اخت ولید
سینئر رکن
- شمولیت
- اگست 26، 2013
- پیغامات
- 1,792
- ری ایکشن اسکور
- 1,297
- پوائنٹ
- 326
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
موبائل(ایل جی نوٹ ون) مکمل چارج کرنے کے باوجود آن ہوتے ہی دوبارہ بند ہو کر خود بخود آن ہوتا ہے اور بیٹری ختم ہونے تک یہی سلسلہ جاری ہے۔دو دفعہ چیک کروانے کے باوجود ہنوذ وہی مسئلہ ہے۔دکاندار کا کہنا ہے کہ نئی بیٹری ملتی بھی نہیں ہے۔فیچرز میں بھی نان ریمووایبل بیٹری لکھا ہے لیکن نیٹ پر اس کا حل بیٹری تبدیلی لکھا ہے۔السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
http://www.gsmarena.com/lg_optimus_vu_f100s-4554.php#