• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بریلوی بھائیوں کے لئے لمحہ فکریہ۔ شیعہ کے نزدیک امام ابو حنیفہ ناصبی ہیں

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
بریلوی بھائیوں کے لئے لمحہ فکریہ۔ شیعہ کے نزدیک امام ابو حنیفہ ناصبی ہیں

ہمارے بریلوی بھائی شیعہ سنی بھائی بھائی نعرے سے بہت متاثر ہے اور اس کی وجہ ان کی کم علمی اور شیعہ عقائد سے نافہمی ہے۔ شیعہ روافض کے نزدیک امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ ناصبی ہیں نیز ہر وہ شخص جو سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے کسی کو افضل جانے مثلا سیدنا ابو بکر رضی اللہ عنہ کو سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے افضل جانے وہ ناصبی ہے۔

معتبر اسناد کے ساتھ امام جعفر صادق سے مروی ہے کہ انہوں نے فرمایا: ایسا کوئی ناصبی نہیں جو ہم سے عداوت رکھے، کیونکہ تم ایسا شخص نہیں پاؤ گے جو کہے کہ میں محمد ﷺ اور آل محمد ﷺ سے عداوت رکھتا ہوں۔ بلکہ ناصبی وہ ہے جو تم (شیعوں) سے عداوت رکھے، اور وہ جانتا ہو تم لوگ ہم سے محبت رکھتے ہو اور ہمارے شیعہ ہو۔ اور اس معنی میں بہت سی روایات موجود ہیں اور نبی ﷺ سے روایت ہے کہ ناصبی کی علامت یہ ہے کہ وہ حضرت علی پر کسی کو فوقیت دے۔

اور اس معنی کی تائید اس سے بھی ہوتی ہے کہ ہمارے ائمہ علیہم سلام اور ان کے خواص نے ناصبی لفظ کا اطلاق ابو حنیفہ اور ان کی طرح کے لوگوں پر کیا، حالانکہ ابو حنیفہ ان میں سے نہیں جو کہ اہل بیت سے عداوت رکھتے ہوں۔


brelvi bhayoon kay liya fikar.jpg
 

علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
پہلے ناصبی کا معنی لغت میں دیکھے اور پھر اس جملے پر غور کریں
ابو حنیفہ ان میں سے نہیں جو کہ اہل بیت سے عداوت رکھتے ہوں
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
پہلے ناصبی کا معنی لغت میں دیکھے اور پھر اس جملے پر غور کریں
ابو حنیفہ ان میں سے نہیں جو کہ اہل بیت سے عداوت رکھتے ہوں

اس کا کیا مطلب ہے​
ہمارے ائمہ علیہم سلام اور ان کے خواص نے ناصبی لفظ کا اطلاق ابو حنیفہ اور ان کی طرح کے لوگوں پر کیا
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
امام باقر کہتےہیں کہ
abu bakar saddiq haian.jpg
لیکن ساتھ ہی کتابوں میں یہ بھی لکھا ہوا ہے
shia ka kufr.jpg
اب ہم شیعہ کی کس کتاب کی بات کو مانیں​
بہرام صاحب کیا آپ حضرات ابو بکر صدیق راضی اللہ کو صدیق مانتے ہیں​
اگر آپ مانتے ہیں تو انوار النہمانیہ میں جس نے یہ لکھا ہے​
کہ​
نہ ہم اس رب کو مانتے ہیں نہ اس رب کے نبی صلی اللہ وسلم کو مانتے ہیں جس کا خلیفہ ابو بکر رضی اللہ ھو
کیا وہ کافر ہے یا مسلمان ہے​
آپ کس کی بات کو مانتے ہیں​
 

علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
ویسے تو یہ اس دھاگے کا موضوع نہیں کہ حضرت ابوبکر خلیفہ رسول ہیں یا نہیں نہ یہ موضوع ہے کہ حضرت ابوبکر صدیق ہیں یا نہیں مگر پھر بھی دو الگ الگ باتوں کے لے کر ایک مطلب نکالا جارہا ہے جو رسول کا خلیفہ نہ ہو وہ صدیق تو ہوسکتا ہے اور پھر اس روایت کی صحت کے بارے بھی مجھے علم نہیں کہ یہ قابل حجت ہے یا نہیں ؟؟
اگر یہ روایت آپ کے لئے قابل حجت ہے تو کیوں ہے ؟کیا اس کتاب کی تمام روایات آپ کے لئے قابل حجت ہیں ؟؟؟
 

علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
اس کا کیا مطلب ہے​
ہمارے ائمہ علیہم سلام اور ان کے خواص نے ناصبی لفظ کا اطلاق ابو حنیفہ اور ان کی طرح کے لوگوں پر کیا
اور یہی بات میں دیوبندیوں سے کہنے میں حق بجانب ہوں کہ
ہمارے دیوبندی بھائی وہابی دیوبندی بھائی بھائی نعرے سے بہت متاثر ہے اور اس کی وجہ ان کی کم علمی اوروہابی عقائد سے نافہمی ہے۔ خارجی وہابی کے نزدیک امام ابو حنیفہ حضرت عمر کی شان میں بدزبانی کرتے ہیں اس بات کو ثابت کرنے کے ایڑی چوٹی کا زور صرف کیا جارہا ہے اس بات کے ثبوت کے لئے کہیں اور جانے کی ضرورت نہیں بلکہ اسی فورم کے درجہ ذیل دھاگہ میں یہ ساری بحث جاری ہے جس میں امام ابو حنیفہ پر وہابیوں کی جانب سے انتہائی گھٹیا قسم کے ریمارک دئے گئے ہیں
ابوحنیفہ کی عمررضی اللہ عنہ کی شان میں بدزبانی
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
ویسے تو یہ اس دھاگے کا موضوع نہیں کہ حضرت ابوبکر خلیفہ رسول ہیں یا نہیں نہ یہ موضوع ہے کہ حضرت ابوبکر صدیق ہیں یا نہیں مگر پھر بھی دو الگ الگ باتوں کے لے کر ایک مطلب نکالا جارہا ہے جو رسول کا خلیفہ نہ ہو وہ صدیق تو ہوسکتا ہے اور پھر اس روایت کی صحت کے بارے بھی مجھے علم نہیں کہ یہ قابل حجت ہے یا نہیں ؟؟
اگر یہ روایت آپ کے لئے قابل حجت ہے تو کیوں ہے ؟کیا اس کتاب کی تمام روایات آپ کے لئے قابل حجت ہیں ؟؟؟


یہ آپ کی اپنی کتابیں ہیں - اور آپ یہ بھی نہیں جانتے کہ ان روایات کی صحت کیسی ہے - کیا آپ کے علما جن لوگوں نے یہ کتابیں لکھی ہیں - وہ ویسے ہی یہ لکھتے رھے -
 
Top