محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,823
- پوائنٹ
- 1,069
بھائی آپ لنک پر کلک کریں وہاں سے آپ اس کو ڈاونلوڈ کر لے@محمدعامریونس بھائی
اس ویڈیو کاڈونلوڈلنک ضرور ضرور ضرور دیں
جزاک الله خیرا
@Aamir کا آپ ان کی مدد کر سکتے ہے@محمد عامر یونس بھائی
اس لنک سے ویڈیو دیکھی جاسکتی هے لیکن ڈونلوڈ کا آپشن نهیں هے
@Aamir کا آپ ان کی مدد کر سکتے ہے
جی بھائی ضرور مدد کی جائے گی ان شاء الله@محمد عامر یونس بھائی
اس لنک سے ویڈیو دیکھی جاسکتی هے لیکن ڈونلوڈ کا آپشن نهیں هے
جزاک الله خیرا بھائیجی بھائی ضرور مدد کی جائے گی ان شاء الله
دیکھئے آپ کسی بھی ویبسائٹ سے وڈیو ڈاونلوڈ کر سکتے ہے، لیکن آپ کے پاس موزیلا فائر فاکس براوسر ہونا ضروری ہے۔
اگر آپ کے کمپیوٹر میں فائر فاکس ہے تو آپ اسے انسٹال کر لیجئے
https://addons.mozilla.org/en-us/firefox/addon/video-downloadhelper/
انسٹال ہوجانے پر فائر فاکس کو ریسٹارٹ کیجئے تو آپ کے فائر فاکس میں اوپر کی جانب کچھ اس طرح سے نظر آئے گا
![]()
یہاں آپ کو جو ٣ رنگوں والا جو سرکل دکھائی دے رہا ہے اس کے Arrow کو کلک کرنا ہے اور وڈیو ڈاونلوڈ کر لینا ہے ۔
بھائی موبائل سے تو میں آپ کو نہیں بتا سکتا، اور شاید آپ کے پاس نوکیا موبائل ہے اس لئے مجھے اس بارے میں زیادہ جانکاری نہیں، شاید نعیم یونس بھائی مدد کر دےجزاک الله خیرا بھائی
لیکن میں موبائل سے ڈونلوڈ کرنے کی بات کررها هوں