ایم اسلم اوڈ
مشہور رکن
- شمولیت
- مارچ 08، 2011
- پیغامات
- 298
- ری ایکشن اسکور
- 965
- پوائنٹ
- 125
اسلام علیکم
دوستوں میں نے ابھی حال ہی میں اپنے سسٹم کو اپگریٹ کیا ہے
کنفیگریشن سسٹم
hp8000
ram..2gb ddr3
prociser..3giga core 2 duo
cache..6mb
سسٹم میں پہلے سے ونڈوز 7 انسٹال ہے اسکے ساتھ میں Zorin OS core-32
http://zorin-os.com/free.html
لینکس انسٹال کرنا چاہتا ہوں ۔اس سسٹم میں ونڈوز7 اور اوپر بتائی گئی لینکس ایک ساتھ انسٹال ہوجائیں گے کیا؟؟؟؟؟
اور اس سے سسٹم کی کارکردگی پر کتنا اثر پڑے گا
میں نے اس طریقے،،،، (
) ۔۔۔کے مطابق Zorin OS core-32 کو یو ایس بی پر رائٹ کر کے انسٹال کی کوشش کی تو
prees any key boot from usb
کے موقعہ پر میں جب کوئی بٹن پریس کروں تو یہ ایرر آجاتا ہے
bootmgr missing
press ctrl+shift+delete restart
برائے مہربانی مجھے لینکس کے جدید اور آسان ورژن کی ونڈوز7 کے ساتھ انسٹالیشن کا طریقہ بتایا جائے
کیونکہ ابھی میں لینکس کے بارے میں کوئی خاص معلومات نہیں رکھتا ۔۔۔۔ مگر ایک نئی چیز کو سیکھنے کا جزبہ ہے
جزاک اللہ