• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بہشتی زیور کے باطل عقائد کا رد صحیح احادیث سے :

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
تھانوی شریعت ، بہشتی زیور ____ اور محمدی شریعت،قرآن و صحیح حدیث
جرابوں پر مسح کرنا سنت ہے

حضرت مغیرہ بن شعبه رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے وضو کیا !! ،، اور موزوں اور پگڑی پر مسح کیا ،،

*** ترمزی # ١٠٠ ، مسلم #٢٧٤ ، احمد #٢٤٤/٤ ، ابو داؤد #١٥٠ ***
اس کے بر عکس دیوبندی مولوی اشرف علی تھانوی فرماتے ہیں
جرابوں پر مسح جائز نہیں جب تک ان پر چمڑا نہ چڑھا ہوا ہو کہ ان سے تین چار میل سفر طے کیا جا سکے -

********بہشتی زیور صفہ #٨٥ ، حصہ دوم ٢ *******
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
بہشتی زیور قرآن و صحیح حدیث کے آئنہ میں

کتے کے منہ ڈالنے ہوئے برتن کی تطہیر

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا! جب تم میں سے کسی کے برتن میں کتا منہ ڈال جائے تو اسے (یعنی پانی کو ) بہا دینا چاہیے اور برتن کو سات مرتبہ دھونا چاہئے -البتہ پہلی مرتبہ مٹی کے ساتھ دھویا جائے-،،
اور جامع ترمزی میں ہ لفظ ہیں
،،آخری مرتبہ یا پہلی مرتبہ (مٹی کے ساتھ دھویا جائے )

***بخاری #٧٢ ، مسلم #٢٧٩ ، نسائی #٦٣ ترمزی #٩١ بیہقی٢٤٠/١ ***

اس کے برعکس دیوبندی مفتی اشرف علی تھانوی صاحب فرماتے ہیں ____ کسی برتن میں کتا منہ ڈالنے تو وہ تین بار دھونے سے پاک و صاف ہو جائے گا -

**** بہشتی زیور ، جانوروں کے جھوٹے کا بیان ، صفہ#٧٣ حصہ دوم ****
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
بہشتی زیور قرآن و صحیح حدیث کے آئنہ میں

بلی کا جھوٹا پاک ہے

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ بے شک میں نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ اس کے (یعنی بلی کے ) بچے ہوئے پانی سے وضو کر لیتے -

******صیح ابو داؤد #٢٩ طبرانی #٣٦/١ ******
کبثہ بنت کعب بن مالک سے روایت ہے کہ وہ ابن ابی قتادہ کے نکاح میں تھیں کہ ابو قتادہ رضی اللہ عنہ آئے میں نے ان کے واسطے وضو کا پانی رکھا ، بلی آ کر اس میں پینے لگی ابو قتادہ نے برتن جھکا دیا کبثہ کہتی ہیں ابو قتادہ نے مجھ کو دیکھا میں ان کو دیکھ ہی رہی ہوں تو ابو قتادہ رضی اللہ عنہ نے کہا کیا تعجب کرتی ہے ؟
اے میری بھتیجی !
میں نے کہا ہاں -
ابو قتادہ رضی اللہ عنہ نے کہا ، بے شک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا بلی نجس نہیں ہے وہ تمھارے اوپر پھرا کرتی ہے ،،

**** ابو داؤد #٧٥، ترمزی #٩٢ ، ابن ماجہ #٣٦٧ سند صحیح ****
اس کے بر عکس دیوبندی مولانا اشرف علی تھانوی فرماتے ہیں کہ _____بلی کا جھوٹا پاک ہے لیکن اس سے وضو نہ کیا جائے -

