• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

داڑھی کٹوانا

شمولیت
مارچ 15، 2012
پیغامات
154
ری ایکشن اسکور
493
پوائنٹ
95
اس مسئلہ میں شیخ زبیر علی زئ کا موقف جاننا ہے۔کوی بہای یہاں لکہ دے یا پرسنل سینڈ کردے۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
اس مسئلہ میں شیخ زبیر علی زئ کا موقف جاننا ہے۔کوی بہای یہاں لکہ دے یا پرسنل سینڈ کردے۔
شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ آخری دفعہ جب مدینہ تشریف لائے تھے تو ان سے یہ مسئلہ پوچھا گیا ، شیخ نے کہا کہ ایک ’’ قبضہ ‘‘ سے زائد کاٹنا ’’ سنت ‘‘ ہے ، کبھی کبھی اس پر عمل کرنا چاہیے ۔
ساتھ انہوں نے اپنی داڑھی کی طرف اشارہ کرکے کہا کہ میں نے بھی اس سنت پر اب پہلی دفعہ عمل کیا ہے ۔
 
Top