• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محمد  بن عبد الوہاب اور اُن کی تحریک کے عقائد

ابوبکر

مبتدی
شمولیت
جولائی 02، 2012
پیغامات
181
ری ایکشن اسکور
432
پوائنٹ
0
ترکوں کے زیر اہتمام مصر سے رقوم آتی تھیں اورمزاروں کے مجاوروں اورمتولّیوں میں بانٹی جاتی تھیں۔ لوگوں کی گزر بسر مزاروں ، قبروں اور آستانوں کی مجاوری ، گداگری اور لوٹ کھسوٹ پر موقوف تھی۔
زرداری اور بے نظیر کا اجمیر اور سیہون کے "مندروں" کے لیے نذرانہ یہی کام نہیں ؟
نواز شریف اور شہباز شریف کا داتا کے "مندر" اور پاکپتن کے مندروں کی تعمیر اور نذرانہ یہیں کام نہیں ؟
اس وقت محکمہ اوقاف کے زیر اہتمام پچاس ہزار "مندر" چل رہے ہیں
اگر ان وجہوں سے ترکوں یعنی حکومت عثمانیہ سے جہاد ہو سکتا ہے تو آج کے حکمرانوں سے کیوں نہیں ؟
 
Top