محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,803
- پوائنٹ
- 1,069
السلام علیکم
بھائی آپ پانچ وقت کی نماز پڑھیں اور اس پر تھوڑا سا وقت نکال سکتے ہیں تو گھر میں ہی ذکر اللہ روزانہ کیا کریں اور پھر کچھ عرصہ بعد بتائیں کہ آپ کے اندر کیا تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں آپ خود ہی جان جائیں گے اگر نہیں تو آپ کے شہر میں کہیں ایسا ہوتا ہو گا آپ وہاں شامل ہو سکتے ہیں آپ کچھ نہ کریں ایک کونے میں بیٹھ جائیں اور پھر دیکھیں خود ہی جان جائیں گے۔
والسلام
میرے بھائی جو سنت ہے یہ لوگ وہ کرتے نہیں اور بدعت کو کتنے شوق سے کرتے ہیں -
الحمداللہ پانچ وقت کی ہر فرض نماز کے بعد اھل حدیث سنت کے مطابق اذکاار کرتے ہیں جس سے بدعتی لوگ محروم ہے