• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

استغفراللہ ميرے بريلوی بھائیوں مسجديں نماز پڑھنے کے ليے بنی ہيں ڈانس کرنے کے ليے نہيں !!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,798
پوائنٹ
1,069
السلام علیکم

بھائی آپ پانچ وقت کی نماز پڑھیں اور اس پر تھوڑا سا وقت نکال سکتے ہیں تو گھر میں ہی ذکر اللہ روزانہ کیا کریں اور پھر کچھ عرصہ بعد بتائیں کہ آپ کے اندر کیا تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں آپ خود ہی جان جائیں گے اگر نہیں تو آپ کے شہر میں کہیں ایسا ہوتا ہو گا آپ وہاں شامل ہو سکتے ہیں آپ کچھ نہ کریں ایک کونے میں بیٹھ جائیں اور پھر دیکھیں خود ہی جان جائیں گے۔

والسلام

میرے بھائی جو سنت ہے یہ لوگ وہ کرتے نہیں اور بدعت کو کتنے شوق سے کرتے ہیں -

الحمداللہ پانچ وقت کی ہر فرض نماز کے بعد اھل حدیث سنت کے مطابق اذکاار کرتے ہیں جس سے بدعتی لوگ محروم ہے
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,798
پوائنٹ
1,069

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

بھائی آپ پانچ وقت کی نماز پڑھیں اور اس پر تھوڑا سا وقت نکال سکتے ہیں تو گھر میں ہی ذکر اللہ روزانہ کیا کریں
الحمداللہ پانچ وقت کی ہر فرض نماز کے بعد اھل حدیث سنت کے مطابق اذکاار کرتے ہیں جس سے بدعتی لوگ محروم ہے
بھیا میں نے آپکو پانچ وقت کی نماز پڑھنے کا لکھا تھا مگر آپ نے اپنے بارے میں اس پر جواب نہیں دیا اور پوری اھلحدیث جماعت پر لکھ دیا یہ تو کوئی جواب نہیں مخاطب آپ میرے ساتھ ہیں اور ون ٹو ون سے گروپس؟

والسلام
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

الحمداللہ پانچ وقت کی ہر فرض نماز کے بعد اھل حدیث سنت کے مطابق اذکار کرتے ہیں اس لنک کو اوپن کریں کیا مقلدین بھائی اس پر عمل کرتے ہیں-

http://forum.mohaddis.com/threads/فرض-نمازوں-کے-بعد-مسنون-اذکار-صرف-صحیح-احادیث-کی-روشنی-میں-۔.10249/
یہ مراسلے ایک نہ ختم ہونے والی بحث ہیں ہر گروپس پر آپ کو گوگل میں ملیں گے۔

والسلام
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,798
پوائنٹ
1,069
السلام علیکم

بھیا میں نے آپکو پانچ وقت کی نماز پڑھنے کا لکھا تھا مگر آپ نے اپنے بارے میں اس پر جواب نہیں دیا اور پوری اھلحدیث جماعت پر لکھ دیا یہ تو کوئی جواب نہیں مخاطب آپ میرے ساتھ ہیں اور ون ٹو ون سے گروپس؟

والسلام
الحمداللہ بھائی پانچ وقت کی نماز پڑھتا ہو سنت کے مطابق اور اذکار بھی سنت کے مطابق پڑھتا ہو
الحمداللہ اللہ تعالیٰ نے بدعت سے بچایا ھوا ہے- آپ بتائے کیا یہ ویڈیو میں جو طریقہ ہے کیا وہ عین سنت ہے
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

الحمداللہ بھائی پانچ وقت کی نماز پڑھتا ہو سنت کے مطابق اور اذکار بھی سنت کے مطابق پڑھتا ہو۔

الحمداللہ اللہ تعالیٰ نے بدعت سے بچایا ھوا ہے- آپ بتائے کیا یہ ویڈیو میں جو طریقہ ہے کیا وہ عین سنت ہے
میں نے آپکی بدعت پر کوئی سوال نہیں کیا کیونکہ یہ آپکے اپنے منہ کہنے کی باتیں ہیں الفاظ کشید کئے ہوئے ہیں۔

ویڈیو پر جو ھے اس پر بتانا کیا آپکو پہلے لکھا ھے کہ ایک مرتبہ جا کر دیکھ لیں اگر آپ بھی ایسا نہ کرنے شروع ہو جائیں گے تب یہاں بتا دینا کہ ذکر اللہ سے آپ پر کوئی اثر نہیں ہوا۔

والسلام
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,798
پوائنٹ
1,069
السلام علیکم

میں نے آپکی بدعت پر کوئی سوال نہیں کیا کیونکہ یہ آپکے اپنے منہ کہنے کی باتیں ہیں الفاظ کشید کئے ہوئے ہیں۔

ویڈیو پر جو ھے اس پر بتانا کیا آپکو پہلے لکھا ھے کہ ایک مرتبہ جا کر دیکھ لیں اگر آپ بھی ایسا نہ کرنے شروع ہو جائیں گے تب یہاں بتا دینا کہ ذکر اللہ سے آپ پر کوئی اثر نہیں ہوا۔

والسلام
آپ اس کو ذکر اللہ کہہ رہے ہیں جن لوگوں نے دین کو مذاق بنایا ہوا ہے
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

