محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,102
- پوائنٹ
- 1,155
جزاک اللہ خیرا شاکر بھائیجزاک اللہ خیرا ارسلان بھائی، لیکن اس میں لنک کی تصحیح کر لیں۔
شکریہ بھائی۔ لیکن شروع میں www بھی نہ لکھیں تو بہتر رہے گا۔جزاک اللہ خیرا شاکر بھائی
لنک درست کر دیا ہے۔ اب چیک کریں
بھائی نیکسٹ ٹائم نہیں لکھوں گا۔ ان شاءاللہشکریہ بھائی۔ لیکن شروع میں www بھی نہ لکھیں تو بہتر رہے گا۔
عامر بھائی ! جگہ خالی تھی اس وجہ سے؟ اگر اس کی جگہ کوئی اور مواد ہو تو مجھے اپنا نام لکھنے کی ضرورت نہیں ہے۔اب آپ نے یہاں بلا ہی لیا ہے تو کمنٹ تو بنتا ہے، بھائی امیج میں "ارسلان " لکھنے کی کیا ضرورت ہے، ؟؟
آپ کو کل ان شاء الله کچھ نمونے بتاتا ہوں جس سے تشہیر بہتر ہو سکے.