بھائی مجھے تو شو ہو رہی ہے۔پھر سے دیکھیںامیج نظر نہیں آرہی
یوسف بھائی نے صحیح کہا ہے، بعض اوقات فورم پر ایسا مسئلہ ہو جاتا ہے جب امیج کی جگہ امیج کا کوڈ لکھا نظر آتا ہے، لیکن میں نے جب چیک کیا تھا تب امیج شو ہو رہی تھی۔بھائی مجھے تو شو ہو رہی ہے۔پھر سے دیکھیں
جی بلکل ۔۔۔انسان کو کبھی "اخلاقیات" نہیں بھولنی چاہیئں کیونکہ ہر زخم بھر سکتا ہے ، مگر زبان کا گھاؤ نہیں۔جزاک اللہ خیرا
غربت کا مطلب یہ نہیں کہ انسان اپنے اخلاقیات بھول جائے۔
بالکل متفقجی بلکل ۔۔۔انسان کو کبھی "اخلاقیات" نہیں بھولنی چاہیئں کیونکہ ہر زخم بھر سکتا ہے ، مگر زبان کا گھاؤ نہیں۔