محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,823
- پوائنٹ
- 1,069
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اگر یہاں پشتو نہ بولی گئی ہوتی تو میں سمجھتا کہ یہ ہمارے محمد عامر یونس بھائی ہیں! ابتسامہ
لیکن ہے یہ بھی کراچی کا ہی کوئی!
عامر بھائی اگر کھلائیں گے تو یقین اآئے گا ورنہ نہیں؟
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !عامر بھائی اگر کھلائیں گے تو یقین اآئے گا ورنہ نہیں؟
تکہ پارٹی کی جگہ آنے والے اتوار کو ھماری طرف سے دوپہر یا پھر شام کی دعوت قبول فرمائے - بمعہ اہل واعیال -تکہ بوٹی کا ٹوٹکہ جودکھایا تو نے
منہ میں پانی آگیا ہے یاروں کے
کھلا دو عامر بھائی اب صبر کیسا؟
کردو ارمان پورے ان ساروں کے
(ابتسامہ)
شیخ ھفتہ کو دعوت قبول فرمائے -عامر بھائی اتوار کو تو میری شکل گھر والوں کو رات گئے نظر آتی ہے
صبح جامعہ ظہر تک
عصر کے بعد ترجمہ و تفسیر کلاس
مغرب کے بعد فہم سیرت کیسے
عشاء کے بعد ریاض الصالحین
آپ نے کہیں عمدا تو اتوار کا دن منتخب نہیں کر لیا
مسکراہٹ