Aamir
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 16، 2011
- پیغامات
- 13,382
- ری ایکشن اسکور
- 17,097
- پوائنٹ
- 1,033
باب : "انماط" (یعنی) قالین وغیرہ کے متعلق۔
1352: سیدنا جابرؓ کہتے ہیں کہ جب میں نے نکاح کیا تو رسول اللہﷺ نے فرمایا کہ کیا تیرے پاس قالین وغیرہ ہیں؟ میں نے عرض کیا کہ ہمارے پاس قالین کہاں؟ آپﷺ نے فرمایا کہ عنقریب تمہارے پاس ہوں گے۔ سیدنا جابرؓ نے کہا کہ میری بیوی کے پاس ایک قالین ہے ، میں اس کو کہتا ہوں کہ اس کو دور کر تو وہ کہتی ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا تھا کہ عنقریب تمہارے پاس قالین ہوں گے (تو سیدنا جابرؓ ان کومکروہ جان کر دور کرنا چاہتے تھے کیونکہ وہ دنیا کی زینت ہے )۔ ("انماط" قالینوں اور اسی قسم کے بہترین کپڑوں کو بھی کہا جاتا ہے جو نیچے بچھائے جائیں)۔