• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک نصیحت

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
وہاں طالبان حکومت کی رِٹ کو تسلیم نہیں کرتے یہاں اپنے ارسلان بھائی! چلو یہاں طالبان کو "فالو" کرنے والا کوئی تو ہے (ابتسامہ)
اس کا مطلب ہے کہ طالبان حکومت کی رِٹ کو نہیں مانتے تو حکومت کی رِٹ غلط ہو گی، کیونکہ یہاں تو معاملہ ایسا ہی ہے۔ میں طالبان کو جانتا نہیں ہوں لیکن اگر طالبان نامی تنظیم کے عقائد درست ہیں اور وہ حقیقت میں جہاد فی سبیل اللہ کر کے ملک میں انگریز کے ایجنٹوں اور کفریہ قوانین کو سینے سے لگانے والے بے غیرت اور چاپلوس حکمرانوں کو ہٹانا چاہتے ہیں تو ایسے لوگوں کے ان نظریات سے میں متفق ہوں الحمدللہ
 
یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,411
پوائنٹ
562
آپ سے غیر متعلق کرنے کی وجہ جب پوچھی گئی تب وہ نظروں سے اوجھل کر دیا گیا ہے۔
میں نے تو بڑے پیار سے ”وجہ“ بیان کردی تھی۔ جسے دھاگہ کے ساتھ ہی حذف کردیا گیا۔ اللہ مجھے معاف کرے، میں بھی کن ”چکروں “ میں پڑگیا ہوں۔ اب میں ایسے کسی بھی ”متنازعہ“ مراسلہ میں حصہ نہیں لوں گا۔ ان شاء اللہ۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
میں نے تو بڑے پیار سے ”وجہ“ بیان کردی تھی۔ جسے دھاگہ کے ساتھ ہی حذف کردیا گیا۔ اللہ مجھے معاف کرے، میں بھی کن ”چکروں “ میں پڑگیا ہوں۔ اب میں ایسے کسی بھی ”متنازعہ“ مراسلہ میں حصہ نہیں لوں گا۔ ان شاء اللہ۔
وہ وجہ یہاں بیان کر دیں تاکہ میں بھی دیکھوں اور آپ کی غلط فہمی دور کر سکوں۔ ہو سکتا ہے آپ نے بے جا تنقید کی ہو۔
 
یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,411
پوائنٹ
562
میں نے تو بڑے پیار سے "وجہ" بیان کردی تھی۔ جسے دھاگہ کے ساتھ ہی حذف کردیا گیا۔ اللہ مجھے معاف کرے، میں بھی کن "چکروں " میں پڑگیا ہوں۔ اب میں ایسے کسی بھی "متنازعہ" مراسلہ میں حصہ نہیں لوں گا۔ ان شاء اللہ۔
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

کھسیانی بلی کھمبا نوچے۔
محترم یہ گالی ھے اسے اسلامی سیکشن پر استعمال میں نہ لائیں۔

رہی بات جھوٹا ہونے کی تو محترم ارسلان یہ تو سنا اور دیکھا ھے کہ مخالف نظریہ کے ممبر کو زیادہ پر پھیلانے پر اور ان کے نظریہ پر ضرورت سے بڑھ کر لکھنے پر بین کیا جاتا ھے جس پر میں ابھی تک کسی بھی فارم میں بین نہیں نہ وہ جن سے میرا نظریہ ملتا ھےاور نہ وہ جن سے میرے نظریہ میں مخالفت ھے، شکر الحمد اللہ یہاں تک کے اردو مجلس میں شداد کی زندگی میں میں وہاں 3 سال سے اوپر تک ایکٹو رہا اور کبھی بھی انتظامیہ کو یہ لکھنے کا موقع نہیں دیا کہ میں اس فارم کے اصولوں کے خلاف ہوں

