http://www.mohaddis.org/latest_editions.htmlکیا یہ خصوصی شمارے دستیاب ہو سکتے ہیں ۔ نیز اسکی کیا صورت ہے۔مہربانی کرکے رہنمائی کریں
یہ مجلہ جامعہ سلفیہ بنارس کی طرف سے نکلتا ہے۔میرے خیال میں یاسر اسعد صاحب جس "محدث" شمارے کی طرف اشارہ کر رہے ہیں وہ ادارہ محدث کی طرف سے شائع ہونے والا "محدث" شمارہ نہیں ہے۔