• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جسمانی صحت کے متعلق کتاب چاہیے

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,102
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جسمانی صحت اورمردانہ عضو مخصوصہ کی بیماریوں اور ان کے علاج کے موضوع پر کوئی کتاب ہو تو شئیر کریں۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,385
پوائنٹ
995
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ارسلان بھائی جان ایک کتاب بنام ’’نفسیاتی وجسمانی صحت کاطریقہ(راستہ) ‘‘ اور ’’طب نبویﷺ ‘‘ تو ہماری سائٹ پر اپلوڈ ہیں۔باقی مخصوص معلومات نیٹ سے لی جاسکتی ہیں ۔لیکن بھائی ایک بات علاج خود بخود شروع نہ کردیں کسی مستند ڈاکٹر سےمشورہ ضروری کریں (ابتسامہ محب)
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,102
پوائنٹ
1,155
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ارسلان بھائی جان ایک کتاب بنام ’’نفسیاتی وجسمانی صحت کاطریقہ(راستہ) ‘‘ اور ’’طب نبویﷺ ‘‘ تو ہماری سائٹ پر اپلوڈ ہیں۔باقی مخصوص معلومات نیٹ سے لی جاسکتی ہیں ۔لیکن بھائی ایک بات علاج خود بخود شروع نہ کردیں کسی مستند ڈاکٹر سےمشورہ ضروری کریں (ابتسامہ محب)
جزاک اللہ خیرا
ڈاکٹر ہو تو آپ جیسا۔میں تو آپ جیسے ڈاکٹر سے ہی مشورہ کروں گا۔(ابتسامہ)
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,961
ری ایکشن اسکور
5,788
پوائنٹ
354
فرمائش جو کی تونے تو ہم سوچنے لگے
لایئں کہاں سے ڈھونڈ کے تیرے لیے کتاب
اُٹھا جو جھٹ سے کلیم حیدر کہنے لگا
بے فکر ہوجا ارسلان حاضر ہے یہ کتاب
سوچا نہیں تھا اس پہلے جو تجھے بھائی
اب مان گئے ہیں تجھے کلیم حیدر جناب
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,102
پوائنٹ
1,155
لو جی یہاں تو ڈاکٹر کے ساتھ ساتھ شاعر بھی اکھٹے ہونے لگ گئے۔
پوچھتا ہوں میں بھی آپ سے ایک بات
کیا آپ نے پڑھ رکھی ہے شاعری کی کوئی کتاب​
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,099
پوائنٹ
1,033
اس موضوع کو طنز و مزاح میں ہونا چاہیے ، مذاق کر رہا ہوں،
کلیم بھائی کے اس جواب سے میں رات بھر ہنستا رہا، اور جو بات آپکو اکیلے میں ہنسنے پر مجبور کر دے وہ واقعی بہت بڑھیا ہوتی ہے،
:) :) :) :) :)

اور محمد زاہد بن فیض صاحب کی شاعری کا کیا کہنا بہت عمدہ ..
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,385
پوائنٹ
995
فرمائش جو کی تونے تو ہم سوچنے لگے
لایئں کہاں سے ڈھونڈ کے تیرے لیے کتاب
اُٹھا جو جھٹ سے کلیم حیدر کہنے لگا
بے فکر ہوجا ارسلان حاضر ہے یہ کتاب
سوچا نہیں تھا اس پہلے جو تجھے بھائی
اب مان گئے ہیں تجھے کلیم حیدر جناب
ماشاءاللہ کیاخوب شاعری کی ہے جزاک اللہ
 
Top