• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ﻣﻮﻧﮓ ﭘﮭﻠﯽ ﮐﺎ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﺍﻧﺘﮩﺎﺋﯽ ﻣﻔﯿﺪ

عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
الحمدللہ
اللہ تعالیٰ شاکر بھائی کو جزائے خیر عطا فرمائے کہ وہ ہم سے محبت کرتے ہیں۔
ویسے یہ دریا دلی والا چکر ہمیں پھانسنے کے لیے تو نہیں ہے۔۔۔ابتسامہ

واہ جناب کیا بات ہے، یعنی میں نام کے مطلب کی وجہ سے پھنس گیا۔ خیال کیجئے گا کہیں ہمارے دعوت نامہ کے انتظار میں آپ دادا نہ بن جائیں۔۔۔ابتسامہ
بھائی جان آپ دعا مانگ رہے ہیں تو پہلے یہاں دعا مانگئے کیوں کہ یہ کام ہو گیا تو پھر دعوت ہی دعوت۔۔۔ابتسامہ
رمضان المبارک اور ہمارے ارسلان بھائی کے لئے خصوصی دعا
کیا مطلب ابھی تک خیالی پلا و سے ہی کام چل رہا تھا میں تو سوچ رہا تھا آپ پوتا پوتی والے ہوں گے یہ تو آپ کے ساتھ ناانصافی ہے بھائی فورم والو سردی کا موسم ہے ارسلان بھائی کا خیال کرو اللہ سب رحم فرمائے فکر مت کرو ارسلان بھائی میں اس کام کو کرکے چھوڑوں گا ۔بس آپ دعوت کا انتظام فرمالیں لیکن ایک دھیان رکھیں کہ نکاح رفیق طاہر صاحب پڑھائیں گے شاکر صاحب وکیل بنیں گے اور شاہد صاحب اور وکیل صاحب گواہ بنیں گے اور عبداللہ کشمیری صاحب کشمیری صاحب کشمیری چھوارے باٹیں گے اور میں آپ کا دعوت نامہ تیار کردوں گا کیونکہ میں یہ کام کرتا ہوں۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155

جی جناب، آپ کو اب پتہ چل رہا ہے، کہ میں کنوارہ ہوں، اللہ آپ کو ہمت عطا فرمائے آمین
دیکھیں جناب آپ سے یہ کام ہوتا ہے یا نہیں۔۔۔۔ابتسامہ

رفیق صاحب کا نکاح پڑھانا تو سمجھ میں آتا ہے، یہ شاکر بھائی کا وکیل بننا سمجھ نہیں آیا، بھائی ہم نے نکاح کرنا ہے کوئی کیس نہیں لڑنا۔
شاہد صاحب اور عبدالوکیل صاحب کس کے گواہ بنیں گے میرے یا لڑکی کے، خیال کرنا کہیں میرے خلاف نہ گواہی دے بیٹھیں۔
اور کشمیری بھائی کے چھوارے بانٹنے کی تو کیا بات ہے، ویسے چھوہارے کی جگہ آج کل جوس چلتا ہے تو عبداللہ کشمیری بھائی سے گزارش ہے کہ کوئی کشمیری جوس ہو تو وہی بانٹیے گا۔
اور آپ کا کام تو صرف دعوت نامے ہی بانٹنا ہے، ویسے آپ نے کلیم حیدر کے ذمے کوئی کام نہیں لگایا۔
 