آپ اس کو ذکر اللہ کہہ رہے ہیں جن لوگوں نے دین کو مذاق بنایا ہوا ہے

بھائی ایک دو مرتبہ جانے میں کیا حرج ھے ایک کونے میں بیٹھ کر آپ خاموشی سے اپنا ذکر کرنا، مشاہدہ کر کے دیکھ لیں اس کے بعد بھی آپکو مذاق لگے تو ایسا ہی سہی۔

ایک ویڈیو اوردیکھے -

★[ بریلویوں کی حقیقت پوری دنیا کےسامنےآگئ ]★
کیاہمارےپیارےنبی محمدﷺ نےاس دین کی دعوت دی تھی؟ طاہرالقادری اور مولویوں کی مسجدوں میں ڈانس پارٹیاں۔
ہرمسلمان اس Video کو لازمی دیکھے اور فیصلہ خودکرے

بریلویوں کاعقیدەانکےغوث مردےکوزندە کرتےہیں۔ضروردیکھیۓ

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,798
پوائنٹ
1,069
ﺁﭖ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﻪ ﻋﻠﻴﻪ ﻭﺳﻠﻢ ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ:
ﺟﺲ ﻧﮯ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺩﯾﻦ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﺎ ﮐﺎﻡ ﺍﯾﺠﺎﺩ ﮐﯿﺎ ﺟﻮ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺩﯾﻦ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﺎ ﺗﻮ ﻭﮦ ﻣﺮﺩﻭﺩ ﮨﮯ.
ﺻﺤﯿﺢ ﺑﺨﺎﺭﯼ 2697
ﺻﺤﯿﺢ ﻣﺴﻠﻢ 4492
ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﻪ ﺻﻠﻰ ﻋﻠﻴﻪ ﻭﺳﻠﻢ ﻧﮯﻓﺮﻣﺎﯾﺎ:

"ﮨﺮ ﺑﺪﻋﺖ ﮔﻤﺮﺍﮨﯽ ﮨﮯ, ﺟﺲ ﮐﺎ ﺍﻧﺠﺎﻡ ﺟﮩﻨﻢ ﮐﯽ ﺁﮒ ﮨﮯ."
ﺻﺤﯿﺢ ﻣﺴﻠﻢ2008:
ﺳﻨﻦ ﻧﺴﺎﺋﯽ3278:
ﺑﺪﻋﺖ ﮐﯽ ﻣﺬﻣﺖ :

ﺍﻟﻠﮧ ﺭﺏ ﺍﻟﻌﺎﻟﻤﯿﻦ ﻧﮯ ﺍﺭﺷﺎﺩ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ﮨﮯ :

ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﺷﺨﺺ ﺳﮯ ﺑﮍﺍ ﮔﻤﺮﺍﮦ ﮐﻮﻥ ﮨﻮﮔﺎ ﺟﻮ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﻰ ﮐﯽ (ﻧﺎﺯﻝ ﮐﺮﺩﮦ ﺷﺮﻋﯽ)ﮨﺪﺍﯾﺖ ﮐﮯ ﺑﺠﺎﺋﮯ ﺍﭘﻨﯽ
ﺧﻮﺍﮨﺸﺎﺕ ﮐﯽ ﭘﯿﺮﻭﯼ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ۔ ﯾﻘﯿﻨﺎ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﻰ ﻇﺎﻟﻤﻮﮞ ﮐﻮ ﮨﺪﺍﯾﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﺘﺎ ۔ﺍﻟﻘﺼﺺ50:
ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧ ﷺ ﻓﺮﻣﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ :
ﯾﻘﯿﻨﺎ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺳﭽﯽ ﺑﺎﺕ ﮐﺘﺎﺏ ﺍﻟﻠﮧ ﮨﮯ, ﺍﻭﺭ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﻃﺮﯾﻘﮧ ﻣﺤﻤﺪ ﷺ ﮐﺎ ﻃﺮﯾﻘﮧ ﮨﮯ , ﺍﻭﺭ ﮐﺎﻣﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺑﺪ ﺗﺮﯾﻦ ﮐﺎﻡ ﺍﺱ (ﺍﻟﻠﮧ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﮑﮯ ﺭﺳﻮﻝ ﷺ ﮐﯽ ﺷﺮﯾﻌﺖ)ﻣﯿﮟ ﻧﻮ ﺍﯾﺠﺎﺩ ﺷﺪﮦ ﮐﺎﻡ ﮨﯿﮟ , ﺍﻭﺭ ﮨﺮ (ﺍﯾﺴﺎ)ﻧﻮ ﺍﯾﺠﺎﺩ ﺷﺪﮦ ﮐﺎﻡ ﺑﺪﻋﺖ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﮨﺮ ﺑﺪﻋﺖ ﮔﻤﺮﺍﮨﯽ ﺍﻭﺭ ﮨﺮ ﮔﻤﺮﺍﮨﯽ ﺟﮩﻨﻢ ﻣﯿﮟ (ﻟﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ) ﮨﮯ ۔
ﺳﻨﻦ ﻧﺴﺎﺋﻲ ﻛـﺘﺎﺏ ﺻﻼﺓ ﺍﻟﻌﻴﺪﻳﻦ ﺑﺎﺏ ﻛﻴﻒ ﺍﻟﺨﻄﺒﺔ 1578
 
Top