محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,096
- پوائنٹ
- 1,155
اس کا مطلب ہے کہ طالبان حکومت کی رِٹ کو نہیں مانتے تو حکومت کی رِٹ غلط ہو گی، کیونکہ یہاں تو معاملہ ایسا ہی ہے۔ میں طالبان کو جانتا نہیں ہوں لیکن اگر طالبان نامی تنظیم کے عقائد درست ہیں اور وہ حقیقت میں جہاد فی سبیل اللہ کر کے ملک میں انگریز کے ایجنٹوں اور کفریہ قوانین کو سینے سے لگانے والے بے غیرت اور چاپلوس حکمرانوں کو ہٹانا چاہتے ہیں تو ایسے لوگوں کے ان نظریات سے میں متفق ہوں الحمدللہوہاں طالبان حکومت کی رِٹ کو تسلیم نہیں کرتے یہاں اپنے ارسلان بھائی! چلو یہاں طالبان کو "فالو" کرنے والا کوئی تو ہے (ابتسامہ)