*** بہشتی زیور جانوروں کے جھوٹے کا بیان ، صفہ#٧٤ حصہ ١ ***
29
جاری ہے
 
Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
جزاک اللہ خیرا۔۔۔
عامر بھائی اسے پلیز مکمل کریں ۔۔۔۔یہ بہت مفید معلومات ہیں ،کیوں کہ لوگوں کا یہ پختہ عقیدہ ہے کہ یہ کتاب یعنی بہشتی زیور ہر کسی کو پڑھنی چاہیئے بالخصوص خواتین کو۔جب کہ اس کتاب کا جھوٹ کتنا واضح ہے۔۔۔اللہ تعالی ہمارے عقائد درست کرے ۔آمین
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
سوال یہ ہے کہ کیا عامر بھائی نے ان مسائل کو لکھنے سے قبل کسی سے معلوم کیا تھا کہ بہشتی زیور کے یہ مسائل باطل قیاس کی پیداوار ہیں یا ان پر دلائل بھی موجود ہیں؟
اور کیا عامر بھائی نے تمام احادیث کو ڈھونڈا اور ان میں غور و فکر کیا تھا؟
اگر نہیں تو مجھے افسوس ہے کہ دین کے ساتھ ایسی بے رغبتی اور اس پر اعتراض۔
 
کیا صحیح احادیث کے بعد بھی دلائل کی تلاش باقی ہے؟؟؟ اور
مولانا صاحب کی بہشتی زیور اگر احادیث نبوی ﷺ سے ٹکراتی ہے تو اس پر اعتراض ہی اعتراض ہے۔۔۔!
 
9340_476687002437044_1880927041_n.jpg
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
کیا صحیح احادیث کے بعد بھی دلائل کی تلاش باقی ہے؟؟؟ اور
مولانا صاحب کی بہشتی زیور اگر احادیث نبوی ﷺ سے ٹکراتی ہے تو اس پر اعتراض ہی اعتراض ہے۔۔۔!

میں نے یہ بھی عرض کیا تھا:۔
اور کیا عامر بھائی نے تمام احادیث کو ڈھونڈا اور ان میں غور و فکر کیا تھا؟
اگر تمام احادیث کو دیکھتے تو یہ اشکالات نہ پیدا ہوتے۔
پھر ایک سیدھی سی بات ہے اگر ایک شخص کوئی کام کر رہا ہے اور آپ کو وہ خلاف حدیث لگ رہا ہے تو کیا آپ اس سے پوچھیں گے نہیں کہ بھائی تم نے یہ حدیث نہیں دیکھی کیا اور اگر دیکھی ہے تو یہ کام کیوں کر رہے ہو؟
یہ تو بعض ائمہ جرح و تعدیل والا کام ہوگیا جس پر بعد کے علماء نے سخت رد کیا ہے۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
میں نے یہ بھی عرض کیا تھا:۔

اگر تمام احادیث کو دیکھتے تو یہ اشکالات نہ پیدا ہوتے۔
پھر ایک سیدھی سی بات ہے اگر ایک شخص کوئی کام کر رہا ہے اور آپ کو وہ خلاف حدیث لگ رہا ہے تو کیا آپ اس سے پوچھیں گے نہیں کہ بھائی تم نے یہ حدیث نہیں دیکھی کیا اور اگر دیکھی ہے تو یہ کام کیوں کر رہے ہو؟
یہ تو بعض ائمہ جرح و تعدیل والا کام ہوگیا جس پر بعد کے علماء نے سخت رد کیا ہے۔
کون سے علما؁؁ء نے رد کیا ہیں ؟

کیا کسی دیوبندی علماء نے اس باطل عقیدہ کی کتاب بہشتی زیور کا رد کیا ہے ؟

یہ تو اھلحدیث علماء ہی ہے جو ہر باطل بات کا رد کرتے ہیں چاھے وہ اھلحدیث عالم کی بات ہی کیوں نہ ہو۔
 
شمولیت
نومبر 16، 2013
پیغامات
216
ری ایکشن اسکور
61
پوائنٹ
29
تھانوی شریعت ، بہشتی زیور ____ اور محمدی شریعت،قرآن و صیح حدیث

دودھ پیتے بچے کا پیشاب نجس نہیں ہے !!!
محمدی شریعت بمقابلہ محمدی شریعت
مالك عن هشام بن عروة عن أبيه عن عائشة زوج النبي صلى الله عليه وسلم أنها قالت أتي رسول الله صلى الله عليه وسلم بصبي فبال على ثوبه فدعا رسول الله صلى الله عليه وسلم بماء فأتبعه إياہ
حوالہ : موطا امام مالک : جلد:2: صفحہ : 86: مؤسسة زايد بن سلطان آل نهيان

Untitled.jpg
 
Top