• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

گنبد خضراء پر ایک کھڑکی نما ، اور ایک روایت کی تحقیق

difa-e- hadis

رکن
شمولیت
جنوری 20، 2017
پیغامات
294
ری ایکشن اسکور
30
پوائنٹ
71
امام ابن حجر عسقلانی امام ابن عبدالبر کی جرح کا رد کیا ہے پڑھ لیں
20725 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
محترم،

ابن حجر نے رد نہیں کیا بلکہ امام مسلم کا مذہب واضح کیا ہے کہ ان کا مذہب امکان القاء ہے اگر حافظ ابن حجر اس کا رد کیا ہوتا تو التلخیص الحبیر میں اس ابوالجوزاء سے اماں عائشہ رضی اللہ عنھا کے سماع کا اثبات کرتے مگر دیکھیں انہوں نے ان دونوں کے درمیان انقطاع بتایا ہے۔
قَوْلُهُ: إنَّ بَعْضَ الْأَصْحَابِ قَالَ إنَّ السُّنَّةَ فِي دُعَاءِ الِاسْتِفْتَاحِ أَنْ يَقُولَ: "سُبْحَانَكَ اللهم وبحمدك" الحديث هو فِي الْبَابِ عَنْ أَبِي الْجَوْزَاءِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إذَا اسْتَفْتَحَ الصَّلَاةَ قَالَ: "سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ وَتَبَارَكَ اسْمُكَ وَتَعَالَى جَدُّكَ وَلَا إلَهَ غَيْرُكَ" 3 رَوَاهُ أَبُو دَاوُد وَالْحَاكِمُ وَرِجَالُ إسْنَادُهُ ثِقَاتٌ لَكِنْ فِيهِ انْقِطَاعٌ
التلخیص الحبیر رقم 340 باب صفۃ الصلاۃ جلد 1/559

آپ کے مطابق ابن عبدالبر کی بات کو جمہور نے قبول نہیں کیا جبکہ جمہور نے امام بخاری اور ابن عبدالبر کے اقوال کو نص سے صریح قرار دیا ہے

آپ کے مطابق ابن عبدالبر کی بات کو جمہور نے قبول نہیں کیا جبکہ جمہور نے امام بخاری اور ابن عبدالبر کے اقوال کو نص سے صریح قرار دیا ہے
امام ابن عدی فرماتے ہیں
حدث عنه عمرو بن مالك قدر عشرة أحاديث غير محفوظة ، و أبو الجوزاء روى عن الصحابة ، و أرجو أنه لا بأس به ، و لا يصح روايته عنهم أنه سمع منهم ، و قول البخارى : فى إسناده نظر . يريد أنه لم يسمع من مثل ابن مسعود
و عائشة و غيرهما ، لا أنه ضعيف عنده ، و أحاديثه مستقيمة .
( کامل ابن عدی ترجمۃ 225 2/107)

امام علاءالدین مغلطائ فرماتے ہیں

imam laghtai ki jarh.png




امام علاءالدین مغلطای نے ابن عبدالبر کے قول کو قبول بھی کیا ہے اور امام بخاری کے قول سے اس کی تائید بھی فرما رہے ہیں۔

kitab imam almghlti hanfi.png



قلت: لكنه مُرْسل فَإِنَّهُ من رِوَايَة أبي الجوزاء، عَن عَائِشَة،
البدر المنیر 3/533

[FONT=Arial, sans-serif]
امام شوکانی نے بھی یہی نقل کیا ہے۔
[/FONT]


الْحَدِيثُ لَهُ عِلَّةٌ وَهِيَ أَنَّهُ رَوَاهُ أَبُو الْجَوْزَاءِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَ ابْنُ عَبْدِ الْبَرِّ: لَمْ
يَسْمَعْ مِنْهَا وَحَدِيثُهُ عَنْهَا مُرْسَلٌ
نیل الاوطار تحت رقم 772


 

difa-e- hadis

رکن
شمولیت
جنوری 20، 2017
پیغامات
294
ری ایکشن اسکور
30
پوائنٹ
71
امام مقبل بن ھادی نے بھی ابن عبدالبر کے قول کو قبول کیا ہے۔

mubal bin hadi ki jarh.png


muqbal bin hadi ki ktab.png


اس کے علاوہ شیخ البانی سلسلسہ الضعیفہ اور محدث عظیمی نے صحیح ابن خزیمہ کی تخریج میں اس کو منقطع قرار دیا ہے

قال الأعظمي: أخرجه مسلم وقد أعل بالانقطاع بين عائشة وأبي الجوزاء
صحیح ابن خزیمہ رقم 699

اور آخر میں عرض کردوں اپ نے جو ابن صلاح کا قول نقل کیا ہے اس کے جواب میں میں امام نووی کا یہ قول اپ کی خدمت میں پیش کر رہا ہوں

imam muslam ka mzhab.png


ابو الجوزاء کا اماں عائشہ رضی اللہ عنھا سے سماع ثابت نہیں ہےاور یہ روایت منقطع ہے
 
