Aamir
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 16، 2011
- پیغامات
- 13,382
- ری ایکشن اسکور
- 17,097
- پوائنٹ
- 1,033
باب : (نبیﷺ کا فرمان کہ) جو شخص دھوکہ دے اس کا میرے ساتھ کوئی تعلق نہیں۔
947: سیدنا ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے راستے میں اناج کا ایک ڈھیر دیکھا تو آپﷺ نے اپنا ہاتھ اس کے اندر ڈالا تو انگلیوں پر تری آ گئی۔ آپﷺ نے پوچھا کہ اے اناج کے مالک یہ کیا ہے ؟ وہ بولا یا رسول اللہﷺ! یہ بارش سے بھیگ گیا۔ آپﷺ نے فرمایا کہ پھر تو نے اس بھیگے ہوئے اناج کو اوپر کیوں نہ رکھا کہ لوگ دیکھ لیتے ؟ جو شخص دھوکہ دے وہ مجھ سے کچھ تعلق نہیں رکھتا۔