• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا یہ ویڈیو صحیح ہے ؟

شمولیت
جون 06، 2013
پیغامات
17
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
47
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اس ویڈیو میں ایک صحابی کی قبر ٹوٹنے کا منظر دکھایا گیا ہے ۔اور مقرر صاحب کہتے ہیں کہ وہ صحابی کا جسم صحیح سلامت نکلا ۔
کیا یہ بات صحیح ہے ؟

 

گنہگار

مبتدی
شمولیت
اگست 09، 2014
پیغامات
70
ری ایکشن اسکور
39
پوائنٹ
24
پتہ نہیں کہاں کی ہے اصل تو جس نے ذکر کی ہے وہی جانے
 

Rashid Yaqoob Salafi

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 12، 2011
پیغامات
140
ری ایکشن اسکور
509
پوائنٹ
114
معلوم نہیں یہ اصل بھی ہے کہ نہیں۔ بہرحال اگر یہ صحابی رضی اللہ عنہ کی قبر بھی ہوتی تو اس پر عمارت بنانے کی اجازت نہ ہوتی۔
 
شمولیت
جون 06، 2013
پیغامات
17
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
47
معلوم نہیں یہ اصل بھی ہے کہ نہیں۔ بہرحال اگر یہ صحابی رضی اللہ عنہ کی قبر بھی ہوتی تو اس پر عمارت بنانے کی اجازت نہ ہوتی۔
بھائی دراصل بات قبر پر عمارت کی نہیں ہے بلکہ اس ویڈیو میں صحابی کا جسم صحیح سلامت بتلایاگیا ہے اس کے متعلق سوال ہے
کیا وہ بات صحیح ہے ؟
 
Top