شمولیت
ستمبر 15، 2018
پیغامات
164
ری ایکشن اسکور
43
پوائنٹ
54
پہلے تو اپنے گھر کی گواہی قبول کریں ۔ آپکا البانی جو خود ابو الجوزاء سے سماع کی نفی کا قائل ہے ۔ وہ خود امام ابن حجر عسقلانیؒ کے موقف کو بیان کر کے ابن عبدالبر پر رد تسلیم کر رہا ہے ۔۔۔۔ تو رد کی بات میں نے نہیں آپکے البانی نے بھی تسلیلم کیا ہے ۔۔۔ اور باقی التخیص الجبیر کا حوالہ میرے علم میں تھا ۔ لیکن امام ابن حجر نے التلخیص الجبیر پہلے لکھی یا تہذیب ؟؟؟؟ جس طرح آپ البانی کی تحقیق تسلیم کر رہے ہیں اسی طرح انکا یہ قول بھی آپکو تسلیم کرنا پڑے گا جو انہوں نے لکھا کے امام ابن حجر نے ابن عبدالبر کا رد کیا ہے تہذیب میں ۔۔
 

اٹیچمنٹس

شمولیت
ستمبر 15، 2018
پیغامات
164
ری ایکشن اسکور
43
پوائنٹ
54
پہلے تو اپنے گھر کی گواہی قبول کریں ۔ آپکا البانی جو خود ابو الجوزاء سے سماع کی نفی کا قائل ہے ۔ وہ خود امام ابن حجر عسقلانیؒ کے موقف کو بیان کر کے ابن عبدالبر پر رد تسلیم کر رہا ہے ۔۔۔۔ تو رد کی بات میں نے نہیں آپکے البانی نے بھی تسلیلم کیا ہے ۔۔۔ اور باقی التخیص الجبیر کا حوالہ میرے علم میں تھا ۔ لیکن امام ابن حجر نے التلخیص الجبیر پہلے لکھی یا تہذیب ؟؟؟؟ جس طرح آپ البانی کی تحقیق تسلیم کر رہے ہیں اسی طرح انکا یہ قول بھی آپکو تسلیم کرنا پڑے گا جو انہوں نے لکھا کے امام ابن حجر نے ابن عبدالبر کا رد کیا ہے تہذیب میں ۔۔
upload_2018-9-25_4-16-9.png
 

اٹیچمنٹس

شمولیت
ستمبر 15، 2018
پیغامات
164
ری ایکشن اسکور
43
پوائنٹ
54
باقی آپ نے امام ابن عدی کا زکر کیا جنہوں نے امام بخاری کی بات کہی، اور ایک الاعظمی ، اور سلفی مقبل بن ھادی کا زکر کیا اور جو کہ آج کے محققین ہیں ۔ اور میں نے آجکے محققین میں سے کئی حوالاجات پیش کیے۔۔ امام مغلطائی کی بھی آدھی بات زکر کی ۔ انکا سب کا جواب ابھی کچھ دیر میں جواب دیتا ہوں ۔ اور آپنے میرے جمہور کو مزاق بنایا اسکا جواب بھی بہت مدلل دیا جائے گا ۔۔۔ کہ جمہور نے امام بخاری کے قول کی تائید کی یا اسکو ٹھکرایا۔۔۔
 
شمولیت
ستمبر 15، 2018
پیغامات
164
ری ایکشن اسکور
43
پوائنٹ
54
امام ابن حبان ابو الجوزاء کی روایت حضرت عائشہؓ سے اپنی صحیح میں لائے ہیں ۔ وہ بھی انکی روایت کو محمول علی سماع مانتے تھے ۔۔۔
 
شمولیت
ستمبر 15، 2018
پیغامات
164
ری ایکشن اسکور
43
پوائنٹ
54
امام ابن حبان ابو الجوزاء کی روایت حضرت عائشہؓ سے اپنی صحیح میں لائے ہیں ۔ وہ بھی انکی روایت کو محمول علی سماع مانتے تھے ۔۔۔

upload_2018-9-25_7-1-41.png
 
شمولیت
ستمبر 15، 2018
پیغامات
164
ری ایکشن اسکور
43
پوائنٹ
54
آپنے الاعظمی جو آج کے سلفی محقق ہیں انکی بات کی ۔ لیکن یہ کیوں بھول گئے کہ امام بن خزیمہ نے بھی ابو الجوازء کی حضرت عائشہؓ سے روایت کو اپنی صحیح میں لیا ۔ یعنی انکے نزدیک بھی اس سند میں کوئی انقطاع نہیں
upload_2018-9-25_7-6-29.png
 
شمولیت
ستمبر 15، 2018
پیغامات
164
ری ایکشن اسکور
43
پوائنٹ
54
امام ابو عوانہ نے ابو الجوزاء سے حضرت عائشہؓ کی روایت کی تخریج کی ہے ۔۔۔ چار روایات کی
upload_2018-9-25_7-10-29.png
 
شمولیت
ستمبر 15، 2018
پیغامات
164
ری ایکشن اسکور
43
پوائنٹ
54
امام ابو یعلیٰ مسند میں ابو الجوزاء کی روایت لائے ہیں اور محقق سلیم اسد جو کہ سنن دارمی کا بھی محقق ہے اس نے اس روایت کی سند کو صحیح قرار دیا ہے
upload_2018-9-25_7-19-16.png
 
Top