اور آپ غیر مقلد ہوتے ہوئے اردو مجلس اپنے نظریہ کے حامل فارم میں پہلے غلطی سے ناظم بنائے گئے اور پھر آپ اپنی حرکتوں کی وجہ سے آپ اردو مجلس سے فار ایور بین کر دئے گئے ٹل دیٹ۔ اور میرے ایک عزیز دوست کے کہنے پر میں نے آپ پر لگا بین جیسا داغ نکالنے پر 2 سے 3 مرتبہ کوشش کی اور جس پر آپ کو بھی آگاہ کیا، مگر وہاں سے جو جواب ملا اس پر جو جواب ملا اسے بتانا ضروری نہیں سمجھا، خیر اسے ابھی بھی راز رہنے دیتے ہیں۔ آپ پر اس سے برا ثبوت اور کیا ہو سکتا ھے خود کی فکر کرو۔

مزید آگے کے لئے خبردار رہیں میں آپکو آپکے اگلے مراسلوں میں آپکی پیش کی گئی نصیحت کے خلاف عمل پیش کروں گا پھر سچ اور جھوٹ بھی ثابت ہو جائے گا: کنعان

آپ بس ان کے دلائل کا قرآن و سنت کی روشنی میں رد کریں:ارسلان
والسلام
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم

محترم یہ گالی ھے اسے اسلامی سیکشن پر استعمال میں نہ لائیں۔

رہی بات جھوٹا ہونے کی تو محترم ارسلان یہ تو سنا اور دیکھا ھے کہ مخالف نظریہ کے ممبر کو زیادہ پر پھیلانے پر اور ان کے نظریہ پر ضرورت سے بڑھ کر لکھنے پر بین کیا جاتا ھے جس پر میں ابھی تک کسی بھی فارم میں بین نہیں نہ وہ جن سے میرا نظریہ ملتا ھےاور نہ وہ جن سے میرے نظریہ میں مخالفت ھے، شکر الحمد اللہ یہاں تک کے اردو مجلس میں شداد کی زندگی میں میں وہاں 3 سال سے اوپر تک ایکٹو رہا اور کبھی بھی انتظامیہ کو یہ لکھنے کا موقع نہیں دیا کہ میں اس فارم کے اصولوں کے خلاف ہوں

اور آپ غیر مقلد ہوتے ہوئے اردو مجلس اپنے نظریہ کے حامل فارم میں پہلے غلطی سے ناظم بنائے گئے اور پھر آپ اپنی حرکتوں کی وجہ سے آپ اردو مجلس سے فار ایور بین کر دئے گئے ٹل دیٹ۔ اور میرے ایک عزیز دوست کے کہنے پر میں نے آپ پر لگا بین جیسا داغ نکالنے پر 2 سے 3 مرتبہ کوشش کی اور جس پر آپ کو بھی آگاہ کیا، مگر وہاں سے جو جواب ملا اس پر جو جواب ملا اسے بتانا ضروری نہیں سمجھا، خیر اسے ابھی بھی راز رہنے دیتے ہیں۔ آپ پر اس سے برا ثبوت اور کیا ہو سکتا ھے خود کی فکر کرو۔
والسلام
جسے اللہ عزت دے اسے کوئی جھوٹا ذلیل نہیں کر سکتا، پرانی باتیں چھیڑنے کی ضرورت نہیں، آپ نے شاید اس لئے میرے بین ہونے کا ذکر کیا ہے کہ شاید میرا امیج خراب ہو گا۔ ایسا کچھ نہیں الحمدللہ ، اس لئے کہ جسے اللہ عزت دے اسے کوئی جھوٹا ذلیل نہیں کر سکتا۔

آپ نے پہلے بھی ایک الزام لگا کر اپنے جھوٹا ہونے کا ثبوت دے دیا ہے، مزید آپ سے الجھنا درست نہیں کیونکہ آپ کا کام جھوٹ بولنا ہے شوق سے بولتے رہئے ، اگر سچا بننا ہے تو میرا وہ امیج دکھائیں جس میں چہرے بگاڑنے کی بات ہو۔
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,586
ری ایکشن اسکور
6,766
پوائنٹ
1,207
شائد میری بات موضوع سے مناسبت نہیں رکھتی لیکن پھر بھی کچھ عرض کرتا هوں.
انسانی تصاویر "خاص طور پر پسندیدہ علماء و صالحین کی" کی تعظیم شرک کا دروازه کهولتیں ھیں. اول تو انسانی تصاویر کشی سے اجتناب کریں اور دوئم اگر کسی نے بطور تضحیک اس کو بگاڑ دیا ھے تو اس پر کوئی رد عمل ظاہر کرنا اس انسانی تصویر کی تعظیم کرنے کے برابر هے.
والله اعلم.
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
قارئین حضرات! اگر کنعان نے زاتیات پر ہی اترنا ہے تو پھر اس کی حقیقت بھی ملاحظہ کر لیں

