیر فی قراء ۃ الامام ابن کثیر … احمد بن محمد بن عثمان النبوزی
(٦) قاعدہ ابن کثیر
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,378
پوائنٹ
635
من المصنفات فی قراء ۃ الامام أبی عمرو
(١) قراء ۃ أبی عمرو… ابوزید سعید بن اوس الخزرجی (۲۱۵)
(٢) افراد قراء ۃ الامام ابی عمرو بن العلاء …أبومعشر عبد الکریم بن عبد الصمد الطبری (۴۷۸)
(٣) قراء ۃ أبی عمرو …شہاب الدین احمد بن وہبان (۵۸۵)
(٤) رسالۃ فی حرف ابی عمرو بن العلاء …سعد الدین اسعد بن البصیر بعد (۵۶)
(٥) افراد قراء ۃ ابی عمروبن العلاء … محمد بن ابی القاسم البجائی المغربی المالکی (۸۶۵)
(٦) مختصر فی مذہب ابی عمروبن العلاء البصری … محمدبن سلیمان المقری
(٧) القطر المصری فی قراء ۃ ابی عمرو بن العلاء البصری … سراج الدین ابوحفص محمدبن قاسم بن شمس الدین محمد الانصاری (م۹۰۰)
(٨) علم النصرۃ فی تحقیق قراء ۃ امام البصرۃ … عبدالرحمن بن محمد الشہیر بلقاضی
(٩) قراء ۃ أبی عمرو حفص بن عمیر الدوری … عبد اﷲ بن محمد المدنی المصری المعروف بالتکراوی
(١٠) قراء ۃ أبی عمر و بن العلاء ازیحییٰ بن مبارک یزیدی (م۲۰۲)
(١١) تنویر الصدر بقراء ۃ الامام أبی عمرو … محمد محفوظ بن عبد اللہ القرسی (۱۳۲۴) میں زندہ تھے۔
(١٢) الکوکب الدری فی قراء ۃ أبی عمرو البصری شیخ القراء محمد بن أحمد بن عبد اﷲ المتولی(م۱۳۱۳)
(١٣) منظومۃ فی الزاید علی مذہب ابی عمرو عبد العزیز بن احمد بن سعید الدیرینی (م۶۹۴)
(١٤) وصول الخمر إلی اصول قراء ۃ أبی عمرو شیخ علاء الدین أبو الحسن علی بن شیخ شرف الدین قاسم البطارعی الشافعی (م۵۷۲)
(١٥) علم النصرۃ فی تحقیق قراء ۃ امام البصرۃ عبدالرحمن بن محمد القاضی
(١٦) قراء ۃ أبی عمرو بن العلائ۔ جامعہ الملک السعود میں نسخہ مخطوطہ ہے۔
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,378
پوائنٹ
635
من المصنفات فی قراء ۃ ابن عامر
(١) روایۃ ابن عامر فی القراء ات … أحمد بن جعفر بن احمد الغافقی المشہور بابن الابرازی (۵۶۹)
(٢) أحکام الہمزہ لہشام وحمزہ از علامہ جعبری أبو إسحاق إبراہیم بن عمر(م۷۳۲)
(٣) حواش علی توطیع المقام فی الوقف علی الہمزہ لہشام وحمزۃ …رضوان بن محمد بن سلیمان المخلاتی (م۱۳۱۱)
(٤) رسالۃ البنا کنی فی الکلام علی وقف وہشام …محمد بن اسماعیل بن تاج الدین باللبیب
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,378
پوائنٹ
635
من المصنفات فی قراء ۃ عاصم
(١) قراء ۃ حفص … محمد بن ابی ہاشم البزار البغدادی
(٢) رسالۃ فی روایۃ حفص عن عاصم …فائد بن مبارک الابیاری المصری
(٣) الثغر الباسم فی قراء ۃ عاصم … أبومصلح علی بن عطیہ العمرینی الشافعی الازہری
(٤) در الناظم فی مفردات عاصم …عمر بن محمد بن محمد
(٥) البیان العرفی لقرا ء ۃ حفص عن عاصم الکوفی … أحمد بن أحمد النشوی
(٦) الریاض البواسم فی روایۃ حفص عن عاصم …ابن عزوز محمد مکی التونسی
