• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حدیث حوض پر شیعة کا رد

علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
lovelyalltime ٹیگ کرنے کا شکریہ
سب سے پہلے تو میں چاہوں گا کہ صحابی کی تعریف بیان کردی جائے تاکہ سند رہے اور بوقت ضرورت کام آوے شکریہ
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
lovelyalltime ٹیگ کرنے کا شکریہ
سب سے پہلے تو میں چاہوں گا کہ صحابی کی تعریف بیان کردی جائے تاکہ سند رہے اور بوقت ضرورت کام آوے شکریہ

پہلے یہ بتا دیں کہ اوپر جو لکھا گیا ہے کیا آپ اس سے متفق ہیں
 
علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
پہلے یہ بتا دیں کہ اوپر جو لکھا گیا ہے کیا آپ اس سے متفق ہیں
میرا موقف ہی بیان کرنے کے لئے میں نے صحابی کی تعریف معلوم کی تھی اگر آپ بتادیں تو پھر میں اپنا موقف لکھ کر آپ سے بیان کردوں گا شکریہ
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
میرا موقف ہی بیان کرنے کے لئے میں نے صحابی کی تعریف معلوم کی تھی اگر آپ بتادیں تو پھر میں اپنا موقف لکھ کر آپ سے بیان کردوں گا شکریہ

اوپر پوری تفصیل سے گفتگو کی گئی ہے - آپ اپنا مؤقف دینے سے کیوں خوف کھاتے ہیں -
شاہد آپ نے تھریڈ غور سے پڑھا نہیں
 
شمولیت
اکتوبر 07، 2013
پیغامات
7
ری ایکشن اسکور
9
پوائنٹ
4
لاؤلی ٹائم....
السلام علیکم بھائی مجھے آپ سے کچھ موضوعات پر رہنمائی درکار ہے آپ مجھ سے رابطہ کریں اور مجھے بتا دیں میں آ پ کو اپنے فیس بک اکاؤنٹ کا لنک دوں یا فون نمبر یا کچھ اور مجھے کچھ موضوعات پر آپ دے رہنماٰی درکارا.. جزاک اللہ برادر
 
شمولیت
اکتوبر 07، 2013
پیغامات
7
ری ایکشن اسکور
9
پوائنٹ
4
یا آپ ہی فیس بک اکاونٹ کا کنک دے دیں یا جو بھی طریقہ ہو میں آپ سے اکیلے میں کچھ معلومات لینا چاہتا ہوں اگر فون نمبر پاسیبل نا ہو تو فیس بک یا سکائپ پر ہی سہی.. بھائی پلیز ایگنور نا کریں. مع السلام
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
لاؤلی ٹائم....
السلام علیکم بھائی مجھے آپ سے کچھ موضوعات پر رہنمائی درکار ہے آپ مجھ سے رابطہ کریں اور مجھے بتا دیں میں آ پ کو اپنے فیس بک اکاؤنٹ کا لنک دوں یا فون نمبر یا کچھ اور مجھے کچھ موضوعات پر آپ دے رہنماٰی درکارا.. جزاک اللہ برادر

میرے بھائی آپ اپنا ان بکس دیکھ لیں- میں نے وہاں کچھ لکھا ہے
 
Top