• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

معاویہ نام کا معنی

علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
یعنی مطلب یہ ہوا کہ معاویہ پر کتے بھونکتے ہیں
ٹھیک اسی طرح جس طرح امی عائشہ پر حواب کے کتے بھونکے تھے
 

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
433
پوائنٹ
198
یعنی مطلب یہ ہوا کہ معاویہ پر کتے بھونکتے ہیں
ٹھیک اسی طرح جس طرح امی عائشہ پر حواب کے کتے بھونکے تھے
یعنی آپ تمام شیعہ کو کتے مانیں ہیں۔آپ نے تو اپنے آپ کو بھی کتا کہا دیا۔امی عائشہ رضی اللہ عنہا
پر آپ پہلے بھی بات کر چکے ہو ۔داے فرار ختیار کرنے کا بہنا نہ تلاش کرؤ۔اس موزؤ سے تو آپ نے
پہلے ہی مختلف تھریڈ سے راے فرار اختیار کی ہے۔جس میں اس موزو پر بات ہورہی تھی
 

محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,554
پوائنٹ
304
یعنی مطلب یہ ہوا کہ معاویہ پر کتے بھونکتے ہیں
ٹھیک اسی طرح جس طرح امی عائشہ پر حواب کے کتے بھونکے تھے
محترم -

ستاروں پر بھونکنے سے ستاروں کی چمک دمک اور ہیبت میں کمی نہیں ہوتی - یہی وجہ ہے کہ نبی کریم صل الله علیہ و آ له وسلم نے اپنے اصحاب کے بارے میں فرمایا کہ "میرے صحابہ ستاروں کی مانند ہیں" - اب دوسرا کوئی جتنا چاہے مرضی بھونکے لیکن صحابہ کرام رضوان الله اجمعین کی شخصیت میں جو چمک ہے وہ ہمیشہ بر قرار رہے گی -
 

علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105

محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,554
پوائنٹ
304
ماشاء اللہ
کہاں تو آپ صحیح سند روایات کو باطل ثابت کرنے کے لئے ایڑی چوٹی کا زور لگاتے ہیں اور کہاں صحابہ پرستی میں اس طرح کی باطل روایات سے استدلال فرماتے ہیں
http://forum.mohaddis.com/threads/میرے-صحابہ-ستاروں-کی-مانند؟.9629/
اگر بالفرض یہ روایت صحیح نہیں تب بھی وہ ستاروں سے کم نہیں- ستارے انسان کو راہ دکھاتے ہیں - اور صحابہ کرام کی اقتدا بھی انسان کو سیدھی راہ دکھاتی ہے - بشرط ہے کہ تعصب کی عینک اتار کر ان کی زندگیوں کو پرکھا جائے -
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,633
پوائنٹ
791
ماشاء اللہ
کہاں تو آپ صحیح سند روایات کو باطل ثابت کرنے کے لئے ایڑی چوٹی کا زور لگاتے ہیں اور کہاں صحابہ پرستی میں اس طرح کی باطل روایات سے استدلال فرماتے ہیں
http://forum.mohaddis.com/threads/میرے-صحابہ-ستاروں-کی-مانند؟.9629/
پیارے صحیح مسلم دیکھ لو !
نبی مصطفی ﷺ کے صحابہ ،،امت کےلئے آسمان کے ستاروں کی طرح ہیں ؛جب تک ستارے چمک رہے ہیں ،آسمان موجود ہے ،اور جب ستارے جھڑ گئے ،آسمان ختم ؛ بالکل اسی طرح صحابہ کا وجود مبارک امت کیلئے تھا

عن أبي بردة، عن أبيه، قال: صلينا المغرب مع رسول الله صلى الله عليه وسلم، ثم قلنا: لو جلسنا حتى نصلي معه العشاء قال فجلسنا، فخرج علينا، فقال: «ما زلتم هاهنا؟» قلنا: يا رسول الله صلينا معك المغرب، ثم قلنا: نجلس حتى نصلي معك العشاء، قال «أحسنتم أو أصبتم» قال فرفع رأسه إلى السماء، وكان كثيرا مما يرفع رأسه إلى السماء، فقال: «النجوم أمنة للسماء، فإذا ذهبت النجوم أتى السماء ما توعد، وأنا أمنة لأصحابي، فإذا ذهبت أتى أصحابي ما يوعدون، وأصحابي أمنة لأمتي، فإذا ذهب أصحابي أتى أمتي ما يوعدون»


سیدنا ابوبردہ اپنے والد رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے کہا ہم نے مغرب کی نماز رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ پڑھی، پھر ہم نے کہا کہ اگر ہم بیٹھے رہیں یہاں تک کہ عشاء آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ پڑھیں تو بہتر ہو گا۔ پھر ہم بیٹھے رہے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم باہر تشریف لائے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تم یہیں بیٹھے رہے ہو؟ ہم نے عرض کیا کہ جی ہاں یا رسول اللہ! ہم نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نماز مغرب پڑھی، پھر ہم نے کہا کہ اگر ہم بیٹھے رہیں یہاں تک کہ عشاء کی نماز بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ پڑھیں تو بہتر ہو گا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تم نے اچھا کیا یا ٹھیک کیا۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا سر آسمان کی طرف اٹھایا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم اکثر اپنا سر آسمان کی طرف اٹھایا کرتے تھے، پھر فرمایا کہ ستارے آسمان کے بچاؤ ہیں، جب ستارے مٹ جائیں گے تو آسمان پر بھی جس بات کا وعدہ ہے وہ آ جائے گی (یعنی قیامت آ جائے گی اور آسمان بھی پھٹ کر خراب ہو جائے گا)۔ اور میں اپنے اصحاب کا بچاؤ ہوں۔ جب میں چلا جاؤں گا تو میرے اصحاب پر بھی وہ وقت آ جائے گا جس کا وعدہ ہے (یعنی فتنہ اور فساد اور لڑائیاں)۔ اور میرے اصحاب میری امت کے بچاؤ ہیں۔ جب اصحاب چلے جائیں گے تو میری امت پر وہ وقت آ جائے گا جس کا وعدہ ہے (یعنی اختلاف و انتشار وغیرہ)۔
 
Top