وعلیکم السلام ورحمۃ اللہالسلام علیکم :
بھائی بہت دن سے آپ فورم پر موجود ہے ابھی تک آپ نے اپنا تعارف نہیں کروایا
http://forum.mohaddis.com/forums/تعارف-اراکین.171/
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
نام کے لکی ہیں مگرسب سے زیادہ مشکلات کا سامنا آج کل ان محترم بھائی کو ہے۔ ۔۔ابتسامہ
اللہ تعالی لکی بھائی کی مشکلات کو آسان فرمائے۔ آمین
پہلی نظر میں دیکھا تو ایسا لگا جیسا کہ آپ یہ کہہ رہے ہو کہ " ہلاک کر رکھا ہوا ہے۔ویسے سچ بات یہ ہے کہ انھوں نے انتیظامیہ کو ہلا کر رکھا ہوا ہے - ابتسام
آپ اس فائل کو سرور 2 سے ڈاؤنلوڈ کریں ان شاءاللہ ڈاؤنلوڈ ہو جائیگی ۔سیم پروبلم میرے پاس بھی ہے لیکن سرور 2 سے ڈاؤنلوڈ ہوجاتی ہے فائلس11094 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
جنا ب ڈاؤن لوڈ پر کلک کرنے کے بعد یہ ایرر آ رہا ہے اب تسلی کر لو
معلوم ہوتا ہے کہ میری دعا قبول ہوگئیآپ اس فائل کو سرور 2 سے ڈاؤنلوڈ کریں ان شاءاللہ ڈاؤنلوڈ ہو جائیگی ۔سیم پروبلم میرے پاس بھی ہے لیکن سرور 2 سے ڈاؤنلوڈ ہوجاتی ہے فائلس
السلام علیکم ورحمۃ اللہاللہ تعالی لکی بھائی کی مشکلات کو آسان فرمائے۔ آمین