ارے بھائی پاکستان کا تو مجھے معلوم نہیں کیا طریقہ ہے لیکن ہندوستان میں ایسا بھی ہوتا ہےکہ لڑکے والا لڑکی والوں سے ڈمانڈ رکھتا ہے کہ فلاں آدمی وکیل بننے کے لئے زیادہ موزوں رھیگا اور پھر وکیل صاحب کی دیکھ بھال کے لئے ساتھ میں دو گواہ کیا نگراں کہو زیادہ بہتر رہیگا وہ وکیل صاحب کی نگرانی کرتے ہیں اس لئے وکیل گواہ ذرا سوچ سمجھ کر منتخب کئے جاتے ہیں ۔رہی کشمیری چھواروں کی بات تو معلوم رہے چھواروں میں زیادہ طاقت ہوتی ہے ،شربت میں ملاوٹ ہوتی ہے ،کلیم صاحب کا نام اس لئے نہیں لیا ’’معاف کرنا اس میں راز ہے اور وہ راز یہ ہے کہ آپ کی شادی اس وجہ سے نہیں ہوئی کہ کلیم صاحب بھانجی ماردیتے تھے اگر یہاں بھی ان کو شریک کرلیا تو معاملہ گڑبڑ ہوجائے گا ،سمجھا کرو بھائی خود سمجھ دار ہو ،بس ہوشیار رہنا
 
بھائی صاحب یہ بھانجی پتہ نہیں آپ کی زبان میں کسے کہتے ہیں، ہماری زبان میں تو بھانجی بہن کی بیٹی کو کہا جاتا ہے۔
اور کلیم حیدر اتنا بھی نہیں ہے جتنا آپ نے سمجھ رکھا ہے۔۔۔۔۔اس کی اپنی شادی نہیں ہوئی وہ میری شادی میں کیا کام خراب کرے گا،ایسا نہیں ہے کلیم حیدر۔
 
عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
بھائی صاحب یہ بھانجی پتہ نہیں آپ کی زبان میں کسے کہتے ہیں، ہماری زبان میں تو بھانجی بہن کی بیٹی کو کہا جاتا ہے۔
اور کلیم حیدر اتنا بھی نہیں ہے جتنا آپ نے سمجھ رکھا ہے۔۔۔۔۔اس کی اپنی شادی نہیں ہوئی وہ میری شادی میں کیا کام خراب کرے گا،ایسا نہیں ہے کلیم حیدر۔
بھانجی مارنا ہندوستان کا محاورہ ہے کسی کے بنتے ہوئے کام کو بگاڑ دینا اور اپنی درخواست لگا دینا بیشک کلیم صاحب ایسے نہیں لیکن یہ ان کی توہین ہوگی کہ آپ کا کام ب جائے اور یہ بیچارے منہ دیکھتے رہجائیں تو بھائی یہ تو کھیل میں ڈنڈا ماریں گے پہلا ان کا جگاڑ لگاؤ پھر آپ کا کام بن جائیگا
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
بھانجی مارنا ہندوستان کا محاورہ ہے کسی کے بنتے ہوئے کام کو بگاڑ دینا اور اپنی درخواست لگا دینا بیشک کلیم صاحب ایسے نہیں لیکن یہ ان کی توہین ہوگی کہ آپ کا کام ب جائے اور یہ بیچارے منہ دیکھتے رہجائیں تو بھائی یہ تو کھیل میں ڈنڈا ماریں گے پہلا ان کا جگاڑ لگاؤ پھر آپ کا کام بن جائیگا
اب کیا پتہ اس کی شادی کب ہو گی، اس کے انتظار میں ہم ایسے رہیں کیا؟
 
عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
اب کیا پتہ اس کی شادی کب ہو گی، اس کے انتظار میں ہم ایسے رہیں کیا؟
میں آج ان شاء اللہ تھجد کی نماز پڑھ کر دعا کروں گا اللہ تعالیٰ جلدی آپ کے ہاتھ پیلے کردے
 
محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
فکر مت کرو ارسلان بھائی اللہ آپ کی دلی مرادوں کو پورا کرے گا اچھا ایک بات تو بتاؤ آپ تا کنجوس نہیں ہیں بس اپنے کسی بچے کے عقیقہ کی ہی دعوت کر ڈالو سنا ہے فورم والے آپ کی دریا دلی کی بہت تعریف کرتے ہیں ۔
‏‎ ‎ارسلان کا کوئی بچہ بھی ہے؟؟؟‎
 
Top