• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

غوث اعظم دستگیر - سکین درکار ہے

allahkabanda

رکن
شمولیت
مارچ 27، 2012
پیغامات
174
ری ایکشن اسکور
569
پوائنٹ
69
غوث اعظم دستگیر
[video=youtube;DFbQg-L45Kg]http://www.youtube.com/watch?feature=player_detailpage&v=DFbQg-L45Kg#t=1112s[/video]
شیخ جرجیس انصاری نے 18:47 پر سیرت غوث اعظم نامی کتاب کے حوالے سے ایک واقعہ بیان کیا ہے جس میں عبدالقادر جیلانی اللہ سبحانہ و تعالیٰ کو چوتھے آسمان سے پھسلنے سے بچاتے ہیں (نعوذ باللہ من ذلک)
کیا اسکا کوئی سکین مل سکتا ہے ؟ شاہد نذیر بھائی ؟
 

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,014
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
السلام علیکم ورحمتہ اللہ!
بھائی میرے پاس زیادہ تر دیوبندیوں کی کتابیں ہیں۔ مذکورہ بات میرے پاس موجود نہیں ورنہ اسکین فراہم کردیتا۔معذرت چاہتا ہوںِ۔
 
شمولیت
فروری 19، 2014
پیغامات
91
ری ایکشن اسکور
47
پوائنٹ
83
حضرت عبدالقادر جیلانی صاحب کے چاہتے والے لکھتے ہیں ۔ کہ کسی علاقے میں ایک عورت اپنے گھریلو کام سے پہاڑوں کی جانب گئی جہاں پہلے سے ایک شخص بدکاری کی ذہنیت سے چھپا بیٹھا تھا ۔عورت کے آتے ہی اس شخص نے عورت سے بداخلاقی کرنا شروع کی۔ تو اس عورت نے وہیں سے کھڑے غوث پاک کو آواز دی ، یا غوث المدد ،یا غوث المدد ،یا غوث المدد ، بس پھر کیا تھا جیلانی صاحب وضو فرما رہے تھے یہ سنتے ہی فورا اپنا جوتا اس بدکار شخص کی جانب پھینکا اور وہ جوتا لگتے ہی بدکار شخص ایک جانب جا گرا، اور وہ عورت یوں جیلانی صاحب کی کرامت سے اپنی عزت بچا پائی ،تب اس عورت نے وہ جوتا اٹھایا اور آکر شیخ صاحب کو واپس کردیا۔
بندہ اے پچھے او نیٹ ورک چلدا سی؟ لا لوو جتی تو پا لو لمیاں
 
Top