• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک نصیحت

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

ایسے پیغام لگانے سے بہتر ھے اس پر خود پہلے عمل بھی کرنا سیکھیں ورنہ قیامت کے دن جوابدہی پر آپکا نام بھی ہو گا، اس فارم میں ایسا کام آپ کر چکے ہیں جیسے ایک ایرانی شیخ کی تصاویر اور کچھ دن پہلے خادم حرمین کی تصویر پر کراس لگا کے اس پر بھی دھاگہ لگایا تھا۔

والسلام
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155

کون سی تصویر؟
میں نے آج تک ایسی کوئی تصویر نہیں لگائی، آپ ثبوت پیش کریں ورنہ یہ آپ کا مجھ پر بہتان ہو گا جس کی قیامت کے دن جوابدہی ہو گی۔ ان شاءاللہ
میں نے دو تصاویر لگائیں ہیں اس تھریڈ میں، بریلوی حضرات یہ تصاویر پیش کر کے سب کو یہ پیغام دینا چاہتے تھے کہ تمام اہلحدیث کفار سے اسی طرح دوستانہ تعلقات کے حامی ہیں جس کا رد کرتے ہوئے میں نے یہ پوسٹرز بنائے، اور ان پوسٹرز میں اپنا ایک چھوٹا سا پیغام دیا۔ کراس تصویر کو غلط نظریے سے پیش کرنے پر لگایا۔
 
آپ نے جو لنک پیش کیا ھے وہ شائد بلاک کر دیا گیا ھے، یہ میسج آ رہا ھے۔ You do not have permission to view this page or perform this action.

اس فارم میں جاندان کی تصویر لگانا سختی سے منع ھے اس قانون کے مطابق اگر انتظامیہ کی طرف سے تصاویر والی پوسٹ ڈیلیٹ کر دی جائیں تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ الزام سے بچ گئے خود کا حافظہ مضبوط ہونا بہت ضروری ھے، چلیں جتنا یاد ھے اسی پر بات کر لیتے ہیں، اپنے پوسٹر میں لکھی ہوئی عبارت کو پڑھ لیں اور اپنے جواب کی عبارت کو پڑھ لیں عمل نظر آ جائے گا، خادم حرمین کی تصویر کو بگاڑ کر پیش کرنا کیا بہت ضروری تھا، آپکا یہ عمل پوسٹر کی عبارت کے مخالف نہیں۔

ارے یار کیسی باتیں کرتے ہو، میں اور پیچھے ہٹوں اور وہ بھی آپ کے بے تکے الزامات سے۔ الحمدللہ ایسی بات نہیں۔ ڈیلیٹ کر دیا گیا ہے تو کیا ہوا یہ لیں دونوں پوسٹرز۔ ویسے حیرانی کی بات ہے ڈیلیٹ کرنے والے نے صحیح نہیں کیا، جب میں نے پوسٹ کیا تھا اس وقت ممبران زبردست اور متفق کی ریٹ کر رہے تھے اب جب یوسف ثانی صاحب سے غیر متعلق کرنے کی وجہ پوچھی تو ڈیلیٹ ۔ بہرحال یہ غلط قدم ہے۔

( تصاویر ختم کردی گئی ہیں ۔ انتظامیہ )
( معزز اراکین سے گزارش ہے کہ جانداروں کی تصاویر لگا انتظامی مشکلات پیدا نہ کریں
اگر ضرورت ہے تو کسی جگہ اپ لوڈ کر کے یہاں لنک دے دیں ۔ انتظامیہ )

ہاں جی کنعان صاحب! کہاں ہیں چہرے بگاڑنے والی بات، ذرا بتائیں۔ میں نے آپ کو جھوٹا ثابت کرنا ہے۔ ان شاءاللہ
چند لوگ فورم پر آپ کے قصیدے پڑھنے لگ جائیں تو اس کا مطلب یہ نہیں جس پر جو چاہو الزامات لگا دو۔

