• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عیسی وموسی صلی اللہ علیہ وسلم!

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
اہل علم سے میرا ایک سوال ہے۔۔۔کہ کیا صلی اللہ علیہ وسلم کہنا ، صرف نبی کریم کے لیے مختص ہے؟؟
یا کسی بھی نبی کے لیے علیہ السلام کے جگہ یہ مستعمل ہے؟؟
صلی اللہ علیہ وسلم اور علیہ السلام کے معنی ومفہوم سے بھی آگاہ فرمائیں۔
اور جلد از جلد رہنمائی کریں۔۔۔ضروری ہے۔
 
Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
انس بھائی ، توجہ فرمائیں۔
 
Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
کچھ دن پہلے میں نے یہ پوسٹ لگائی تھی۔پھر اس پر تحقیق کی تو مجھے معلوم ہوا کہ ایسا کہنا جائز ہے۔
اور انبیاء کے لیے ایسا کہا جا سکتا ہے۔اس پر مجھے یہ معلومات ملیں۔

عن ابن عباس رضی اللہ عنہما انہ قال : لا تصلو علی احد الا علی النبی و لکن یدعی للمسلمین والمسلمات بالاستغفار
رواہ اسماعیل القاضی فی فضل الصلاۃ علی النبی ﷺ
صحیح
فضل الصلاۃ النبی للالبانی رقم الحدیث 75

حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں ’’ نبی کے علاوہ کسی پر درود نہ بھیجو البتہ مسلمان مردوں اور عورتوں کے لیے استغفار کرو ‘‘۔اسے اسماعیل نے ’’ فضل الصلاۃ النبی ﷺ ‘‘ میں روایت کیا ہے۔
 
محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,555
پوائنٹ
304
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
اہل علم سے میرا ایک سوال ہے۔۔۔کہ کیا صلی اللہ علیہ وسلم کہنا ، صرف نبی کریم کے لیے مختص ہے؟؟
یا کسی بھی نبی کے لیے علیہ السلام کے جگہ یہ مستعمل ہے؟؟
صلی اللہ علیہ وسلم اور علیہ السلام کے معنی ومفہوم سے بھی آگاہ فرمائیں۔
اور جلد از جلد رہنمائی کریں۔۔۔ضروری ہے۔
وعلیکم سلام و رحمت الله-

انبیاء علیہ سلام اپنی نسبت کے لحاظ سے ایک دوسرے کے بھائی ہیں - نبی کریم صل الله علیہ و آلہ وسلم نے بھی اپنے سے پہلے گزرے اکثر انبیاء کو اپنا بھائی قرار دیا - اس لئے کسی بھی نبی کے لئے صلی اللہ علیہ وسلم کہنا جائز ہے -

صلی اللہ علیہ وسلم کا مطلب ہے کہ الله کی رحمت اور سلامتی ہونا - لفظ صلی لفظ صلاة سے ہی نکلا ہے -اور علیہ سلام کا مطلب بھی "ان پر سلامتی" کے ہیں -

جب کہ لفظ "درود " جو ہم اکثر اپنی روز مرہ کی بات چیت میں استمعال کرتے ہیں یہ فارسی زبان کا لفظ ہے اور اس کے معنی ہیں "جڑ سے کاٹنا" - اس لئے اس لفظ کا استمعال ان پاک ہستیوں کے لئے کرنا صحیح نہیں (واللہ اعلم) -
 
  • پسند
Reactions: Dua

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
وعلیکم سلام و رحمت الله-

انبیاء علیہ سلام اپنی نسبت کے لحاظ سے ایک دوسرے کے بھائی ہیں - نبی کریم صل الله علیہ و آلہ وسلم نے بھی اپنے سے پہلے گزرے اکثر انبیاء کو اپنا بھائی قرار دیا - اس لئے کسی بھی نبی کے لئے صلی اللہ علیہ وسلم کہنا جائز ہے -

صلی اللہ علیہ وسلم کا مطلب ہے کہ الله کی رحمت اور سلامتی ہونا - لفظ صلی لفظ صلاة سے ہی نکلا ہے -اور علیہ سلام کا مطلب بھی "ان پر سلامتی" کے ہیں -

جب کہ لفظ "درود " جو ہم اکثر اپنی روز مرہ کی بات چیت میں استمعال کرتے ہیں یہ فارسی زبان کا لفظ ہے اور اس کے معنی ہیں "جڑ سے کاٹنا" - اس لئے اس لفظ کا استمعال ان پاک ہستیوں کے لئے کرنا صحیح نہیں (واللہ اعلم) -
مختصرا یہ کہ صلی اللہ علیہ وسلم انبیاء کے لیے کہنا جائز ہے۔جس طرح علیہ السلام کہنا جائز ہے۔
جزاکم اللہ خیرا۔
 
Top