• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ہاتھ چھوڑ کر نماز

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آپ نہ تو شافعی ہیں
کس نے کہا میں شافعی نہیں؟
میں شافعی ہوں ، لیکن مقلد نہیں،میں حنبلی ہوں، لیکن مقلد نہیں، میں مالکی ہوں،لیکن مقلد نہیں!
نہ ہی مذکورہ مسائل کا تعلق اس حدیث سے ہے جس میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ نماز اسی طرح پڑھو جس طرح مجھے پڑھتے دیکھا ہے۔
بلکل اس حدیث سے تعلق ہے!
بھائی @ابن داود اس تھریڈ میں جو موضوع ہے اس پر کچھ ارشاد فرمائیں کہ کیا ہاتھ چھوڑ کر نماز پڑھنے والوں کی نماز عند اللہ قبول ہے کہ نہیں۔
اس کا جواب دے دیا گیا ہے! مراسلہ غور سے پڑھیں!
دیگر فقہی مسائل جن کا تعلق مشاہدہ سے نہیں میں نہ تو ان کو ڈسکس کرنا چاہتا ہوں اور نہ ہی مجھ میں اتنی صلاحیت ہے۔ میں جس فکر کو لے کر چلا ہوں اس کے لئے مختلف تھریڈز میں گفتگو کروں گا ان شاء اللہ۔
اپنی حنفی نماز پر غور کریں، جو خلاف سنت ہے، اور امام سیوطی نے حنفیوں کی نماز کو باطل قرار دیا ہے!
اب آپ مالکی تو ہیں نہیں ! آپ تو حنفی مقلد ہیں!
آپ پہلے اپنی نمازوں کی فکر کریں!
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
عزیزی عمر بهائی میں تو مرشد جی سے یہ کہونگا کہ اپنا "علم" پیش کریں ، بس وہ من گهڑت قصص نا هوں تو ارشاد مرشد جی ، علم کی بارشیں کریں ۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کس نے کہا میں شافعی نہیں؟
میں شافعی ہوں ، لیکن مقلد نہیں،میں حنبلی ہوں، لیکن مقلد نہیں، میں مالکی ہوں،لیکن مقلد نہیں!
ایک عدد اور اضافہ کر دیتے کہ ’’ُمیں حنفی ہوں، لیکن مقلد نہیں‘‘ جیسا کہ بھائی @اشماریہ کہتے ہیں۔
 

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

ایک عدد اور اضافہ کر دیتے کہ ’’ُمیں حنفی ہوں، لیکن مقلد نہیں‘‘ جیسا کہ بھائی @اشماریہ کہتے ہیں۔
بندے کے قول کی غلط تشریح کرنے پر بندہ آپ کو کیا کہے؟
جو بات میں نے ایک مسئلے میں مسئلے کا نام لے کر کہی تھے اسے آپ نے میری جانب مطلقا منسوب کر دیا. آخر کیوں؟؟؟
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کی روشنی میں تمام فقہاء کی بتلائی ہوئی نمازوں کے طریقہ پر نماز پڑھ لینا باعث اجر ہے۔
گویا آپ کہنا چاہتے ہیں کہ نبی ﷺ نے کئی طریقے کے مطابق صلاۃ ادا کی؟؟؟
افسوس کی بات ہے!!
نبی ﷺ نے صرف ایک طریقہ سکھایا ہے. چار طریقے نہیں
 

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
گویا آپ کہنا چاہتے ہیں کہ نبی ﷺ نے کئی طریقے کے مطابق صلاۃ ادا کی؟؟؟
افسوس کی بات ہے!!
نبی ﷺ نے صرف ایک طریقہ سکھایا ہے. چار طریقے نہیں
تو پھر صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اور تابعین رحمہم اللہ سے مختلف طریقے کیوں مروی ہیں؟
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
تو پھر صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اور تابعین رحمہم اللہ سے مختلف طریقے کیوں مروی ہیں؟
یہ آپ پوچھ رہے ہیں؟؟؟
اسکی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں. صحابہ کے افعال کی توجیہ بیان کی جائے گی. اور یہ بھی مسلم ہے کہ نبی ﷺ کے مقابلے میں کسی اور کی بات نہیں مانی جائے گی
 
Top