@محمد ارسلانمیرے علم کے مطابق تو کوئی ایسی مسنون دعا نہیں ہے اگر یہ مسنون اور صحیح ثابت شدہ ہے تو برائے مہربانی اس کا حوالہ ضرور دیں ۔شکریہ
@محمد ارسلانکیا یہاں اس دُعا کا کوئی حوالہ ہونا چاہیے تھا؟
بنیادی طور پر ہر مسلمان جنت جانے کا خواہشمند ہے اور بغیر حساب کتاب، جنت جانا تو سونے پر سہاگے والی بات ہے. لیکن اس کا یہ مطلب تو نہیں کہ جو بندہ اس ضمن میں جو بھی بات کرے وہ من و عن قبول کرلی جائے.اَلْلَّهُمَّ أَدْخِلْنِيْ جَنَةَ اَلْفِرْدَوْسِ مِنْ غَيْرِ حِسَآبٍ وَ لَآ عَذَآبْ
@محمد ارسلانبنیادی طور پر ہر مسلمان جنت جانے کا خواہشمند ہے اور بغیر حساب کتاب، جنت جانا تو سونے پر سہاگے والی بات ہے. لیکن اس کا یہ مطلب تو نہیں کہ جو بندہ اس ضمن میں جو بھی بات کرے وہ من و عن قبول کرلی جائے.
لہٰذا محترم بھائیوں سے گذارش ہے کہ باحوالہ باتیں ہی شیئر کرنے کی کوشش کریں. جزاک اللہ خیر