لیں کنعان صاحب! آپ کی سہولت کے لئے پورے کے پورے فولڈر کا لنک دے رہا ہوں، بلکہ پروفائل میں اور بھی ہزاروں تصویریں ہیں، چہرہ بگاڑنے والی تصویر دکھائیں۔
https://www.facebook.com/muhammadarslan.malik.9/media_set?set=a.617060318330855.1073741849.100000806781897&type=3
کنعان صاحب ان میں چہرے بگاڑنے والی بات ثابت کر دیں تو میں تمام فورم والوں کے سامنے اعلان کروں گا کہ میں جھوٹا ہوں اور اگر نہ کر سکے تو آپ کہیں گے میں جھوٹا ہوں۔ اور جھوٹے پر اللہ کی لعنت۔

آئیں اب۔
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

یاددہانی پر سپیم مراسلہ لگانے سے بہتر ھے تھوڑا صبر کرنا بھی سیکھیں ہر ممبر آپکی طرح انڈیپینڈنٹ فارغ نہیں ھے جو انتظار میں بیٹھا رہے۔

میرے پاس لنک نہیں کھل رہا وہاں یہ میسج آ رہا ھے۔

آپکے پاس اگر یہ کام کر رہا ھے تو آپ کو شائد اضافی سہولیات ملی ہوئی ہونگی۔

ہاں جی کنعان صاحب! کہاں ہیں چہرے بگاڑنے والی بات، ذرا بتائیں۔ میں نے آپ کو جھوٹا ثابت کرنا ہے۔ ان شاءاللہ

چند لوگ فورم پر آپ کے قصیدے پڑھنے لگ جائیں تو اس کا مطلب یہ نہیں جس پر جو چاہو الزامات لگا دو۔
لیں کنعان صاحب! آپ کی سہولت کے لئے پورے کے پورے فولڈر کا لنک دے رہا ہوں، بلکہ پروفائل میں اور بھی ہزاروں تصویریں ہیں، چہرہ بگاڑنے والی تصویر دکھائیں۔

کنعان صاحب ان میں چہرے بگاڑنے والی بات ثابت کر دیں تو میں تمام فورم والوں کے سامنے اعلان کروں گا کہ میں جھوٹا ہوں اور اگر نہ کر سکے تو آپ کہیں گے میں جھوٹا ہوں۔ اور جھوٹے پر اللہ کی لعنت۔
آئیں اب۔
جتنا آپکی طرف سے لگائی گئی مزید بگاڑ تصاویر پر آپ بھول گئے اس پر تو کوئی ثبوت نہیں دے سکتا، اور ابھی کچھ دن پہلے بھی آپ نے خادم حرمین پر ایک دھاگہ لگایا تھا تصویر پر کراس لگا کر وہ بھی شائد دو دن بعد ان اپروو کر دیا گیا تھا وہ بھی آپکو یاد نہیں۔

اور جو اب تصاویر اوپر پیش کی ہیں جن پر کراس لگے ہوئے ہیں کیا آپ انہیں چہرہ بگاڑ نہیں سمجھتے، اسے بھی اپنی پیش کی گئی نصیحت سے معاذنہ کر کے دیکھ لیں نصیحت کے خلاف ہے آ رہا ھے۔ اور مزید آگے کے لئے خبردار رہیں میں آپکو آپکے اگلے مراسلوں میں آپکی پیش کی گئی نصیحت کے خلاف عمل پیش کروں گا پھر سچ اور جھوٹ بھی ثابت ہو جائے گا۔

اب آپ نے جو ثابت کرنا ھے کرتے رہیں۔

والسلام
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم

یاددہانی پر سپیم مراسلہ لگانے سے بہتر ھے تھوڑا صبر کرنا بھی سیکھیں ہر ممبر آپکی طرح انڈیپینڈنٹ فارغ نہیں ھے جو انتظار میں بیٹھا رہے۔

میرے پاس لنک نہیں کھل رہا وہاں یہ میسج آ رہا ھے۔

آپکے پاس اگر یہ کام کر رہا ھے تو آپ کو شائد اضافی سہولیات ملی ہوئی ہونگی۔

جتنا آپکی طرف سے لگائی گئی مزید بگاڑ تصاویر پر آپ بھول گئے اس پر تو کوئی ثبوت نہیں دے سکتا، اور ابھی کچھ دن پہلے بھی آپ نے خادم حرمین پر ایک دھاگہ لگایا تھا تصویر پر کراس لگا کر وہ بھی شائد دو دن بعد ان اپروو کر دیا گیا تھا وہ بھی آپکو یاد نہیں۔

