• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شکایت کئ دفعہ ۔۔۔۔۔۔میرا جواب کیوں نہیں ملتا

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
شیخ کو ٹیگ نہ کریں۔ انکی طبیعت ناساز ھے.
اللہ شیخ کو جلد از جلد شفا عطا فرماۓ.
آمین.
اللہ سبحان و تعالیٰ شیخ کو جلد از جلد صحت یاب کر دے - آمین یا رب العالمین
 

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ختنے کا کیا حکم ہے ؟ ۔ آ دمی اگر مسلما ن ہو جا ئے تو اسکا ختنہ کیا جا ئیگا ؟
الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
ختنے کے با رے میں زیا دہ صحیح قول یہ ہےکہ یہ واجب ہے اور اسکا تر ک کرنا جائز نہیں ۔ اور اسکے دلائل بہت سے ہیں جو یہ ہیں :
پہلی حدیث : عثیم بن کلیب سے روایت ہے وہ اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ وہ نبی ﷺ کے پا س آئے وہ کہنے لگے میں مسلما ن ہو تا ہو ں تو اس نبی ﷺنے فرما یا :
« الق عنک شعر الکفر»

(( اپنے آپ سے کفر کے با ل دود کر ) آ پ ﷺ اس با ل مو نڈنےکا کہہ رہے تھے اور دوسر ے نے مجھے خبر دی کہ نبی ﷺ نے اسکے سا تھ دوسر ے کو کہا تھا :
« الق عنک شعر الکفر واخیتن»

’’کفر کے با ل دور کر اور ختنہ کر ۔‘‘
( احمد 3؍415) ابو دا ؤد ( 1؍ 57 ) بہقی ( 1؍ 172 ) اورذکر کیا حا فظ نے ( 4؍82) میں اور اسکی سند صحیح ہے ۔
یہ امر ہے اورامر وجوب کے لئے ہو تا ہے ۔
دوسری حدیث : ابو ہریر ہ ﷜ سے رو ایت ہے وہ کہتے ہیں کہ رسو ل اللہ ﷺ نے فر ما یا :
«الفطر ۃ خمس ) : الا ختنا ن والا ستحدا د و قص الشار ب و اتقلیم الا ظفا ر و نتف الابط»

’’فطر ی خصلتیں پا نچ ہیں : ختنہ کرنا ، زیر نا ف بال صا ف کرنا ، مو نچھیں کترنا ، نا خن کترنا ، بغلو ں کے بال اکھیڑنا ۔‘‘
بہقی ( 8؍ 323) مسلم نےبھی روایت کیا ہے جو آ گے گز ر چکی ۔
تیسر ی حدیث : علی ﷜ سے روایت ہے وہ فر ما تے ہیں کہ تلو ار کے دستے میں پڑی ہو ئی رسو ل اللہ ﷺ کی تحر یر میں ہمیں ملتا ہے کہ اسلا م غیر مختو ں کا جب تک ختنہ نہ کردیا جا ئے نہ چھو ڑا جا ئے اگر چہ اسی ( 80 ) سا لہ ہی کیو ں نہ ہو ں ۔ ( بہقی : 8؍ 323)
چو تھی حدیث : اللہ تعا لی ٰ کا قو ل :
﴿ثُمَّ أَوحَينا إِلَيكَ أَنِ اتَّبِع مِلَّةَ إِبرٰ‌هيمَ حَنيفًا...١٢٣﴾...سورة النحل

’’ پھر ہم نے آ پکی جا نب وحی بھیجی کہ آپ ملت ابر اھیم حنیف کی پیر وی کر یں ۔‘‘
اور ختنہ آپکی ملت سے ہے جیسے کہ ابو ہر یر ہ ﷜ کی حدیث میں ہے ، کہتے ہیں کہ رسو ل اللہ ﷺ نے فرما یا : ‘‘ ابر اھیم ﷤ نے اسی سا ل کے عمر ختنہ کیا اور ختنہ قدو م مقا م پر کیا ’’ ۔ ( بخا ری )
اور یہ سب بہتر ین حجت ہے جیسے کہ اما م بہقی نے کہا ہے اور حا فظ نے ( 1؍ 281 ) میں نقل کیا ہے : ختنہ سب سے زیا دہ ظا ہر نشا نی ہے جس سے مسلما ن اور نصرانی میں فر ق ہو تا ہے یہا ں تک کہ غیر مختو ں کو قر یب قر یب مسلما ن نہیں شما ر کیا جا تا ہے اور ابن عبا س ﷜ فر ما تے ہیں کہ غیر مختون کا ذبیحہ نہ کھا یا جا ئے ۔
اور علی ﷜ غیر مختو ن کی گو ائی جا ئز نہیں سمجھتے تھے ’’ لیکن اسکی سند میں بڑا ضعف ہے ۔۔
اور یہ جمہو ر اہل علم کا قو ل ہے اور بڑی عمر کے شخص کا بھی ختنہ کرایا جا ئے جیسے کہ ابر اھیم ﷤ کاختنہ اسی سا ل بعد ہو ا تھا لیکن اگر کمزور ہو اور جا ن تلف ہو نے کا خطرہ ہو تو ترک کرنا جا ئز ہے ۔ جیسے تحفۃ المو دود میں ہے ۔
اور امام ابن قیم  نےتحفۃ المو دود ص( 11) میں ختنہ کے وجوب کب پندرہ وجہیں ذکر کی ہیں ۔ تفصیل کیلئے اسکا اور تما م المنہ ص(69) کا مر اجعہ کریں ۔
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

ج1ص435​

 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
Top