• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

صحیح بخاری مکمل ( اردو اور انگریزی ترجمہ کے ساتھ )

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
جزاک اللہ نعیم بھائی۔ یہ کس ادارے کی ویب سائٹ ہے۔ کیا یہ ادارہ ویب مستند اور قابل اعتبار ہے؟ مشکوٰۃ ویلفیئر ٹرسٹ کا تعلق کن لوگوں سے ہے؟
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
جزاک اللہ نعیم بھائی۔ یہ کس ادارے کی ویب سائٹ ہے۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم بھائی!
یہ ویب سائٹ مشکوٰۃ ویلفیئر ٹرسٹ کی ہی ہے ۔
کیا یہ ادارہ ویب مستند اور قابل اعتبار ہے؟
اس ادارے کے سکولوں میں "دارالسلام "کی چھپی ہوئی منتخب کتابوں سے سلیبس کا کافی حصہ تیار کیا گیا ہے۔ ادارہ ہذا کے ایک ذمہ دار سے بات کرنے سے پتا چلا ہے کہ یہ لوگ مسلک اہل حدیث سے ہیں۔ واللہ اعلم۔
احادیث کو فورم پر موجود علماء کرام ایک نظر دیکھ لیں تاکہ مزید تقویت ہوجائے ۔
محترم شیخ @کفایت اللہ
محترم شیخ @رضا میاں
محترم شیخ @انس
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
سلام عليكم
Can you send me website link please Thank You
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ!
Dear brother Mir Murad
There are more than 200 links of website in my above initial 12 posts. Whenever you click a link, you will be there
 
Top