• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

الصحیح ترغیب و ترہیب

عاصم

رکن
شمولیت
اکتوبر 20، 2011
پیغامات
44
ری ایکشن اسکور
186
پوائنٹ
66
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
ترغیب و ترہیب از عبدالعظیم المنذری، اردو میں البانیؒ کی تخریج کے ساتھ کس مکتبے کی مستند ہے۔
مکتبہ قرطاس نے اسے شائع کیا ہے ، اس کے بارے میں معلومات چاہییں۔
جزاک اللہ
 
محمد اصغر

لائبریرین
شمولیت
جولائی 23، 2013
پیغامات
40
ری ایکشن اسکور
43
پوائنٹ
19
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
ترغیب و ترہیب از عبدالعظیم المنذری، اردو میں البانیؒ کی تخریج کے ساتھ کس مکتبے کی مستند ہے۔
مکتبہ قرطاس نے اسے شائع کیا ہے ، اس کے بارے میں معلومات چاہییں۔
جزاک اللہ
محترم جناب عاصم صاحب وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یہ کتاب 2 جلدوںمیں مکتبہ قرطاس ،کراچی نے شائع کی ہے جس کی رعایتی قیمت600 روپے ہے
 
عاصم

رکن
شمولیت
اکتوبر 20، 2011
پیغامات
44
ری ایکشن اسکور
186
پوائنٹ
66
محترم جناب عاصم صاحب وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یہ کتاب 2 جلدوںمیں مکتبہ قرطاس ،کراچی نے شائع کی ہے جس کی رعایتی قیمت600 روپے ہے
جزاک اللہ خیرا فاحسن الجزا
 
Top