اور جو اب تصاویر اوپر پیش کی ہیں جن پر کراس لگے ہوئے ہیں کیا آپ انہیں چہرہ بگاڑ نہیں سمجھتے، اسے بھی اپنی پیش کی گئی نصیحت سے معاذنہ کر کے دیکھ لیں نصیحت کے خلاف ہے آ رہا ھے۔ اور مزید آگے کے لئے خبردار رہیں میں آپکو آپکے اگلے مراسلوں میں آپکی پیش کی گئی نصیحت کے خلاف عمل پیش کروں گا پھر سچ اور جھوٹ بھی ثابت ہو جائے گا۔

اب آپ نے جو ثابت کرنا ھے کرتے رہیں۔

والسلام
بس اتنا دم خم تھا کنعان صاحب، اب کہئے پورے فورم کے سامنے اپنے آپ کو جھوٹا۔۔۔

قارئین حضرات! یہ کراس لگانا چہرہ بگاڑنا ہے کنعان صاحب کے سامنے۔ لیجئے۔ کیا بات ہے ان کے فہم کی، اب اپنا جھوٹ چھپانے کے لئے بے چارے یہ کوششیں کر رہے ہیں۔
 
یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,411
پوائنٹ
562
ّعذر گناہ، بد تر از گناہ۔
انتظامیہ کی طرف سے حذف کردہ مواد کو دوبارہ پیش کرنے کا مطلب ہے کہ انتظامیہ کی رِِٹ ختم ہوگئی ہے۔ یہ تو وہی طالبان اور حکومت کا سا معاملہ ہے۔ وہاں طالبان حکومت کی رِٹ کو تسلیم نہیں کرتے یہاں اپنے ارسلان بھائی! چلو یہاں طالبان کو ”فالو“ کرنے والا کوئی تو ہے (ابتسامہ)
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
ّعذر گناہ، بد تر از گناہ۔
انتظامیہ کی طرف سے حذف کردہ مواد کو دوبارہ پیش کرنے کا مطلب ہے کہ انتظامیہ کی رِِٹ ختم ہوگئی ہے۔ یہ تو وہی طالبان اور حکومت کا سا معاملہ ہے۔ وہاں طالبان حکومت کی رِٹ کو تسلیم نہیں کرتے یہاں اپنے ارسلان بھائی! چلو یہاں طالبان کو ”فالو“ کرنے والا کوئی تو ہے (ابتسامہ)
ختم کرنے کی کوئی وجہ بھی تو ہونی چاہئے، ایک تھریڈ جس میں ممبران نے زبردست اور متفق کی ریٹنگ کی، ایک مہینے سے بھی زیادہ کے عرصے تک وہ تھریڈ موجود رہا، تب تو کسی کو وہ غلط نظر نہیں آیا، آپ سے غیر متعلق کرنے کی وجہ جب پوچھی گئی تب وہ نظروں سے اوجھل کر دیا گیا ہے۔

دوبارہ اس لئے پوسٹ کیا گیا ہے کہ کنعان صاحب کا جھوٹ اور کذب بیانی واضح کی جا سکے، تاکہ انہوں نے جو مجھ پر بہتان باندھا ہے اس کو واضح کیا جا سکے، کنعان صاحب نے اوپر لکھا ہے
تصاویر والی پوسٹ ڈیلیٹ کر دی جائیں تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ الزام سے بچ گئے خود کا حافظہ مضبوط ہونا بہت ضروری ھے۔
پھر میں نے حافظے کی مضبوطی بفضل اللہ تعالیٰ دکھاتے ہوئے جب یہ امیجز پوسٹ کیں، تو کنعان صاحب کھسیانی بلی کھمبا نوچے کے مترادف اب نظر نہیں آ رہے۔ الحمدللہ کنعان صاحب کا کذب واضح ہو گیا۔
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top