• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

درباروں پہ بداعمالیوں کی ایک جھلک۔۔۔ استغفراللہ

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,803
پوائنٹ
1,069
درباروں پہ بداعمالیوں کی ایک جھلک۔۔۔ استغفراللہ
درباروں پہ بداعمالیوں کی ایک جھلک۔۔۔ استغفراللہ

♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥

سب مسلمان اپنے دل پہ ھاتھ رکھ کے اللہ کو حاضر ناظر جان کے بتائیے کیا درباروں پہ ایسے اعمال عام نہیں ؟ کیا ایسا نہیں ہوتا درباروں میں جہاں چرس بھنگ پی جاتی ہے اور ڈانس عورتیں کرتی ہیں اور بےپردگی بےحیائی ہوتی ہے ۔ واللہ میں تعصب سے بات نہیں کر رھا ۔ میں بھی پہلے ایسے ہی درباروں پہ جاتا تھا اور میرا عقیدہ بھی مشرکانہ تھا اور یہ سب درباروں پہ دیکھتا تھا مگر پھر اللہ نے صحیی عقیدہ کی سمجھ عطا کی الحمد اللہ۔

ہم اولیاء دین کے خلاف نہیں وہ تو اللہ کے نیک لوگ ہیں اور ہم انکو مانتے ہیں ھم انکے پیروں کی خاک بھی نہیں مگر انھوں نے کبھی نہیں کہا کہ ھم سے آکے مانگو اور درباروں پہ ساز و باجا کر کے قوالیاں کرو اور چرس بھنگ پیو اور عورتے بےحیائی کریں ۔ توبہ

♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
ﮐﯿﺎ ﯾﮧ ﮐﮩﻨﺎ ﺩﺭﺳﺖ ﮨﮯ ﮐﮧ"ﺍﻟﻠﮧ ﮐﻮ

ﺣﺎﺿﺮ ﻧﺎﺿﺮ ﺟﺎﻥ کے"؟
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,803
پوائنٹ
1,069
ﮐﯿﺎ ﯾﮧ ﮐﮩﻨﺎ ﺩﺭﺳﺖ ﮨﮯ ﮐﮧ"ﺍﻟﻠﮧ ﮐﻮ

ﺣﺎﺿﺮ ﻧﺎﺿﺮ ﺟﺎﻥ کے"؟
حاضر ناضر کے کیا معنی ہیں?

الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
حاضر وناضر کے معنی ہیں سامنے موجود پس انبیاء اولیاء کو حاضر وناظر جاننا شرک ہے۔ کیونکہ اللہ کی کسی صفت خاصہ سے کسی دوسرے کو موصوف جانناشرک ہے۔ (1) (اہل حدیث امرتسرص13۔ 25 زی الحجہ 1351ہجری)
حاضر ناظر کون ہے؟ (اللہ جل شانہ)
 
Top