• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اینٹی وائرس کیسے استعمال کیا جائے ؟؟؟

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
السلام علیکم ورحمتہ اللہ!
عموما آج کل ہر کمپیوٹر میں اینٹی وائرس ضرور کیا جاتا ہے۔مقصد ہوتا ہے وائرس سے کمپیوٹر کو بچانا۔۔۔لیکن کمپیوٹر میں وائرس داخل کیسے ہوتا ہے ؟ اور اس سلسلے میں اینٹی وائرس کس طرح بچاؤ کرتا ہے ؟ نیز اینٹی وائرس انسٹال کرنے کے بعد اس کے استعمال کا کیا طریقہ کار ہوتا ہے ؟
اس بارے میں آگاہ فرمائیں۔
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
السلام علیکم ورحمتہ اللہ!

نیز اینٹی وائرس انسٹال کرنے کے بعد اس کے استعمال کا کیا طریقہ کار ہوتا ہے ؟ ​

اس بارے میں آگاہ فرمائیں۔
اینٹی وائرس انسٹال ہونے کے بعد خود بخود کام کرتا ہے ہے - بس اس کو اپ ڈیٹ کرتے رہیں -
 
Top