بین ہونے کی وجہ بھی بتا دوں دراصل میری فورم پر کارگردگی اللہ کے فضل سے بہتر ہوتی ہے، کنعان جیسے ممبران کوشش کرتے ہیں اور میری ایک کمزوری حق بولنا اور واضح بولنا اور منافقت نہ کرنے سے فائدہ اٹھا کر اوپن فورم اور ذاتی پیغام میں ایسی ایسی باتیں لکھتے ہیں جس سے مجھے غصہ آجاتا ہے اور جو دل میں ہوتا ہے وہ میں کہہ دیتا ہوں۔ کیونکہ بعض اوقات انسان برداشت کر پاتا ہے اور بعض اوقات نہیں۔

ان لوگوں کو موقع ہتھے آ جاتا ہے یہ لوگ پھر پیغام کو رپورٹ کرتے ہیں، ذاتی پیغام میں محترمین سپر موڈریٹر اور محترم ایڈمن کو شکایتیں لگاتے ہیں، تاکہ میرے خلاف ایکشن لیا جا سکے، اور اس سازش میں یہ لوگ کافی حد تک کامیاب بھی ہو جاتے ہیں کیونکہ اوپن فورم پر یہ لوگ اپنے آپ کو فرشتہ صفت ظاہر کرتے ہیں۔

یہ کنعان ، اس شخص نے اہلحدیث کی دعوت کو نقصان پہنچانے کے لئے کیا کچھ نہیں کیا، میں نام نہیں لوں گا ایک اہلحدیث فورم نیا لانچ ہوا اس پر ایک حملہ ہو گیا بعد میں مجھے ایک سینئیر شخص نے بتایا کہ یہ کارنامہ کنعان صاحب نے انجام دیا ہے۔ اور تو اور یہ صاحب اپنی بے جا تنقید کی وجہ سے کئی لوگوں کے سامنے ناپسند شخصیت ہیں اور لوگ تو اس کی وجہ سے فورم بھی چھوڑنے چلے تھے۔

فورم پر اہلحدیث کے خلاف ہر شخص کی پوسٹنگ پر یہ ریٹ کرے گا، یہ کبھی دیوبندی، بریلوی اور شیعہ کی مخالفت نہیں کرے گا لیکن اہلحدیث کی خامیاں ڈھونڈے گا، اور نام نہاد مصلح بن کر ان پر تنقید کرے گا۔

میں نے اس شخص کی ایک پوسٹ پر ناپسند کی ریٹنگ کی تو اس شخص نے جو یہاں اپنے آپ کو فرشتہ ظاہر کر رہا ہے اس نے مجھے منافق اور پتہ نہیں کیا کیا لکھا ذاتی پیغام میں، لیکن میں نے اگنور کر دیا، اس دن کے بعد میں نے کبھی اس پر توجہ نہیں کی، لیکن آج اگر اس نے چھیڑا ہے تو دو چار سن بھی لے۔

اللہ ایسے لوگوں کے شر سے امت مسلمہ کو محفوظ فرمائے آمین
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
شائد میری بات موضوع سے مناسبت نہیں رکھتی لیکن پھر بھی کچھ عرض کرتا هوں.
انسانی تصاویر "خاص طور پر پسندیدہ علماء و صالحین کی" کی تعظیم شرک کا دروازه کهولتیں ھیں. اول تو انسانی تصاویر کشی سے اجتناب کریں اور دوئم اگر کسی نے بطور تضحیک اس کو بگاڑ دیا ھے تو اس پر کوئی رد عمل ظاہر کرنا اس انسانی تصویر کی تعظیم کرنے کے برابر هے.
والله اعلم.
انکل جان! یقین کریں میں تصاویر کی تعظیم اور غلو کو غلط سمجھتا ہوں، ایک بریلوی نے یہ تصاویر لگا کر اس کو پوری اہلحدیث جماعت پر چسپاں کیا، جس کا میں نے یہ کراس لگا کر جواب دیا۔
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top