• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

لینکس انسٹالیشن کا مسئلہ

ایم اسلم اوڈ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
298
ری ایکشن اسکور
965
پوائنٹ
125
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اسلم بھائی!
آپ تو پرانے کھلاڑی نکلے۔ زبردست!
لینکس کو سیکھنے کے معاملے میں۔۔۔۔
الحمدللہ ،، http://zorin-os.com/free.html کا لائیو یوایس بی بنا کر چلانے کا کامیاب تجربہ کرلیا
اب ،،،
پاک لینکس 1 جناح (مرکزی نسخہ
،،،اردو میں اسکی لائیو یو ایس بی بنا نے اور چلانے کا تجربہ کر رہا ہوں انشاءاللہ
 
Top