عبدالرحمن حنفی
مبتدی
- شمولیت
- اپریل 15، 2017
- پیغامات
- 194
- ری ایکشن اسکور
- 2
- پوائنٹ
- 23
ماشاء اللہ
اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔
اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔
ہاتھ کیسے باندھنے چاہیئین احادیث کی گواہی
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سیدھا ہاتھ الٹے ہاتھ کی ذراع پر رکھتے تھے (صحیح بخاری)۔علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنی دائیں ہاتھ کی ہتھیلی الٹے ہاتھ کے گٹ پر رکھتے تھے (صحیح بخاری)۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سیدھا ہاتھ الٹے ہاتھ پر رکھتے تھے (صحیح مسلم)ٌ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سیدھے ہاتھ سے الٹے ہاتھ کو پکڑتے تھے (صحیح ابوداؤد)۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم دایاں ہاتھ بائیں ہاتھ کی ہتھیلی کے الٹی طرف جوڑ کے پاس کلائی پر رکھتے تھے (صحیح ابوداؤد)۔
ہاتھ کہاں باندھنے چاہیئیں محدث کی گواہی
صحیح سنن الترمذی میں صاحبِ سنن الترمذی فرماتے ہیں کہ میں نے بلاد میں مسلمانوں کو ناف کے اوپر یا نیچے ہاتھ باندھتے دیکھا ہے۔ اس محدث نے سینہ پر ہاتھ باندھنے والون کا پتہ تک نہ دیا۔ یعنی خیر القرون میں کوئی بھی سینہ پر ہاتھ نہین باندھتا تھا۔
کچھ لوگوں کو ان احادیث سے دھوکہ ہؤا ہے (یا جانتے بوجھتے دھوکہ دینا چاہتے ہیں) جن میں علی صدرہ کا لفظ آیا ہے۔
یاد رکھو یا تو پہلے کے محدثین ان احادیث سے واقف ہی نہ تھے یا وہ اس سے کچھ اور مراد لیتے تھے۔
محدث نووی رحمۃ اللہ فرماتے ہیں کہ ہاتھ سینہ سے نیچے ناف کے اوپر باندھو۔
:)ماشاء اللہ
اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔
کیا مطلب؟؟؟؟؟؟السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بھول چوک انسان سے ہو جاتی ہے!
وہ غالباً بھول گئے تھے کہ کس نام سے لاگ ان ہوئے ہیں!
زمانہ گذرا هے اپنا خیال آئے هوےکیا مطلب؟؟؟؟؟؟
شکریہماشاء اللہ
اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔
ماشاء اللہ
اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔
کوئی بٹن ہونا چاہیئے قہقہوں کا فورم پر :)شکریہ
مین تو سمجھا تھا کہ یہ صرف متعصبین کا فرم ہے مر خوشی ہوئی کہ احناف کے مداحین بھی موجود ہیں۔
ﮨﮯ ﺑﺴﮑﮧ ﮨﺮ ﺍﮎ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺍﺷﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﻧﺸﺎﮞ ﺍﻭﺭشکریہ
مین تو سمجھا تھا کہ یہ صرف متعصبین کا فرم ہے مر خوشی ہوئی کہ احناف کے مداحین بھی موجود ہیں۔
جناب ہیں نہ فورم پر!!!کوئی بٹن ہونا چاہیئے قہقہوں کا فورم پر :)