(٧) الثغر الباسم فی قراء ۃ الامام عاصم من روایتی شعبہ وحفص من طریق الشاطبیۃ ابو صالح علی عطیہ الفجر ینی مخطوطہ (۱۸۸) میں زندہ تھیـ۔
(٨) فیض الودود بقراء تہ حفص عن عاصم بن أبی النجود (م۱۴۲۶)
(٩) القول القاصم فی قراء ۃ حفص عن عاصم الشیخ عبد الغنی النابلسی بن إسمعیل بن عبد الغنی النابلسی (م۱۱۴۳)
(١٠) رسالہ فی ماخذۃ قراء ۃ حفص من طریق الشاطبیہ أبو المواہب محمد بن عبد الباقی بن عبد القادر الحنبلی(م۱۰۲۶)
(١١) القول النص فی روایۃ حفص محمد بن حمدان الموصلییہ گیارہویں صدی ہجری میں زندہ تھے۔
(١٢) مقدمہ فی قراء ۃ حفص فائد بن مبارک (م۱۰۸۶)
(١٣) الدر المکنون فی روایۃ الدوری وحفص وقالون شمس الدین عثمان بن عمر بن الناشری(۸۴۸)
(١٤) ذکر الخلاف بین صاحبی عاصم أبوبکر عبد اللہ بن منصور بن عمران الباقلانی (م۵۹۳)
(١٥) مفرد عاصم بن لہدلہ بن أبی النجود أبوعمر حفص بن سلیمان الاسعدی الکوفی (م۱۸۰)
(١٦) البیان الوافی بقراء ۃ حفص عن عاصم الکوفی أحمد بن احمد بن عمر النشوی مخطوطہ مکتبہ ازہرمیں ہے۔
(١٧) درۃ الناظم فی مفرد عاصم (منظومۃ) عمر بن محمد بن محمد
(١٨) رسالۃ قراء ات الامام عاصم
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,378
پوائنٹ
635
من المصنفات فی قراء ۃ حمزۃ
(١) قراء ۃ حمزہ الکبیر…ابوطاہر عبد الواحد بن عمر بن محمد ابن أبی ہاشم البزار البغدادی (م۳۴۹)
(٢) قراء ۃ حمزہ …أبو عیسی بکار بن احمد بن بکار البغدادی(م۳۵۲)
(٣) رسالۃ حمزہ …علامہ متولی
(٤) الطریقہ البہیۃ فی تحریر ما زادہ حمزہ من الشاطبیہ علی الشاطبیۃ…أحمد بن عبد الحمید شعبان
(٥) کتاب مذاہب حمزہ فی الہمز فی الوقف …أبوبکر أحمد بن حسین ابن مہران (م۳۸۱)
(٦) تحفۃ الانام فی الوقف علی الہمز لحمزۃ وہشام …نورالدین ابو البقا علی بن عثمان بغدادی (م۸۰۱)
(٧) حل الرمز فی وقف حمزۃ وہشام علی الہمز …برہان الدین إبراہیم بن موسی بن شافعی (م۸۵۳)
(٨) کنز فی وقف حمزہ وہشام علی الہمز … شہاب الدین ابو العباس احمد بن محمد بن ابی بکر قسطلانی شافعی(م۹۲۳)
(٩) اتحاف الأعزۃ بتعمیم قراء ۃ حمزہ (۱۳۷۰) کے بعد فوت ہوئے۔
(١٠) فتح المجید فی قراء ۃ حمزۃ من الفصیر محمدبن احمد بن عبد اﷲ المتولی (م۱۳۱۳)
(١١) الخلاف بین قراء ۃحمزہ وأبی عمرو علی بن عساکر بن المرجب (م۵۷۲)
(١٢) رسالۃ مشتملۃ علی سائل لحمزۃ وہشام وورش عثمان بن سعید بن عبد اﷲ مصری (م۱۹۷)
(١٣) مسائل فی مذہب حمزۃ وہشام۔ جامعہ الملک السعودمیں نسخہ مخطوطہ ہے۔
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,378
پوائنٹ
635
من المصنفات فی قر اء ۃ الامام کسائی
(١) قر ا ء ۃالکسائی …أبوالحسن علی بن حمزہ الکسائی (۱۸۹)
(٢) قر اء ۃ الکسائی … أبوطاہر عبد الواحد بن عمر بن محمد بن أبی ہاشم البزار البغدادی (۳۴۹)
(٣) تقریب النائی فی قراء ۃ الکسائی …أبوحیان الاندلسی (۷۴۵)
(٤) قراء ۃ الکسائی أبو عیسی بکار بن أحمد بن بکار البغدادی(م۳۵۲)
 
Top