جناب آپ چھوڑیں شوق سے مگر ایک عدد فتوی بھی لگائے نا جو ہم غریبوں پر لگاتے ہو کہو نہ اسماعیل ،شرک ہے؟؟؟اگر ہے ہمت تو لگائے فتوی جناب عامر یونس صاحب؟؟کیا یہی ہے آپ کی حق پرستی
بندہء خدا !تم ابھی تک اپنے الزام اور بہتان کو سچ ثابت نہیں کر سکے ۔۔فی الحال تو فتوی تمہارے خلاف بنتا ہے ،
یہ حلوہ خوروں کی محفل نہیں ،جہاں جو بولو حاضرین سے داد مل جائے گی ۔
اور دیکھ لو ۔تم شاہ صاحب کے خلاف لکھنا چاہ رہے تھے ۔لیکن نہیں لکھ سکے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ع
رانا نے تھا مجھے چاہا خرابِ بادۂ الفت
فقط خراب لکھا، بس نہ چل سکا قلم آگے