Aamir
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 16، 2011
- پیغامات
- 13,382
- ری ایکشن اسکور
- 17,097
- پوائنٹ
- 1,033
باب : نماز کے لئے اطمینان سے آنا اور دوڑنے سے اجتناب کرنا۔
244: سیدنا ابو قتادہؓ کہتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صل اللہ علیہ و آلہ و سلم کے ساتھ نماز پڑھتے تھے کہ آپﷺ نے لوگوں کے قدموں کی آواز سنی تو فرمایا (یعنی نماز کے بعد) تمہارا کیا حال ہے ؟ انہوں نے کہا کہ ہم نے نماز کے لئے جلدی کی تھی تو آپﷺ نے فرمایا کہ ایسا نہ کرو۔ جب تم نماز کے لئے آؤ تو آرام سے آؤ پھر جو ملے (امام کے ساتھ) پڑھ لو اور جو تم سے آگے ہو چکی اسے پوری کر لو۔