• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ﻧﯿﭧ، ﻓﯿﺲ ﺑﮏ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﻧﺎﺩﺍﻥ ﺑﮩﻨﻮﮞ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﮐﮭﻮﻝ ﺩﯾﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﺳﺒﻖ !

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
ﻧﯿﭧ، ﻓﯿﺲ ﺑﮏ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ
ﻧﺎﺩﺍﻥ ﺑﮩﻨﻮﮞ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﮐﮭﻮﻝ ﺩﯾﻨﮯ
ﻭﺍﻻ ﺳﺒﻖ !
--------------- ----------
ﻟﮍﮐﺎ: ﺁﭖ ﻟﮍﮐﺎ ﮨﯿﮟ ﯾﺎ ﻟﮍﮐﯽ؟
ﻟﮍﮐﯽ: ﺟﯽ ﮨﺎﮞ، ﺑﯿﺸﮏ ﻣﯿﮟ ﻟﮍﮐﯽ ﮨﻮﮞ.
ﻟﮍﮐﺎ: ﮨﻮ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ. ﺗﻢ ﻟﮍﮐﯽ ﻧﮧ ﮨﻮ.
ﻟﮍﮐﯽ: ﮐﯿﺎ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﻣﯿﺮﯼ ﻟﮍﮐﯽ ﮨﻮﻧﮯ ﭘﺮ
ﺷﮏ ﮨﮯ؟؟
ﻟﮍﮐﺎ: ﺑﻌﺾ ﻟﻮﮒ ﻟﮍﮐﯽ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﮈﺭﺍﻣﮧ
ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﻟﯿﮑﻦ ﻭﮦ ﺩﺭﺣﻘﯿﻘﺖ ﻟﮍﮐﺎ ﮨﻮﺗﮯ
ﮨﯿﮟ.
ﻟﮍﮐﯽ: ﮨﻮ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ ﻭﮦ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﮨﻮﮞ، ﻟﯿﮑﻦ
ﻣﯿﮟ ﻭﺍﻗﻌﯽ ﻟﮍﮐﯽ ﮨﻮﮞ.
ﻟﮍﮐﺎ: ﺗﻢ ﮐﯿﺴﮯ ﺛﺎﺑﺖ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﯽ ﮨﻮ؟
ﻣﺠﮭﮯ ﺍﺑﮭﯽ ﺑﮭﯽ ﺷﮏ ﮨﮯ، ﮐﯿﺎ
ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﭘﺎﺱ ﻭﯾﺐ ﮐﯿﻢ ﮨﮯ؟ ﯾﺎ ﻣﯿﺮﺍ ﻧﻤﺒﺮ
ﻟﮯ ﻟﻮ ﺍﻭﺭ ﻣﺠﮭﮯ ﮐﺎﻝ ﮐﺮ ﻟﻮ ..
ﻟﮍﮐﯽ: ﻣﯿﮟ ﺻﺮﻑ ﺍﯾﮏ ﭘﻞ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﮐﯿﻢ
ﺁﻥ ﮐﺮﻭﮞ ﮔﯽ ﺑﺲ
ﻟﮍﮐﺎ: ﭨﮭﯿﮏ ﮨﮯ ﻣﯿﮟ ﺭﯾﮑﻮﯾﺴﭧ ﺑﮭﯿﺠﺘﺎ
ﮨﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺍﺑﮭﯽ ﮐﺎﻝ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﻮﮞ
ﺷﯿﻄﺎﻥ: ﺁﺝ ﻣﯿﮟ ﮔﻨﺎﮦ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺑﻼﻧﮯ
ﻣﯿﮟ ﮐﺎﻣﯿﺎﺏ ﮨﻮﮞ.
ﻣﯿﺮﯼ ﻧﺎﺩﺍﻥ ﺑﮩﻨﻮ!
ﺗﻢ ﮐﯿﺎ ﮨﻮ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺛﺎﺑﺖ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﮐﯿﺎ
ﺿﺮﻭﺭﺕ ﮨﮯ؟
ﺍﭘﻨﮯ ﺍﻗﺪﺍﻡ ﺳﮯ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﻮ ﺭﺍﺿﯽ ﮐﺮﻭ ﻧﺎﮐﮧ
ﭘﻮﺭﯼ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﻮ !
ﮐﻮﺋﯽ ﻟﮍﮐﺎ ﺍﮔﺮ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺑﺎﺕ ﭘﺮ ﯾﻘﯿﻦ
ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮ ﺭﮨﺎ ﺗﻮ ﺍﺳﮯ ﯾﻘﯿﻦ ﺩﻻﻧﮯ ﮐﯽ
ﺿﺮﻭﺭﺕ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ
ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﻧﮧ ﻭﮦ ﻣﺤﺮﻡ ﮨﮯ ﻧﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﻭﺭ
ﺭﺷﺘﮧ ﺍﺱ ﺳﮯ ،
ﺗﻢ ﭨﺎﺋﻢ ﭘﺎﺱ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮ !!!
ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺍﺱ ﻣﻨﺼﺐ ﭘﺮ ﺟﻤﺎﺋﮯ ﺭﮐﮭﻮ
ﺟﮩﺎﮞ ﻋﺰﺕ ﻣﻠﮯ ﻧﮧ ﮐﮧ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﻭﻗﺖ
ﮔﺰﺍﺭﯼ ﮐﺎ ﺳﺎﻣﺎﻥ ﺳﻤﺠﮭﺎ ﺟﺎﺋﮯ
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
شاکر
بھائی! میں نے بڑی کوشش کی ہے کہ اس کا فونٹ جمیل نوری نستعلیق ہو جائے لیکن ناکام رہا ہوں، نجانے کیا وجہ ہے؟
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
شاکر
بھائی! میں نے بڑی کوشش کی ہے کہ اس کا فونٹ جمیل نوری نستعلیق ہو جائے لیکن ناکام رہا ہوں، نجانے کیا وجہ ہے؟
کیا یہ پوسٹ موبائل سے شیئر کی ہے؟ یا کسی کی موبائل سے کی گئی پوسٹ کو کاپی پیسٹ کیا ہے؟
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
کیا یہ پوسٹ موبائل سے شیئر کی ہے؟ یا کسی کی موبائل سے کی گئی پوسٹ کو کاپی پیسٹ کیا ہے؟
بھائی یہ پوسٹ تو میں نے کمپیوٹر سے شئیر کی ہے، لیکن ہو سکتا ہے فیس بک پر اسے موبائل سے پوسٹ کیا گیا ہو۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
بھائی یہ پوسٹ تو میں نے کمپیوٹر سے شئیر کی ہے، لیکن ہو سکتا ہے فیس بک پر اسے موبائل سے پوسٹ کیا گیا ہو۔
کچھ عجیب سا مسئلہ ہے۔ مجھے بھی ناکامی ہوئی ہے۔ شاید یہ اردو موبائل کے کسی کی بورڈ سے لکھی گئی ہے، جس میں اصل اردو یونیکوڈ ویلیوز موجود نہیں ہے۔ اس لئے کمپیوٹر اسے بطور اردو شناخت نہیں کر پا رہا۔ واللہ اعلم۔۔
 

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,280
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
Top