محمد شاہد
سینئر رکن
- شمولیت
- اگست 18، 2011
- پیغامات
- 2,510
- ری ایکشن اسکور
- 6,023
- پوائنٹ
- 447
جوتحریرموبائل سےپوسٹ کی جائےیاموبائل سےپوسٹ کی ہوئی تحریرکاپی پیسٹ کی جائے تونوری نستعلیق بھی کام نہیں آتا۔شاکر
بھائی! میں نے بڑی کوشش کی ہے کہ اس کا فونٹ جمیل نوری نستعلیق ہو جائے لیکن ناکام رہا ہوں، نجانے کیا وجہ ہے؟
میں نےبھی کافی مرتبہ ٹرائی کی ہےکیونکہ میں نےکافی عرصہ موبائل سےنیٹ یوزکیاہے۔اورمجھےاس کاکافی تجربہ ہے۔الحمدللہ